فلسطین اورعالم اسلام کا رویہ

صبااحمد

ایران جس نے ہمیشہ سے اپنی ڈیراینٹ کی الگ سےمسجد بنا رکھی ہے ۔اس وقت اپنے سفارت خانے کے جوابی حملے پر اسرائیلی حملے کا جواب دے کر

عالم اسلام اور سوشل میڈیا پر عالم اسلام کا  کا ہیرو بن بیٹھا ہے ۔اس کی حقیقت کیا ہے، اپنی  مسلم آبادی کوخوش کرنا ہے۔ یہ بظاہر امریکہ کے خلاف ہے اور ہمیشہ اقتصادی پابندیوں کی زد میں رہا ہے ۔

اسرائیل نے اس کے سفارت خانے پر حملہ کیا تو اس نےاسرائیل پر حماس کی مدد سے حملہ کیا ، سب دجالی دور کا آغاز ہے اور دجل کا مطلب ہی جھوٹ فریب ہے، جنگ کبری کا آغاز کرنے کی تیاریاں زورو شورسے مغرب اور یہودی کررہے ہیں۔

بقول  ان کے نعوذ باللہ وہ اللہ کے بیٹے ہیں، سب سے پسندیدہ قوم اللہ تعالیٰ کی اور صرف زمین پروہ ہی قوم قائم وآبادرہنے والی ہے۔دجال ان کا نجات دہندہ  بن کرآئےگا اورعیسائ بھی ان کے ساتھ ہیں ۔حقیقت یہ ہے کے ایران شعبدے بازہے۔اسرائیل  جہاں امریکہ کا گود لیاہوا ہے وہیں ایران بھی کم دھوکے  نہیں ۔

مشرق وسطی میں کے ممالک میں اس کی کسی سے نہیں بنتی۔  شام مصر جو فلسطین کی کوئی مدد نہیں کر رہے۔ صرف یمن جو غریب اور چھوٹا ملک ہے مگر امریکہ کے خلاف ریڈ سی  لال سمندرمیں لڑ رہا ہے۔ امریکی بحری بیڑوں کو تباہ کررہا ہے۔ ایسی بارودی سرنگیں زیرزمین بچھائی ہیں کہ امریکہ جیسا ملک اس کو نہیں کھوج سکتا اور اس کے دس اتحادی بھی اس کے اینٹی میزائل کا مقابلہ نہیں کرسکتے ۔ان کی بحری فضائی اور بری فوج نےان ممالک کو بے بس کردیا ہے ۔یمن نے پہلے ہی کہا تھا غزہ پر جنگ بند کرو ورنہ اس کا سخت جواب دیا جائے گا ۔ یمن کی فوج کے سامنے امریکہ جیسا ترقی یافتہ ملک  بے بس ہے۔

اب آتے ہیں مدعے کی طرف کہ دنیا قیامت کےآخری اوئل میں داخل ہوچکی ہے۔ سوشل میڈیا نےلوگوں کو ہراساں کررکھا ہےکہ چار لال بچھڑے مل گئے،تابوت سکیینہ بھی مل گیا جو یہودیوں نےمسجد اقصی کی کھدائی سے حاصل کرلیا ہے ۔اس سے پہلے سلطان عبدالحمیدکے محل کے نیچے تہہ خانےمیں کئی سال ڈھونڈتے رہے ،وہاں بھی نہیں ملا بعد میں مسجد اقصی کے نیچے کتنے سال سے ڈھونڈ رہے ہیں ۔

8اپریل کے سولر اقلیپس یاسورج گرہن کےبعد بچھڑوں کی بلی کےبعد پادری ان کی راکھ سےنہا کرپاک ہوجائیں گےاورمعاذاللہ مسجد اقصی کو گرا کر ہیکل سلیمانی کی تعمیر اور پھر دجال کا ظہور ہوگا۔ یہودیوں کی کتابوں میں لکھا ہے اور یہ ان کا ایمان ہے جو آٹھ اپریل کے سورج گرہن کے بعد الحمدوللہ نظر نہیں آیا ۔ یہی دجالی فتنہ ہے اور ایران کا حملہ بھی ۔یہ سب علم اللہ سبحان  تعالیٰ کو ہے ۔اس کےعلاؤہ اس کی حقیقت اللہ تعالیٰ کومعلوم ہے ۔

دوسری بات دنیا میں اسرائیل کےبعد سب سے زیادہ یہودی ایران میں آباد ہیں اور نبی کریم صہ کے مطابق دجال کا ظہور ایران کے شہر اصفہان سےہوگا۔اب اس کی حقیقت کو جانیے کہ امریکہ عالمی جنگ چاہتا ہے بظاہر ایران اور امریکہ دشمن ہیں مگر ایک ہی ٹیم ہیں۔

اسرائیل چھ ماہ سے فلسطینوں کاخون بہارہا ہے،کس قانونکے تحت کیونکہ امریکہ چاہ رہا ہے وہ مسلمانوں کا خون ایسے ہی بہاتا رہے ،امریکہ  افغانستان سے جب سے نکلا ہے تو اسرائیل کو شہ دی ۔ یہ دنیا میں امن وامان نہیں دیکھ سکتا خاص طور مسلمانوں کو چین سے اوران کے اتحاد سےاسےخوف ہے ۔

جیسے اسرائیلی صدر نےکہا ہم صرف امن چاہتے ہیں ۔

جب کہ قرآن سورۃ البقرہ میں ہےکہ "جب ان سے کہا جاتا ہے ملک میں انتشار نہ پھیلاؤ"تویہ جواب دیتے ہیں۔ ہم صرف امن قائم کرنےوالوں میں سے ہیں ۔"اب مسئلہ ہے کے امریکہ، چائنااورپاکستان کواس جنگ میں دھکیلنا چاہ رہا ہے تاکہ عالمی جنگ ہو مگر چونکہ فتنوں کا دور ہے جو بظاہر درست نظرآرہا ہے حقیقت میں نقصان دہ ہے۔عرب بھی خاموش ہیں۔

 مسلمانوں کے لیےاور عالم اسلام میں عرب اورسعودی عرب میں امریکہ کی ائربیسسز ہیں،  سب کے ہاتھ بندھے ہیں۔  ترکی میں بھی توکون آوازاٹھائےان دس سپر پاورز کے خلاف مگر سوال ہے کہ غزہ میں جو 35ہزارلوگوں اور بچوں کو شہید کیا جاچکا ہے گھرکھنڈر بن چکے ہیں ۔ نہ ختم ہونے والی جنگ  مقصد فلسطینیوں کوغزہ سےنکالنا نہیں انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دینا ہے ۔۔۔ کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔اس جنگ کے آخر نتائج کیا ہوں گے،اختتام کب کیسےہوگا۔عرب خاموش کیوں ہیں۔ پہلے قطرسامنے آیا اب وہ بھی پردہ پوش  ہوگیا ترکی اورپاکستان ایٹمی طاقت ہونےکے باوجود خاموش  ہیں ۔صورتحال پر پوری دنیاحیران وپریشان ہے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے