دستور پاکستان کی خلاف ورزی

 لطیف النساء

 پاکستان کے حالات کو بدلنے کے لیے ہمیں شریعت رسولؐ کی پوری طرح پاسداری کرنی ہوگی، واقعی رسول اللہ ﷺ کا

کتنا بڑا معجزہ ہے کہ محض 23 سال کی مدت میں کسی ایک محلے،خاندان، گاؤں، شہر تو کیا پورے جزیرہ عرب کی کایا کیسے پلٹی کہ ایک بدوی انسان کے اندر سے ایک نیا عظیم الشان کردار سامنے آیا گویا کیسےکفر و شرک میں لدے ہوئے لوگ انقلابی صورت میں ایک بالکل نئی اور معزز تہذیب و تمدن کی مثالی معمار بننے لگے کیونکہ آپ نے جو کچھ کہا خود اس پر عمل کر کے دکھایا، آپ ؐکی تبلیغ عملی تھی، مثالی اور اپنی ذات سے وابستہ تھی کیونکہ آپ لوگوں کو عملی محبت کا ثبوت تک فراہم کر دیتے تھے، محبت کا تعلق تو عمل سے ہی ہے قلبی محبت ہی وہ پاکیزہ جذبہ ہے جو اطاعت پر مبنی ہو یا اطاعت شخصی ہو یا اجتماعی لیکن رب کی اطاعت، رسول ؐکی اطاعت ہمارے ایمان کا اولین جز ہے جسے نظر انداز نہیں کر سکتے کبھی بھی نہیں!

 

ہمارا تو اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی صرف زبانی کلامی نہیں ہے بلکہ دستور مملکت اعلانیہ تھی کہ شریعت بالادست ہے!اب سوچیں  اسلامی تعلیمات کوملک میں اب تک نافذ نہ کرنا کیا دستور پاکستان کی خلاف ورزی نہیں سمجھی جائے گی؟ آپ ؐکا قانون شریعت ایک نظام تھا یہ محض چند اخلاقی اصول نہ تھے یعنی  آپ ؐنے تو عبادات اور زندگی کے تمام ہی معاملات میں رہنمائی عطا کی۔قرآن کی تلاوت کے ساتھ ساتھ شریعت کے تمام اسرار و رموز واضح کیے اس لیے تو امت محمدیؐ  رحمت باری تعالیٰ کی حقدار ہوئی گویا آپؐ کا طرز عمل بتاتا ہے کہ آ پ دنیا کو کو کیسے برتتے تھے؟ پوری انسانیت کے لیے اسو ہ و نمونہ آج بھی شفاف چشمے سے سیرابی کے لیے حاصل ہے سبحان اللہ! قران و سنت کی اس ابدی عالمی سچائی کا قرآن میں بتا دیا گیا ہے ۔

بے شک اللہ ہی قوی اور بڑا زبردست ہے،اس لیے سورۃ المجادلہ میں سمجھا دیا گیا ہے کہ بے شک اللہ اور اس کے رسول ؐہی غالب رہیں گے۔جب امت کی خواتین تعلیم و تربیت کے لیے عملی نمونہ پیش کریں گی،تعلیم و تربیت اور کردار کو نکھاریں گی تو معاشرے خود بخود سدھر جائیں گے انشاء اللہ!اسلام مجرم سے تک نفرت نہیں کرتامگر جرم سے نفرت کرتا ہے ۔تو بہ بھی سچی ،پر خلوص قابل قبول ہے۔

 

رجوع الی اللہ کی جانب راغب کرنے والی شرمساری کتنی بہتر ہے۔ اس گناہ سے جو نیکیاں کر کے کیا جاتا ہے گویا بڑائی دکھانا یا اکڑنا غرور و تکبر جتانا۔ یہ معاشرتی برائیاں ہمیں دوبارہ توبہ پر اگر اکسائیں ،تو گویا استغفار کرنا تسبیح پڑھنا بنا یہ محسوس کیے کہ ذات باری تعالی کی عظمت جو عظیم ہے محسوس نہ کر کے نافرمانی کیسے ہو گئی؟ ندامت اور توبہ دراصل اس ذات کی عظمت، کبریائی، رحیم اور عزیز ہونے کا احساس ہی تو ہے جس کی نافرمانی کی۔ اللہ ہمیں سچی توبہ کرنے اور اپنے کریم رب کو راضی رکھنے کی توفیق دے۔ ہمارے اجتماع عام کا یہی پیغام ہے، انفرادی اجتماعی سطح پر دین کا عملی نفاذ ہے۔

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے