اپنی اصل کی طرف لوٹ چلیں

 لطیف النساء

 حکمت اور دانائی کی بات جہاں سے چاہیں حاصل کر لیں کہ یہی گوہر نایاب ہے۔ 6 اگست کو سرگودھا کے انجینئر نذر ملک صاحب نے کیا خوبصورت پیغام

دیا کہ سبحان اللہ اگر اس کو نقل نہ سمجھا جائے بلکہ عملی زندگی میں شعوری طورپراپنایا جائے تو سمجھیں یہ بات ہمارے لئے یوم آزادی تو کیا یوم نجات کا باعث بن سکتی ہے۔ اس چھوٹے سے موبائل کا یہی تو ایک خاص فائدہ ہے کہ اس کا استعمال درست کیا جائے جو لوگ اخبار پڑھتے ہیں ان تک اس پیغام کو پہنچانا مجھے عزیز لگا۔ اس لیے اسے مزید آگے بڑھانے کی کوشش کر رہی ہوں اللہ پاک ہمارے دلوں میں اتار دے،کہتے ہیں کہ اسی پُرفتن دور میں کچھ ناعاقبت اندیش سیاسی لیڈروں نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے اور شتر بے مہار کی طرح جو منہ میں آیابک دیتے ہیں اور بولتے وقت یہ بھی نہیں سوچتے کہ عوام الناس اور ان کے اپنے چاہنے والوں کی اخلاقی قدروں پر ان منفی رویوں سے کیا اثرات مرتب ہونگے؟

 سیاسی لیڈر توقوم کے معمار ہوا کرتے ہیں اورا گرمعمار ہی منفی سوچ اور بدزبان ہوں تو پھر تو قوم کی تعمیرنہیں ہوسکتی بلکہ اخلاقی اورمعاشرتی تباہی سے اس قوم کو کوئی نہیں بچاسکتا جس کو سُدھرنے کیلئے سال نہیں صدیاں درکار ہوں گی۔ آپؐ کا ارشاد ہے کہ جس کا اخلاق اچھا اس کا ایمان اچھا۔ جب ہی تو آپؐ نے ایک بگڑے ہوئے عرب معاشرے کو اپنے حسن اخلاق سے ریوڑ سے مسلمان قوم بنا دیا۔ سبحان اللہ۔ اے عقل ودانش والے لوگوں ہم تو نبی کریم ﷺ کی میراث کے مالک تھے ہم نبی کریمﷺ کی مرتب کردہ اخلاقیات سے کیوں دور ہوتےجارہے ہیں؟ مرکز گریز ہوتے جارہے ہیں؟ کیا معمار انسانیت نے یہ زبان استعمال کی؟ ہم تو اپنے آپ کو اہل سنت والجماعت گرانتے ہیں مگر نبی ؐ کی جاری کردہ سنتوں کوتک چھوڑ کر شیطان مردودکے پیرو کار بن بیٹھے ہیں۔ جس سے قومی یکجہتی پارہ پارہ ہونے لگی ہے۔اے قوم رسول ہاشمیؐ آئیے اپنی اصل کی طرف لوٹیں اور اصل کی طرف ایسے لوٹ چلیں کہ نبی کریم کی ان سنتوں پر عمل کر کے پھر سے ایک عظیم قوم بن جائیں۔آمین یا رب العالمین۔ یہ ہیں وہ اسلامی اخلاقیات جو ہم چھوڑتے جارہے ہیں۔

 ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اپنی اصل کی طرف لوٹ آئیں۔ حکم باری تعالیٰ ہےکہ آڑے نام نہ رکھیں، ایک دوسرے پر طعن نہ کریں، پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں، چغلی نہ کریں، عیب نہ نکالیں، امن قائم کریں اسطرح کہ ایک دوسرے کو سلام کریں۔ ان سے ملاقات کرنے جائیں ان کے پاس بیٹھنے اٹھنے کو معمول بنائیں اور ان کے ساتھ لطف و مہربانی سے پیش آئیں۔مزید محبت کیلئے ایک دوسرے کو ہدیہ و تحفہ دیا کریں کتنی ہی احادیث ہیں کہ جی اگر وہ دعوت دیں تو قبول کریں اور اگر کوئی مہمان بن کرآئیں تو ان کی ضیافت کریں بلکہ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں، غور کریں ہمارا طرز عمل کیا ہے؟ مزید اگر ہم بڑے ہیں تو حدیثؐ کے مطابق بڑے ہوں تو ان کی عزت کریں، چھوٹے ہوں توان پر شفقت کریں بلکہ ان کی خوشی اور غم میں شریک ہوں ایک اور حدیث ہے کہ اگر ان کو کسی بات میں اعانت درکارہو تو اس کام میں ان کی مدد کریں، ایک دوسرے کے خیرخواہ بنیں۔ اگر وہ نصیحت چاہیں تو انہیں نصیحت کریں، ایک دوسرے سے مشورہ کریں، پیٹھ پیچھے برائیاں نہ کریں چغلی نہ کریں، ایک دوسرے کی تکلیفوں کودور کریں، یہ سب احکام الٰہی اور فرمان رسولؐ ہیں ہمارا عمل کیسا ہے؟ اپنے ارد گرد دیکھیں ہم کیا کچھ کر رہے ہیں؟ بلڈینگوں میں اوپر رہنے والے سارا کچرا ہر جانب سے پھینکتے رہتے ہیں۔

 اب تو چاروں طرف اوپر سے نیچے تک رہنے والے لوگ ہمارے پڑوسی ہی تو ہیں! کیاہمیں ان کی تکالیف کا احساس نہیں رکھنا چاہئے؟ سورہ مطففین میں صاف فرمایا گیا ہے کہ ایک دوسرے کو تکلیف دے کر مزے نہ اٹھائیں۔ اپنے بچوں بڑوں کی اچھی تربیت کریں کہ ہماری وجہ سے کسی کو نقصان نہ ہو فرمایا ناجائز مسابقت نہ کریں۔ مسابقت کرکے کسی کو گرانا بری عادت ہے اس سے نا شکری یا تحقیر کے جذ بات پیدا ہوتے ہیں۔ کچرے سے گٹر لائنیں بندہو جاتی ہیں اور گندہ پانی اور اوپر سے مسلسل گرتا ہوا کچرا ملکر تعفن اورٹھہرا ا ہوا پانی انتہائی تکلیف دہ ہوجاتا ہے جو ناقابل برداشت ہی نہیں ہوتابسااوقات بلکہ اکثر نا قابل علاج ہو کر پورے محلے کوروگ لگا دیتا ہے۔ کیا ہمیں خبر نہیں کہ ہم ہر لمحے رب کی نگاہ میں ہیں۔ آن لائین ہیں اور کیسے آن لائین جسے نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ!وہ رب کی ذات سمیع ہے علیم ہے خبیر ہے آپ کے چاروں طرف ہے:

 انسان کی کسی حال میں تحقیر نہ کرنا

 پھرتا ہے زمانے میں خدا بھیس بدل کر

نیکیوں میں سبقت اور تنافس جائز ہے جبکہ اس کی آڑمیں تکبر، ریا کاری اور تحقیر کار فرما نہ ہو(المطففین)جب ہم طمع، لالچ اور حرص سے بچیں اور ایثار قربانی کا جذبہ رکھیں، اپنے سے زیادہ آگے والے کا خیال رکھیں اور مذاق میں بھی کسی کا مذاق نہ اڑائیں جیسے قرآنی احکامات کو نہ مانیں اور کسی کو بھی تکلیف دینے کے بجائے ہر کسی کو نفع بخش بننے کی کوشش میں مستقل تکالیف دیتے ہیں،نا جائز تجاوزات کرکے، روڈز بلاک کرکے درختوں کو جگہ گھیرنے کے چکر میں اُگوا کر اپنی اجارہ داری کریں تو کونسا نیک عمل کیا؟ حکم توہے کہ احترام سے بات کریں اور بات کرتے وقت سخت لہجے سے بچیں اور حدیث پاکؐ ہے غائبانہ بھی اچھا ذکر کریں، غصے کو کنٹرل میں رکھیں جب ہی انتقام لینے کی عادت سے بچیں گے۔

ظاہر ہے غصہ تو شرک کی ایک ادنیٰ ترین قسم ہو سکتا ہے جب آپ غصےمیں کسی پر بڑائی جتائیں! بڑائی تو صرف اللہ کو زیب دیتی ہے لہٰذا کسی کو بھی حقیر نہ جانیں اور اس لئے اللہ کے بعد ایک دوسرے کا بھی شکر اداکرتے رہیں یہی رب کی شکرگزاری ہے۔ کتنا اچھا پیغام ہے حدیث نبویؐ ہے کہ اگر کوئی بیما ر ہو تو عیادت کوجائیں، اگر کسی کا انتقال ہو جائے تو اسکے جنازے میں جائیں۔اب دیکھیں نہ ان حالات میں آج کے تناظر میں ہم سب کہاں کھڑے ہیں؟ ان معمولی باتوں کو عمل کرنا تو دوسری بات سننا تک گوارا نہیں! اگر ہمارے اشتہارات میں ان حقیقتوں کو زبان دے دی جائے ان کا حق ادا کرتے رہا جائے تو یقینا عمل آسان ہوتا جا ئیگا انشا ء ا للہ بس کیا کہوں؟ یہی کہ جو پڑھا آگے بڑھا دیا جو سمجھا سمجھانے کی کو شش کرلی، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے برگزیدہ بندوں میں میں شامل کرلے،عمل کرنے والا بنادے اور نبی کریمؐ کا صحیح پیروکار بنادے۔آمین

 

lvif

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے