جنگلات

صبااحمد

 جنگلات ماحولیاتی تبدیلیاں کا سبب ہیں ۔۔۔ماحول آپ کے ارد گرد کی آب وہوا،موسم ، بود وباش  گرد ونواح میں  پائے جانے والے وسائل اور 

جاندار  ہیں ۔

جنگلات کسی بھی علاقے کی آب و پر ہوابراہ راست اثرانداز ہوتےہیں ۔ یہ  بہت اہم ہیںجن علاقوں میں جنگلات زیادہ ہیں وہاں بارش زیادہ ہوتی ہے ۔ درخت اور پودے ہماری خوراک کا%80ہیں۔انسانوں کی طرح یہ بھی جاندار ہیں ۔سانس لیتے ہیں۔ کھاتے پیتے اور زمین کی گردش کے ساتھ گھومتے ہیں ۔۔جنگلات موسم کی تبدیلی بارش اور زمینی کٹاؤ کا اہم سبب ہیں ۔۔۔

جب دنیا وجود میں آئی سب سے پہلے زمین پرپانی تھا اس میں پھر درخت اور چرند پرند ۔حضرت آدم نےرہائش کےلیے درختوں کو کاٹا ،اپنے استعمال کے لیے  گھروں اور مکانوں کے لیے پھر کھیتی باڑی شروع کی تو پھر انہیں کاٹ کر زمین کو صاف کرکے بیج بو کرمختلف  اجناس  اگائے ۔

ماحول میں چند سال یا صدیوں میں آب وہوامیں تغیر،تبدل یا  تبدیلی قدرتی عمل ہے ۔ دوسری بڑی وجہ بڑھتی ہوئی آبادی،جنگلات  اوژون لیئر کا  ڈیمیج ہونا ہے ، فضائی آلودگی کی وجہ سے  اس میں سوراخ ہورہے ہیں۔گرمی سردی  بڑھ رہی ہےاور   آلودگی بھی سورج کی الٹرا وائلٹ ریز اوژن لئیر میں سوراخ کی وجہ سے براہ راست ہم تک ہماری فضا میں آرہی ہیں ۔انڈسری  کی وجہ سے  کیمیائی دھواں ہوا میں اور فاضل مادے پانی اور مٹی میں شامل ہورہے ہیں ۔ اس سے انسان جانور اور آبی مخلوق پر تابکاری مادے اثرانداز ہوتے ہیں۔

پاکستان  قدرتی وسائل سے مال و مال ہے مگر انہیں درست طریقوں سےکبھی استعمال نہیں لایاگیا۔قدرتی جنگلات  نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ درخت اپنی خوراک بنانے کے  دوران کاربن ڈائی آکسائیڈ  جذب کرتے ہیں اورآکسیجن گیس بناتے ہیں جو جانوروں اور انسانوں کے سانس لینے کے لیے ضروری ہے ۔شجر کاری مہم سال میں دو مرتبہ ہوتی ہے ۔

مگر باغوں اور شہری آبادی میں درخت مسلسل کم ہو رہے ہیں ۔ وجہ تعمیراتی کام تیزی ہو نا  ہے ہر جگہ سے درخت کاٹے جارہے ۔ہر تین چار منزلہ گھر تعمیر ہورہے ہیں اور ہر گھر کے مکین کے پاس دو گاڑیاں تو لازمی ہیں ۔

گھروں کے سامنے جو درخت لگےتھے، انہیں کاٹ کرکارپارکنگ کے لیے شیڈ  لگائےجارہیں جبکہ گھنے سایہ دار درخت شیڈ اور آکسیجن دونوں فراہم کرتے ہیں مگر اندھا دھن فیشن کی تقلید بہتر  لائف  اسٹائل کے چکر میں زندگی اور سانس لینے کو مشکل بنا رہے ہیں ۔

دوسری طرف انڈسری کا دھواں ان کا کیمیائی ویسٹ فضا  زمین ہوا اور پانی کو آلودہ کر رہےہیں ۔ صنعتکار صفائی اور آلودگی سے نا آشنا ملک وقوم کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ کارخانوں میں دھواں کے اخراج کے لیے الیکٹرک چمنیاں لگائی جائیں دھواں ہوا میں خطرناک کیمیائی مواد نہ چھوڑے ۔

درختوں کا بے دریخ کاٹنا   قدرتی وسائل کو ضائع کر نا  ہے ۔ اللہ تعالی نےقدرتی وسائل میں پانی اورجنگلات پھلدار درختوں فصلوں سے ملک کو   مالدار بنایا  تھا مگر انسان نے بےعقلی سے ضائع کیا۔ کسان فصل کاٹ گھاس کو آگ لگا کر فضا کا آلودہ کر رہے ہیں ۔سردیوں میں فوگ زیادہ ہو جاتی ہے ۔دمہ کے مریضوں کو  سانس لینے میں مشکل  پیش آتی ہے اور موت واقع ہو جاتی ہے ۔

اسی طرح زیادہ  ٹریفک  کے دھوئے  سے سانس میں مشکل  اور جلدی  بیماریاں ہو تی ہیں۔۔ابھی تو ہمارے پاس قدرتی گیس کا خزانہ ہے، ورنہ مٹی کا تیل لکڑی اور کوئلہ کی درآمدات سے ذرائع مبادلہ بہت دینا پڑتا ۔

دریاؤں سمندر  میں  آلودگی، طغیانی زیادہ سیلاب اور زمین کا کٹاؤ ماحول میں تبدیلی کا باعث  بنتے ہیں ۔ دیہی  زندگی کا  زیادہ شہری آبادی کی طرف اخراج کی وجہ سے  شہروں پر بوجھ بڑہ رہا ہے۔ بجلی ،گیس ، پانی کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ بارش کا پانی سمندروں میں چلا جاتا ہے ،ڈیم کم ہیں اگر چھوٹے چھوٹے ڈیم بنا کر پانی کو محفوظ کیا جائے، سیلابوں میں کمی شہری اور دیہی آبادی کو نقصان کافی حد تک کم ہو جائے گا اور کاشت کاری کے لیے فصلوں کو زیادہ پانی میسر آئے گا اور زراعت ترقی کرے گی ۔

زیادہ بجلی پیداکرنے سے یہ بحران ختم ہو جائے گا ۔اس کے لیے عوام اور حکومت صنعت کاروں تاجروں کسانوں کو مل کر ہر طرح کی آلودگی   زمینی فضائی   آبی  شور کی آلودگی جو ٹریفک کا شور ہے ،اس پر قابو پایا جائے گا مگر ہماری حکومتیں تو گونگی بہری ہی آتی جاتی ہیں۔ انہیں ملک وقوم کی فلاح وبہبود سے کوئی تعلق نہیں ۔انہیں صرف اقتدار اور اپنے بینک بیلنس  کو بڑھانے کی فکر رہتی ہے ۔ اللہ کے ہاں کا اکاؤنٹ بیشک خالی رہے جو اصل ہے  ۔قدرت کا جو نظام ہے اگر آپ اس کی نفی کریں گے ،نقصان اٹھائیں گے۔ اس کا واحد حل زیادہ سے زیادہ شجر کاری درخت لگائیں  ۔انہیں کاٹیں نہیں بلکہ بچائیں ۔

"درخت لگانا سنت رسول ہے اور درخت  کا تنا جو مسجد نبوی میں تھا اور آپ صہ اس پر ٹیک لگایا کرتے تھے ،جب منبر بن گیا تو درخت رونے لگا کہ اب مجھ سے ٹیک نبی صہ نہیں لگائیں گے  تو اسے جنت کی بشارت ملی کے وہ تنا جنت میں جائے گا تو درخت لگانا بھی عبادت ہے ۔"

مصنوعی جنگل ہاتھ سے لگائیں جیسے چھانگا مانگا کا جنگل ہے ۔۔ اگر  معیشت اور آب و ہوا کوبہتر کرنا چاہتے ہیں  اور صحت مند زندگی و معاشرہ چاہتے ہیں توب ضروری ہے کہ ہم سال میں دو مرتبہ شجر کاری مہم کے دوران زیادہ سے زیادہ درخت   لگائیں۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے