حضرت علی کرم اللہ وجہہ

لطیف النساء

قاضی کی صلاحیتوں کو واقعی اس کے مقدمات میں فیصلوں پر ہی پرکھا جاتا ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اپنی فراست علم حکمت بہادری کی وجہ سے بہت

مشہور تھے۔ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تقریبا ًتمام جنگوں میں حصہ لیا۔ آپ اہل بیت میں سے تھے اور جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر میں اہل بیت کو شامل کیا تو وہ اس میں بھی شامل تھے۔

اپنے فیصلے کے لحاظ سے بہترین قاضی وقت تھے، آپ کے فیصلے قابل قدر ہیں قابل تقلید بھی مثلاً یمن کے ایک فرد نے اپنے لڑکے کو سفر پربھیجا جبکہ ایک غلام بھی ساتھ گیا تھا،راستے میں دونوں کا کسی بات پر جھگڑا ہو گیا کوفہ پہنچ کر غلام نے دعویٰ کیا کہ یہ لڑکا تو میرا غلام ہے اور میں اس کا آقا ہوں اور وہ لڑکا بیچنا چاہ رہا تھا،حضرت علی کرم اللہ وجہہ اس مقدمے میں فیصلہ صادر کرنے والے تھے تو آپؓ نے کمرے کی ایک دیوار میں دوبڑے سوراخ بنوائے اور کہا کہ ان دونوں لڑکوں کے سروں کو سوراخوں سے باہر نکالنے کا حکم دیا تو خادم نے کہا یا علیؓ کیا میں رسول اللہ ﷺ کی تلوار لے آؤں؟جی، خادم تلوار لے آیا تو حضرت علیؓ نے فرمایا! غلام کا سر کاٹ ڈالئے ،یہ سنتے ہی غلام نے اپنا سر پیچھے کر لیا جبکہ لڑکایوں ہی سر نکالے کھڑا رہا اور آپ کی حکمت عملی سے معلوم ہو گیا کہ غلام کون ہے؟ ملزم ہے کون؟سبحان اللہ

آپ ؓنے لڑکے کو چھوڑ دیا اس وجہ سے ان کی شہرت اب تک مشہور ہے۔اسی طرح ایک شخص چوری کے جرم میں آپ کے پاس لایا گیا جبکہ اس کے ساتھ دو گواہ بھی تھے حضرت علیؓ کسی کام میں متوجہ ہو گئے پھر آپ نے کہا کہ جھوٹے گواہوں کو میں بڑی سخت سزا دیتا ہوں ،جب بھی وہ میرے پاس جھوٹا گواہ آیا تو میں نے اسے سخت سزا دی کچھ دیر بعد آپ ؓنے ان دونوں گواہوں کو طلب کیا تو معلوم ہوا کہ وہ لوگ جھوٹے تھے بھاگ چکے تھے اور آپ ؓنے ملزم کو آسانی سے بری کر دیا، یہ تھی حکمت عملی اور فراست۔ اس فیصلے میں آپ کا علم فہم وفراست قابل رشک تھا ،اس لیے انہیں آپﷺ نے کہا کہ میں علم کا شہر ہوں اور علی اسکا دروازہ،سبحان اللہ

اسی طرح علم کاایک واقعہ بڑا زبردست ہے اور آپ کے کردار کا قوی فیصلہ کا واضح ثبوت! آپ ؓکے مطابق بہترین علم وہ ہے جس کے ساتھ عمل بھی ہو کیونکہ علم تمہیں راہ دکھاتا ہے اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچاتا ہے۔ اونٹ کا واقعہ کبھی نہیں بھلایا جا سکتا! کہ آپ کی خدمت میں مقدمہ پیش کیا گیا۔ تین افراد تھے 17 اونٹ پیش کیے گئے جو تینوں میں اس طرح تقسیم ہونے تھے کہ ایک کا حصہ کل کا آدھا تھا دوسرے کا حصہ تہائی یعنی1/3 اور تیسرے فرد کا حصہ سب اونٹوں کا نواں یعنی1/9حصہ تھا۔ شرط یہ تھی کہ اس طرح اونٹ تقسیم کیے جائیں کہ کسی اونٹ کو کاٹا نہ جائے۔

حضرت علیؓ نے بیت المال سے ایک اونٹ منگوایا 18 ہو گئے 9 اونٹ پہلے کو دے دیے جس کا حصہ آدھا تھا دوسرے کو 6چھ اونٹ دے دیے جس کا حصہ تہائی تھا۔18 اونٹوں کا نواں حصہ جو کہ دو اونٹ بنتے ہیں وہ اس تیسرے بندے کو دے دیے جس کا حصہ تمام اونٹوں کا نواں حصہ تھا۔اس طرح9، 6اور 2 کل 17 ہو گئے ایک بچ گیا جسے انہوں نے بیت المال واپس بجھوا دیا۔اونٹ بٹ گئے، یہ ہے عدل،انصاف اور حکمت عملی اسلام کی عدل کی مثال! یہ ہے حکمت عملی اور یہ ہے فیصلہ اسی فراست کی وجہ سے حضرت علی ؓ کو علم کا دروازہ کہا جاتا ہے۔ سبحان اللہ!حکمت عملی فراست بردباری تدبر خودبھی مطمئن اور رعایا بھی پرسکون۔

ہمارے رسول ﷺ کے داماد،شیر خدا حضرت علی کرم اللہ وجہہ!اور ان کا رتبہ اور فراست قابل دید ہے، بقول حضرت علیؓ کے علم دو طرح کا ہوتا ہے ایک انسان کی نفس میں یعنی دل میں راسخ ہو جاتا ہے ،دوسرا وہ جو صرف سنا ہوا ہے ہو یعنی زبانی، فائدہ مند علم تو وہی ہے جو دل میں راسخ ہو جائے اور سب سے بے قدر علم تو وہ ہوتا ہے جو انسان کی زبان کی حد تک ہو اور جبکہ بلند مرتبہ علم وہ ہوتا ہے جو اعضاء و جوارح یعنی ہاتھ پاؤں بدن اور دوسرے اعضا ء سے نمودار ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمارے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں باعمل مسلمان بنائیں۔حضرت علیؓ اپنے اخلاق و کردار کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔ اللہ پاک ہمیں آپ ﷺ اوراصحاب رسولﷺ کی خصوصیات عطا فرمائے۔ آمین!اے رب تعالیٰ ہمارے علم میں اضافہ فرما اور عمل کی توفیق دے۔ آمین!

 

 

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے