ہے کوئی ایسی جماعت

صبا احمد

 جماعت اسلامی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہےجس کا مقصد اللہ کی زمین پراللہ کا نظام قائم کرنا ہے۔اس کا قیام تو پاکستان بننے سے پہلے ہوا۔۔۔۔ مگر پاکستان میں اس نے اپنا

فلاحی کام  خدمت خلق کمیٹی  کی نام سے  1960 میں شروع کیا جو جماعت کا عوامی خدمت کا ایک شعبہ تھا ۔ پہلے مٹھی بھر آٹا اسکیم سےاپنے کام کا آغاز کیا،جس میں ضرورت مندوں کو آٹا اورراشن دیا جاتا تھا جو آج بھی جاری وساری ہے پھر ۔ یہ تب  سےخدمت انسانیت میں مصروف عمل ہے ۔  ۔اس کے بعد یہ خدمت  رکی نہیں اور جب جب پاکستان کو ضرورت پڑی یہ میدان میں پہنچی اور دل و جان سے قربانی کے جذبے سےسرشار اس کے رضاکار میدان عمل میں پڑے۔۔

آج خدمت خلق کمیٹی  الخدمت کے نام سے خدمات انجام دے رہی ہے ۔یہ ہرمشکل کی گھڑی میں اپنے ملک و قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے۔تعلیم کے میدان میں اسکول، کالج کام کررہے ہیں۔  دینی مدارس اور اوردروس خواتین اور مرد دونوں کےلیے ہفتہ وار پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مولانا مودودی رحمتہ کا لٹریچرمختلف زبانوں میں تراجم ،ترجمان القرآن اور تفہیم القرآن پوری دنیا میں پڑھا جاتاہےاور اس کی اشاعت مسلسل جاری ہے ۔

اس کےعلاوہ جہاں قوم کوجس چیز کی ضرورت ہواس کوریلیف دینےکے انتظامات کرنےمیں پیش پیش ہے۔بجلی پانی ، گیس کےبل زیادہ ہوں  توکے الیکڑک پہچ جاتے ہیں ۔زمینوں و رہائشی پلاٹ کا مسئلہ تو ملک ریاض سے معاملات  حل کرنے میں جماعت اسلامی  پیش پیش رہتی ہے۔ طلبہکے رزلٹ غلط تو بورڈ کی اصلاح کاذمہ اس کے قائدین لیتے ہیں۔ ایم ڈی کیٹ کی امتحان کی تیاری کے ٹیسٹ  میں بے ضابگی ہو تو جماعت اسلامی ہی آواز بنتی ہے  ۔۔

دنیا میں کسی ملک یا مسلمان کی مدد کی لیے لبیک کہنا کشمیر فلسطین کی جدو جہد آزادی اور مشکل میں مدد ۔۔۔ 

اب ملک میں سنگین مہنگائی کے بحران میں میں  جماعت اسلامی سستے بازار اوررمضان میں اشیائے خورونوش ،سبزی و پھل کےسستے بازارلگا رہی ہے۔ مفت راشن کی تقسیم میں حکومت سے پہلے پیش پیش ہوتی ہے۔ ان کے دکھو کےمداوے کے لیے میدان میں اترتی ہے ۔

جماعت اسلامی نے ہی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی صورت  میں مقامی انڈسری کو متعارف کروایا ۔ملکی مصنوعات کو فروغ دے کر مقامی تجارت کو ترقی دینے میں کردار اداکیا ۔

تاجر برادری  کی حوصلہ افزائی کے ساتھ سستی اور معیاری مصنوعات کو عوام تک پہچانا ۔رمضان میں سستےپھل کھانا ہر شہری کا حق ہے ۔ جماعت اسلامی حلال ڈیری مصنوعات کی فراہمی تک  کو ممکن بنانے کے لیے کوشاں  ہے ۔ ۔

دنیا میں کوئی ایسی جماعت نہیں کرتی جو یہ کام  کر رہی ہو، اس پورے عمل میں جماعت اسلامی اپنی مثال آپ ہے ۔ کچی بستیوں میں بھی اوربڑی سوسائٹیز میں بھی ہرطبقے کے مشکل میں کام آنے والےلوگ جماعت اسلامی میں موجود ہیں اس جذبے اور پیغام

 کے ساتھ ۔۔

کرو مہربانی تم اہل زمین پر

خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے