اہم مسئلہ

لطیف النساء

جس کسی کو دیکھیں الگ الک مسائل میں گرفتار ہے کوئی کہتا ہےتنخواہ کم ہے گزارا نہیں ہوتا تو کوئی کہتا ہےشوہراچھا نہیں ،توجہ نہیں دیتا کسی کو

موٹے پیٹ کی فکر ہے تو کوئی دبلا ہونے کے چکر میں لگا ہوا ہے۔ جنکی اولاد ہیں تو وہ انکی فکروں اور مطالبات کو پورا کر نے پر بھی ناخوش اور غیر مطمئن ہیں تو کوئی بےاولاد ہونے سے اتنا دل برداشتہ ہے کہ اپنے ساتھ دوسروں کو بھی دکھی کر دیتا ہے۔

بیماریوں سےبھی لوگ غمزدہ اوراداس ہیں تو کوئی غربت سےپریشان غرض لوگوں کےبہت ہی الگ الگ مسائل نہیں لیکن جب ہم اللہ کی بیش بہا نعمتوں کو دیکھتے ہوئے اپنی صحت کو دیکھتے ہوئے کسی مجبور کراہتے ہوئے بیمار کو دیکھتے ہیں تو شکر بجا لاتے ہیں۔  غریب کو دیکھ کر شکر ادا کرتے ہیں بسا اوقات اترا بھی جاتے میں غرور بھی دیکھاتے ہیں مگر کبھی کسی کے ہاں موت ہوجائے تو وہاں جا کرجب جب دنیا کی اصل حقیقت دیکھتے ہیں ۔ ایک بندے کو مردہ حالت میں دیکھ کرجو یقین دل میں پیدا ہوتاہےوہ نا قابلِ بیان ہوتا ہے۔چند لمحوں کیلئےانسان گُم سُم ہو جاتا ہے کہ کیسے بے وقعت ہوجاتا ہے بندہ اور جب لوگ اس کی تعریفیں کرتے ہیں یا کبھی اچانک زمینی یاآسمانی آفات سے ہلاک ہونے والوں کی خبریں سنتے دیکھتے ہیں تو بھی عجیب حالت ہوتی ہے۔

ابھی حال ہی میں ترکی اور شام میں زلزلے کےالمناک حالات دیکھ کریقین کا لیول کئی گنا بڑھ جاتا ہے کیسے کیسے معجزاتی واقعات کہ دل دہل جائے، قدرت پررشک آئے،کبریائی پرپُختہ یقین آئے کہ کیسے لمحوں میں صدیوں کا سفر دھول ہوجاتا ہے۔ جب کئی کئی گھنٹوں اور دنوں کے بعد زندہ زیرِزمین سے بچے پڑے نکلے تو نا قابل یقین باتیں حقیقت کا روپ ڈھال کر رب کے رب ہونے قادر مالک اور خالق ہونے کا یقین دلا رہی تھی تو مجھے یہ راز درست اور قابل قبول لگنے لگا اور لگنے بھی کیا لگا اب تو پکا یقین ہوگیا ۔

الحمد للہ کہ ہماراسب سےاہم مسئلہ کیا ہے؟ہمارا سب سے اہم مسئلہ آخرت سےغفلت ہے۔واپسی کے اچانک جانے کی بے فکری ہے کیونکہ ہم نے اللہ کے کلام کو اتنا گہرائی سے سمجھا ہی نہیں شاید اسی لیے کلامِ الٰہی کو باربار پڑھنے سمجھنے تدبر کرنے عمل کرکے اور پھیلانے کا ذکرہے کہ ہم اپنے اہم مسئلہ کو سمجھیں،صاف سمجھایا گیاہےکہ اپنی زندگی کے تمام تر مسائل میں سے سب سے اہم" مسئلہ آخرت" کا ہے کیونکہ اگر ہم اس کو ٹھیک کرنے کا ٹھان لیں۔

سوچ لیں گویا کہ ہم اسے اپنےسر پر سوار کر لیں اوراس مسئلےکو حل کرنے کی کوشش میں پوری زندگی بھی لگا دیں تو ہمیں یقین ہونا چاہئے کہ باقی سارے مسائل رب کائنات خود ہی حل کریگا کیونکہ اس کو ماننا ہی کافی نہیں زندگی اس کے احکام کے تابع ہو احساسِ جوابد ہی ہو تو ہی روحانی سکون اور قلبی قرا رملے گا۔

میری سہیلی نے کیا اچھی بات کہی ہے کہ اگر مرد سیرت کو ترجیح دیتے تو عورت اپنی صورت کے بجائے سیرت کو سنوارتی مگر وہ بھی دنیوی زندگی کیلئے جبکہ اصل کامیابی تو آخرت کی کامیابی ہے جو سیدھے راستے پر عمل صالحہ سے ملتی ہے۔ جب دنیا کے معاملات یارا ہوں اور اصولوں سے ناواقفیت نقصان کا باعث بنتی ہے۔سب کو معلوم ہے فطرت کے مطابق چلنے سے ہی زندگی برقرار رہتی ہے ورنہ بیماریاں پریشان اور گناہ گاریاں ہی جنم لیتی ہیں۔ یہ محض آخرت کا احساس ہی ہے جو ہمیں بڑے سے بڑے فیصلے تک کروانے پر آمادہ کر دیتی ہے۔

 واقعی وہ شخص کتنا ٹوٹاہوگا کتنا دل اسکا کُڑھا ہوگا جس نے یہ الفاظ کہے ہونگے کہ" میں نے تمہیں اور تمھاری تمام دی گئی دینی اذیتوں کو معاف کر دیا،معلوم ہے کیوں؟ تاکہ ہمیں دوبارہ رب کے سامنے نہ ملنا پڑے'' واقعی زندگی کی کیا حقیقت ہے۔ ہروقت ایک نئی چاہ،ایک نئی آرزو ایک نیا گمان اور ایک نیا مسئلہ یعنی سو چیں۔

بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں

کوئی حاصل پہ رورہا ہے کوئی لا حاصل پر

کہتے ہیں ہر حال میں رب کا شکر کریں۔ اُس کی نعمتوں کا اس کی مہربانیوں اور اپنے نصیبوں کا کیونکہ کیا یہ خوش نصیبی نہیں کہ آپ کو سب کچھ ملے بلکہ خوشی نصیبی تو یہ ہے کہ آپ کسی بھی حال میں ہوں لیکن آپکادل مطمئن ہو اور آپ اللہ کے ہردم شکر گزار ہوں ۔ یعنی اللہ سے مضبوط تعلق ہو اتنا مضبوط کے اُس احساس سے ہی ہمیں عافیت بھی ملے عزت بھی یعنی یہ خوش نصیبی ہی تو ہے کہ ہمیں رب کی شکر گزاری کی توفیق بھی ملتی رہے اور ہم اپنی ذات کو معاملات کو اللہ ہی کی مدد کے ساتھ خود حل کرنے کی کوشش کریں اور گلہ شکوہ کبھی نہ کریں۔ اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے۔ آمین

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے