نوجوان ہمارا سرمایہ

لطیف النساء

 خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو نوجوانوں کے سبحان اللہ!والدین کہلاتے ہیں۔ دراصل یہی نوجوان ہمارامستقبل اور قوم کا سرمایہ ہیں ۔ان کی قوت حوصلہ اورآگےمنزل اوروہ بھی

کامیاب منزل کی طرف بڑھتے قدم کتنا بھرپوراور خوش گوار تاثرلئےہوتے ہیں۔ ان کی ہرقیمت پر مدد کرنا اور ان کے راستے ہموار کرنا ان کی ہر لحاظ سے معاونت کرنا ہی دراصل ان کی بڑی خدمت اور حوصلہ افزائی ہے۔ ہرلیول پر انہیں پرامید مثبت روئیے کے ساتھ آگے بڑھانا ہی والدین اور دیگر معاشرے کے لوگوں کے اولین ذمہ داری ہوتی ہے۔

لاکھ مصائب اور مشکلات صحیح لیکن جو لوگ،جو نوجوان اپنے ارادے مستحکم رکھتے ہیں، اپنی تعلیمی قابلیت کو مسلسل بڑھاتے ہیں،وقت اور ذمہ داری کا احساس کرتے ہیں۔  کامیابی ضروران کے قدم چومتی ہے۔ اس دنیا میں ہر فرد کا اس کے اپنے دائرے میں امتحان ہوتا ہے۔ بس ضرورت اس بات کی ہوتی ہے کہ اسے کس طرح صبر برداشت اور ہوشیاری، چا لاکی سے انہیں ہر وقت بہترین طریقے سے دیا جائے کیونکہ انہیں اپنے والدین ومعاشرے کی قدر ہوتی ہے لیکن جو ایسا نہیں کرتے وہ اتنی اچھی کامیابی حاصل نہیں کرسکتے کیونکہ وہ مشکلات کو چیلنج سمجھ کر حل کر جاتے ہیں۔ سستی کاہلی نہیں دکھاتے کیونکہ اگر گھر کی تعلیم و تربیت اس نہج پر ہو کہ رب کی جواب دہی کے احساس سے ان کے ایمان میں پختگی ہو اور ان کا اللہ پر بھروسہ بڑھتا ہی رہے تو سمجھیں یہی نوجوان ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں،انہیں اپنا مستقبل سمجھیں انہیں تہذیب تمیز خود رول ماڈل بن کر سیکھائیں۔

اغیار کی نقالی اور دنیا کی چمک سے دور رکھیں۔ محنت کی عظمت،صبر اور شکر گزاری کا احساس دیتے ہوئے محبت اور پیار سے تربیت دیں۔ اپنا قیمتی وقت ان کے ساتھ اچھے روئیے سے گزاریں تو یقین مانیں یہی نوجوان ہماری دنیا اور آخرت میں ہمارا کل سرمایہ ہیں۔ ہماری نسلوں کے معمار اور وطن کے مضبوط ستون ہیں یہ انہیں مشکلات سے لڑنے کا عادی بنائیں وہ سمجھ جائیں گے کہ

 چھوڑ دے دشوار رستہ مشکلیں آسان کر

 جس طرف دریا چڑھاہو اس طرف سے پار کر

 بچوں کو سب کچھ ان کی خواہش سے پہلے ہی دے دے کر انہیں پیمپر کر کے اپنا عادی نہ بنائیں بلکہ خود اعتماد،  باوقار،محنتی، جفاکش،  چاق و چوبند بنائیں کیونکہ واقعی زندگی ایسی نہیں کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو بلکہ یوں وہ سوچیں کہ:۔

 اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی

جس  رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

 محنت کی عظمت برکت الٰہی ہے دنیا میں ہمیشہ ایڈجسٹ ہونا چاہیے اکڑو نہیں بلکہ عاجزی سے رہو اور ایسے بریجز بناؤ جس پر ہر ایک کا چلنا آسان ہو کیونکہ اس مختصر زندگی میں کام ایسے ہونے چاہئیں جو پائیدار ہوں، امر ہوں اور قابل تعریف ہی نہیں قابل تقلید بھی ہوں۔ پیسے کمانا بڑی بات نہیں، انسانیت اپنانا بڑی بات ہے! ماں باپ کا سینہ چوڑا ہو جاتا ہے جو ان اولاد کو دیکھ کر اس کی وجہ طاقت نہیں بلکہ ایک احساس ذمہ داری و تحفظ معاشرہ ہوتا ہے! جب ہی نوجوان ہمارا سرمایہ کہلاتے ہیں۔ اللہ اس سرمایہ میں اضافہ فرمائے اور حفظ و امان میں رکھے اور انہیں اس کا حق ادا کرنے کی توفیق دے۔آمین

 

 

 

 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے