اتباع رسول ہی دونوں جہاں کی کامیابی

 لطیف النساء

 ہر کامیابی کے پیچھے بڑی محنت مشقت اور جانفشانی چاہئے ہوتی ہے اور دنیا میں تو ہر بندہ ہر لحاظ سےکامیاب رہنا چاہتا ہے، جس نے جتنی کوشش اور

محنت کی اسے وہ رحیم رب عطاہی کر دیتا ہے۔ مگر آج کے ماحول میں انسان اپنے روئیے اور اخلاق میں اتنا گر گیا ہے کہ زندگی کی دوڑ میں ہر لحاظ سے کامیاب ہونے کے باوجود ماحول یہ ہے کہ بے سکونی اور خوف و ہراس کی ایک بھانس اٹکی ہوتی ہے۔اتنی بے اعتمادی اور بے ایمانی کے آدمی آدمی سے ڈرتا ہے،آئے دن ہونے والے واقعات گواہ ہیں کہ انسان باوجود ہوش ربا دنیاوی ترقیوں کے باوجود اخلاقی پستی اور بے راہ روی اور گمراہی میں مبتلا ہے تو جان کو سو روگ لگے ہوئے ہیں اور روحانی طور پر تو وہ مرا ہی ہوا ہے کیونکہ بے ضمیر بے عمل ہو گیا ہے۔

 واضح ثبوت فلسطین کے حالات اورخود کراچی والوں کے حالات ہیں جو ثبوت ہیں کہ کس طرح مسلم غیر مسلم سب ہی انسانیت کے دشمن بنے ہوئےہیں حالانکہ مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمیں تو ایسا قابل قدر،قابل تقلید نمونہ رب کی ذات نے اپنے حبیب آخر الزماں رسول اللہ ﷺ کی شکل میں دیا ہوا ہے کہ جس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے زمانہ جاہلیت میں لوگ ایک دوسرے کے خون کے پیاسے اور نسلوں بدلے چلتے تھے۔

 بات بات پر لڑائی جھگڑے قتل و خون ہو جاتے تھے تو آج کیا وہی حالات نہیں بلکہ لگتا ہے اس سے بھی بدتر کیونکہ نہ جانے کیوں برائی منظم ہوتی جا رہی ہے تو اس میں ہمیں اس نزع کے عالم میں ایسا رول ماڈل ایسا نظام درکار ہے جو ہر جانب سے ہماری از سر نو رہنمائی کرے اور ہمیں ظلمت کے اندھیروں سے علم کی حق کی روشنی میں لا کھڑا کرے تو ہمیں آپ ﷺ کا اسوہ حسنہ اور آپ ْﷺ کی شریعت ہی وہ واحد ذریعہ نظر آتی ہے جو ہمیں نہ صرف اس جہاں میں متحرک اور باعمل رکھے بلکہ اس دنیا کا ہی یہ عمل ہمارے لیے آخرت کی راہِ نجات بنے۔

وہ عظیم بلند مرتبت ہستی آقائے دو جہاں جن کی مخالفین بھی قدردانی کرتےتھے،فیصلے کرواتے تھے، صادق اور امین مانتے تھے، کتنی ہی مصیبتیں برداشت کیں اپنی امت کے لیے کیا کیا نہ وارسہے تاکہ امت بحال ہو سکے! کتنے نا مصائب حالات میں اسلامی ریاست مدینہ قائم کر کے ثبوت دیا کہ  یہ قرآن اور یہ شریعت ہی وہ عظیم ہتھیار ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر انہیں نافذ کر کے گویا اتباع رسولﷺ ہی دونوں جہاں میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔

رہنما گر نہ ہو محمدؐسا، نسل آدم بہک بہک جائے

 رہنما گر نہ ہووہ سیرت پاک، نسل آدم بھٹک بھٹک جائے

گویا آپ ﷺ کی سیرت پاک ہی وہ عمدہ نمونہ ہے اخلاق کا، کردار کا،رہنما لیڈر،دوست،تاجر،خطیب،عالم،نرم خو، بردبار اور محنتی، جفاکش،مدبر، مبلغ کیا کیا صفات گنوائیں جو قابل تقلید اور باعث نجات ہوں۔ ان صفات کو اگر ہم خلوص دل سے خدا خوفی کے ساتھ اپنائیں اور خود ہی رول ماڈل یا نمونہ بن کر اپنے اہل و عیال کے لیے ایک داعی کا کام ساری زندگی کرتے رہیں تو کوئی وجہ نہیں کہ اسلام کا نظام خود بخود نافذ ہوتا جائے گا۔انتخاب اچھا ہوگا صالح قیادت ہوگی اور لوگ بھی مخلص ہوں گے اور خود صالح لوگوں کی قیادت لائیں گےتوہی اسوہ رسول  ﷺہر جگہ ہر ایک کے لیے کتنا حسین اور پرامن ماحول فراہم کرے گا۔

 آپ ﷺ نے فرمایا" اپنے گناہوں پر استغفار کریں، لوگوں سے ڈرنا چھوڑواوراپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دو "وہ کریم رب ہے۔"زندگی کے لیے یہ دنیا امتحان گاہ ہے "لہٰذا ہمیں اپنے وقت کا،صلاحیت کا، کمائی کا، غرض ہر چیز کا امتحان دینا ہے لہٰذا اسوہ رسول ﷺ کو اپناتے ہوئے آخرت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیشہ اتباع رسولﷺ اپنائیں اور انجام کے لیے رب سے ہر لمحے فضل مانگیں۔

 آپ ﷺ بازار میں گلیوں میں لوگوں کو بتا رہے تھےکہ اے لوگوں لا الہ الا اللہ کہو،سب سےزیادہ لوگ بازاروں میں ہوتےہیں تواپ لوگوں میں بس صرف یہی بات کرتے تھے، آج ہمارا ایسا رویہ نہیں ہے ہم باتیں بہت کرتے ہیں مگر ہمارے اعمال سنتوں سے بھی خالی ہیں ایسے لوگ بہت کم ہیں کہیں نہ کہیں خطاب کرتے بھی نظر آتے ہیں وہ بھی باہر ملک میں لہٰذاان رویوں کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ قرآن کے ساتھ احادیث پڑھیں،خود پڑھیں،عمل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔

مسلمان کا عقیدہ صرف قرآن و سنت پر ہو لہٰذا اختلافات ہوں گےہی نہیں، قرآن اورسنت ہی ہمارانصب العین اور یقینی عمل ہو کیونکہ ہمارارب ہمیں کامیاب دیکھنا چاہتا ہے تو ہمیں علمی اور سنجیدہ گفتگو کرتے اورغورو فکر کرتے ہوئے تعلیم و تعلم کو جاری و ساری رکھنا ہے کیونکہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ تقوی کہاں ہوتا ہے؟ فرمایا دل کی طرف ہاتھ رکھ کے تقویٰ یہاں ہوتا ہے گویا ہمارا دل ہماراوجود جب اللہ اور رسول ﷺ کے ساتھ جڑا ہو تو ہی ہم فلاح حاصل کر سکتے ہیں۔  ہمیں اس بات پر بھی شکر کرنا چاہیے کہ رب نے ہمیں آپ  ﷺ کی امت میں پیدا کیا۔:

 میں تو خاک تھا میں دھول تھا مجھے کچھ نہ اپنا شعور تھا

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے