عورت نے ہر ایک دور میں قوموں کو سنبھالا

لطیف النساء

غفلت کی زندگی گزارنا کوئی کمال نہیں،بلکہ احساس کرنا چاہیے کہ مجھے بھیڑ چال نہیں چلنی، معاشرے کی اصلاح دراصل خود فرد کی اصلاح

پہلے ہے۔جب ہم معاشرے کی خرابیوں کی بات کرتے ہیں ،دوسروں کےہیعیب بتاتے رہتے ہیں تو گویا اپنے آپ کو بری رکھتے ہیں۔ گویا ہمارے اندر بھی ہزارہا روحانی بیماریاں ہوتی ہیں، اس لیے جو برائیاں ہم سے ہو رہی ہیں جو گناہ سرزد ہو رہے ہیں مگر احساس ہی نہیں رکھتے کہ ہم خود کیا کر رہے ہیں؟

کسی نہ کسی طرح ہم بھی رشوت لیتے دیتے رہتے ہیں، گویا گناہ کرتا جا رہا ہوں ۔بندوں کے حقوق تلف کر کے پورے معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتا جا رہا ہوں مگر احساس سے عاری اتنا کہ برائی کو برائی ہی نہ جانا،نہ حرام سمجھا،نہ آخرت میں حساب کی فکر کی  کیونکہ لقمہ جو حرام تھا اور ہمارا گوشت بنا گویا جہنم کا ایندھن تیار کر رہے ہیں!برے معاشرے کی اصلاح بھلا کیسے ہو؟ ۔خود اصلاح یعنی معاشرے کے بجائے صرف اپنی فکر کریں، برائیوں سے بچتے رہیں۔ ہدایت پر آتے رہیں،لگے رہیں تو سمجھیں کہ کم از کم ہمیں کوئی نقصان نہیں دے گا اور ظاہر ہے کہ ہم بھی دوسروں کے لیے نفع بخش ہوتے چلے جائیں گے۔

 عورت معاشرے کی کلید اور تعمیر کی ذمہ دار ہے، کسی محترمہ نے کہا کہ اگر ماں باپ کو رکھنے کا حق بیٹیوں کو مل جاتا تو پورے ملک میں کوئی اولڈ ہاؤس نظر نہیں آتا۔ اصلاحی سوچ کا حامل وہ فرد کیسی سمجھداری سے جواب دیتا ہے کہ اگر شادی کے بعد وہی بیٹیاں اپنی ہی ساس سسر کو اپنے ماں باپ دل و جان سے مان جائیں تو یہ ملک تو چھوڑیں پوری دنیا میں کہیں کوئی اولڈ ہاؤس نظر نہ آئے!کیونکہ لوگ فیشن ہی نہیں تہذیب بھی سیکھتے ہیں اپناتے ہیں۔ گویا واقعی " عورت نے ہر ایک دور میں قوموں کو سنبھالا" واقعی اچھی بیٹی شائستہ ماں، مخلص بیوی اور دیندار بیٹی دراصل ایسا کردار نبھاتی ہیں کہ قران کی تعلیم کے مطابق معاشرے کی خرابیوں کا پرچار کر کے فساد نہیں مچاتیں بلکہ اپنی اصلاح کر کے معاشرے کے سدھار کو مد نظر رکھ کر اپنی اولاد کو ایسی تربیت دیتی ہے کہ وہ گمراہ ہونے سے بچے رہتے ہیں۔

 بچوں کو شروع سے ہی سمجھا کر یہ بات گھٹی میں ڈال دی جاتی ہے کہ تمہیں اپنے تمام اعمال کا پورا حساب دینا ہے۔ پھر اس کے دوست احباب بھی ویسے ہی ہوتے ہیں بنا غفلت کے اپنے عیوب کی اصلاح کرتے رہیں تو معاشرہ سدھرتا جاتا ہے۔ اصلاح ہوتی رہتی ہے۔ پہلے خود سمجھیں تو صحیح کہ ہم خود کس بیماری میں مبتلا ہیں؟کینسر کی طرح جب شروع سے یہ چیک رکھا جائے تو احساس کر کے علاج کروائیں اور روحانی طور پر ہمارے اعمال اچھے ہوں۔ احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ہر جگہ پر کام کریں، تو خود بخود بندہ گناہوں سے بچا رہتا ہے معاشرے کو بھی بچاتا رہتا ہے، ورنہ برائیوں کی تشہیر اس لیے منع ہے۔

 رشوت کا احساس ہو،  حرام حلال کا فرق ہو،ہر لمحہ ہر وقت ہو تو کیوں نا وہ نارِجہنم سے بچا رہے گا؟ورنہ وہ مستحکم خاندان کے لیے وبالِ جان ہی بنا رہے گا۔ برائیوں سے گھیر ے معاشرے کا بار بار تذکرہ کرنے سے بھی فساد بڑھتا ہے، فیشن کی طرح تیزی سے فروغ پاتا ہےلیکن اگر ہم ذاتی طور پر اپنی اصلاح کر کے ہدایت کی راہ پر چلتے رہیں۔ ساتھیوں کو بھی ساتھ لے کر چلیں تو خود بخود معاشرہ سنبھلتا جائے گا گویا فرد کی اصلاح معاشرے کی اصلاح ہے،خصوصا ًعورتیں مائیں،بہنیں،بیٹیاں اپنا کام اپنی ذمہ داریاں احکامِ الٰہی کے مطابق ادا کرتی رہیں۔

 عورت کے اندر اللہ نے وہ صلاحیت رکھی ہے کہ وہ فرعون جیسےظالم بادشاہ کو زیرکرسکتی ہے۔ بیٹوں کے قتل کرنے والےسے بیٹا لے سکتی ہے تربیت کر سکتی ہے۔زندگی کا گول یہ ہوا کہ مجھے اپنے آپ کو اپنے اہل و عیال کو دوزخ کا ایندھن بننے سے بچانا ہے۔ گھر ہی تو خوشحالی اور سکون کی ایک نشانی ہے۔مہذب اور شائستہ خاندان کی اکائی کی جبکہ معاشرہ اس کا عکاس ہو تو کیوں نہ پرامن پر وقار اور مہذب ہو؟ آج عورت اپنا جائزہ لے! ہم کہاں کھڑے ہیں؟قطع تعلق کرنے والا جنت میں نہ جائے گا۔ کیا ہمارے تعلقات ٹھیک ہیں عہد و پیما ں کیا ہمیں اس کا پاس ہے؟غرض اپنا آپ تلاش کرتے رہیں۔ یہ عورت ہی ہے جو ازل سے معاشرے کا حسن رہی ہے پھر آج کل کابیگاڑ کیسا؟

 عورت کبھی حوا، کبھی مریم، کبھی زہرہ

عورت نے ہر ایک دور میں قوموں کو سنبھالا

 انبیاء، اولیاء،سلطان،بادشاہ، صدر،گورنر،کیا سائنسدان، کیا ڈاکٹر،کیا تاجر، کیا حکمران، لیڈر، جوان سب عورت ہی کے زیر سایہ مطلب زیر کفایت رہے ہیں۔بس اپنی پوزیشن، ذمہ داری اور احساس ادائیگی فرائض کی ہمہ وقت تڑپ طلب اور لگن ہونی چاہیے کہ اللہ نے یہ مقامِ شکر عورت کو عطا کیا ۔سبحان اللہ!دعا اور نیک نیتی سے کیا گیا کام ہی میرا انعام!ان شاء اللہ

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے