لفظوں کا کھیل

 فاطمہ زہرہ 

کبھی سوچا ہے کہ جو چیزیں ہم قلمبند کرتے ہیں وہ کیوں کرتے ہیں؟ بھلا ایسا کیا جوازہے اس بات کا کہ جو بات منہ سے ادا ہو

سکتی ہےاسے کاغذپہ سمو دیا جائے..کیوں بھلا ہم جملہ درجملہ خوبصورتی سےپروکرنوکِ قلم سے کاغذ کو سیاہ کر دیتے ہیں؟؟

اب میرے پیارے قارئین کہیں گے کہ یہ بات اک لکھاری سےبہترکون جانے گا لہٰذاایسےسوالات مجھے صرف لکھاریوں سے ہی کرنے چاہیے.

مگر کیا وہ بھول گئےہیں کہ وہ سب اپنی زندگیوں میں کہیں نہ کہیں خود اک لکھاری کا کردار ادا کر رہے ہیں؟ کیا اک عام انسان خط و خطابت نہیں کرتا؟ یا ایک عام انسان جو بھلے کسی بھی پیشے سےمنسلک ہو اس نے کبھی اپنی مدرسہ زندگی میں کاغذ پر نقش ونگار نہیں بنائے؟ یا اس نے کبھی کسی موضوع پر عنوان نہیں لکھا؟ بھلےہی مجبوراً لکھا ہو مگر اس عنوان میں کہیں نہ کہیں اس انسان کا اپنا عکس جھانک رہا ہوتا ہے جوکہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ اس خط کشیدہ عنوان میں اسکے لکھاری کی اظہارِ رائے ہے.اس کے علاوہ بعض اوقات لوگ اپنی پورے دن کی سرگرمیاں اپنی ذاتی ڈائری میں لکھنے کے شوقین ہوتے ہیں.

اب بتائیے ان میں سے کون نہیں ہے لکھاری؟ سب کچھ نہ کچھ تو لکھ رہے ہیں۔ اپنے اظہارِرائے کو قلم کے ذریعےاک کاغذ کے ٹکڑے پر چسپاں کر دینا.مگر کیوں کرنا؟؟ ایسا کیا جواز ہے جو حالات کو قلمبند کرنےکی ضرورت پڑی؟گھما پھرا کر یہ تو پھر سے وہی بات آگئی کہ آخر کیوں کسی انسان کو اپنے الفاظ کاغذ کے سپرد کرنے کی حجت پیش آتی ہے؟

اس سوال کا جواب میں نے بہت تلاشا، میں سوچ کےدریا میں غوطہ زن ہوکر اک اک قطرہ چھاننے لگی مگر۔

لفظ میرے منتشر اس قدر بکھرے ہوئے ہر جگہ

کہ الفاظ مجھے ملے نہیں الفاظِ بیاں کرنے کو

ازخود

پھرمجھے سمجھ آیا کہ جس چیز کی وضاحت جب حد سےآگےبڑھ جائے تو ان چیزوں کو اسی طرح بڑے دلکش طریقے سے لفظوں میں ڈھال کر کاغذ کی زینت بنا دیا جاتا ہے۔بیشک یہ بات صحیح معلوم ہوتی ہے کہ زبان سے ادا کیے گئے الفاظ برسوں تک اپنا اثر چھور دیتے ہیں مگر بات زبان کی نہیں ہے بلکہ بات تو یہ ہے کہ "جو بات دل سےعیاں ہوتی ہے اثر رکھتی ہے".آپکے الفاظ آپکے احساسات و جذبات کی روح بن کر کاغذ پر ذرافشاں کی طرح نکھر جاتےہیں اوران کے نکھرنے کا انداز ہر دفعہ مختلف اور اس قدر پر کشش ہوتا ہے جیسےکسی روش پر بکھرے ہوئے پھول  اور جب ان کی مہک ہر سو پھیل جاتی ہے تو اک عجیب سا احساس ہمیں آ گھیرتا ہے.

حرف حرف مل کر الفاظ تخلیق کرتے ہیں اور پھر ایسے ایک جملہ وجود میں آتا ہے.الفاظ کی ایک اپنی ہی دنیا ہوتی ہے.کبھی یہ حکومت کرتے ہیں تو کبھی غلامی .کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں تو کچھ وار۔اور پھر یہ الفاظ عکاسی کرتے ہیں ہمارے نام کی، یہ کبھی مرہم ہوتے ہیں تو کبھی زخم سے ہمارے وجود میں اترتے ہیں , یہ کبھی امن کا پیغام لے کر آتے ہیں تو کبھی جنگ کا سامان۔ لفظ ہی تو ہیں جو اعتراض کرتے ہیں تو کبھی ہماری بات سے اتّفاق.الفاظ بے رنگ زندگی میں کتابوں کی صورت ایک خواب سے پراسرار بن کر سامنے آتے ہیں تو یہ کبھی ہماری شوخ وچنچل زندگیوں میں حقیقت کا منہ دکھائے ہمارے منہ پہ طمانچے کی صورت آلگتے ہیں.

الفاظ جدا کرتے ہیں اور یہی ملانے کی امید ہیں.الفاظ ہی توہیں جوذہنوں میں گردش کرتےہیں.الفاظ بیج ہوتے ہیں جنھیں اگر ایک دفعہ بو دیا جائے تو وہ پھلتے ہی چلے جاتے ہیں.الفاظ خود ایک سراپا وجود کی صورت  ہیں جو تخلیق ہو کر تخلیق بنتے ہیں جنکے ایک ہی شکل میں کئی مفہوم ہوتے ہیں ۔ لفظ تو سورج کی کرن کی مانند تاریک گوشوں کو منوّر کرتے ہیں تو یہ کبھی سزا کے طور پر ہماری سروں پر ہتھوڑے کی طرح برستے ہیں. یہ خوبصورت ہوتے ہیں مگر ساتھ ہی ظالم بھی اور ہمارے اعمال ہی ہیں جو ہمارے اقوال کی عکاسی کرتے ہیں،یہ لفظ ہماری راہیں ہموار کرتے ہیں جو زریعہ ہیں خود کلامی کا بھی اور کائنات سے رابطے کا بھی۔

لفظ ایک گہرے کنویں کی صورت ہیں ،جتنی شدّت سے انہیں لکھو گےاتنی ہی گہرائی میں وہ اترتے چلےجائیں گےاورفلسفے کی شکل اختیار کر لیں گے۔ یہ یادوں کے بہانے ہوتے ہیں تو کبھی خوشی وغمی کا پروانہ۔

مختصر یہ کہ الفاظ ہی ہیں جن کے گرد دنیا طواف کرتی ہےجو کشش ثقل ہیں،جن کے بغیر دنیا کا تصور بے معنی معلوم ہوتا ہے۔جب انسان دنیا کے شوروغل سے تنگ آ جاتا ہے اور اپنے ذہن میں الجھی ڈور کو سلجھانے کی چاہ میں امن کا متلاشی بنا پھرتا ہے اس وقت یہ الفاظ ہی ہوتے ہیں جو اسے محفوظ کرتے ہیں۔ پھرچاہے کاغذ پر بکھر کر سالوں سال کیلئے ایک کتھا بن جاتے ہیں یا پھر ایک سے دوسرے انسان کے گوشِ گزار ہو کر دل کو تسکین بخشتے ہیں۔فیروز شاہ لکھتے ہیں

میں جب روتا ہوں تو آنسو نہیں بہتے

کوئی تازہ غزل

یا نظمِ نو تخلیق ہوتی ہے!

کہ میرے لفظ ہی آنسو ہیں میرے

یہی ہمدرد ہیں میرے

یہی ہمراز ہیں میرے!

سو میرے ساتھ رہتے ہیں

مری آواز سنتے ہیں

مری آواز بنتے ہیں!

سو میرے لفظ....آنسو بھی ہیں

اور قوّت بھی ہیں میری!!!

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے