حجاب میرافخر

صبا احمد

ہرتہزیب اورمعاشرت کے عورت کے لیے کچھ احکام ہوتےہیں ۔ دین اسلام نےعورت کو حقوق سےآراستہ کرنے کے بعد مسلم عورت کو حجاب کا حکم دے

کرمنفردبنایا کہ دنیا میں وہ الگ تھلگ نظرآئےاس کی عزت وتکریم ہو۔ وہ تہذیبوں کی آبیاری اورنشوونماکرنےوالی ہے۔

توحید ، نماز ، روزے اور حج کی طرح حجاب کا بھی حکم دیا تو فرضیت کے زمرے میں آیا ۔ اہل ایمان کی عورتوں پر "عورت"کامطلب ہی ڈھکی ہوئی ہےتاکہ دوسری تہذیبوں کی یلغار سےبچی رہے، اس کی جداگانہ پہچان ہو۔  معاشرے میں اسے عزت و افتخارملے۔ اسے معاشرتی استحکام میسرہو جو اس کے لیے باعث تحفظ ہو۔۔

 

ہر دین ومعاشرے کاایک اہم  وصف یااہم جزہوتا ہےاوردین اسلام کا امتیازی وصف حیاءہے۔حیا لفظ کی اہمیت سمندروں جتنی وسیع اور گہری ہےجس کی تہہ میں  رازوں کا طوفان دفن ہوتا ہے۔ یوں کہ لیں کے حیا وہ قوت جوانسان کو فحش  باتوں اورمنکرات سےروکتی ہے اور ایسی صفت ہے جو انسان کو لغزش کے موقع پرسہارا دیتی ہے۔اور یہی اسلام کی خاصیت ہے کہ اس نے"حیاء"کو ایمان کا جز قراردیا ۔"نماز دین کا ستون ہے اور بے حیائی سے روکتی ہے "۔

اور حدیث ہے کہ "حیا اورایمان ساتھ ساتھ ہیں ان میں سے ایک  اگرحیا ختم ہو جائے تو ایمان خود بخود ختم ہو جاتاہے "

یہ نیکی کا راستہ ہے،خیرلانے کا موجب ایمان کا جزہےتومسلمان کی صفت بھی ہے اورمصیبت اورنافرمانی سے بچانے والی بھی ۔

اس وقت مغربی این جی اوزاور سوشل میڈیا کی یلغار فحاشی کی صورت میں ہمارے سروں پرمسلط ہےجو اب عام کی جارہی ہے۔  ہمارے معاشرے میں ہرحیا دار فرد پریشان ہے۔ نبی کریم صہ کا فرمان ہے"حیاء ایمان اور ایمان بہشت میں لے جائے گا،بے حیائی جفا ہےاورجفا جہنم کا موجب ہے"(مسند احمد)

سورۃ الاحزاب کی  آیت حجاب نمبر 53 میں کہا گیا ۔

اے نبی صہ" اپنی بیویوں اوربیٹیوں اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہ دیجئےکہ اپنے اوپر چادروں کے پلو لثکا لیا کریں۔یہ زیادہ مناسب طریقہ ہےتاکہ وہ پہچان لی جائیں اور ستائی نہ جائیں "

اسی طرح قرآن مجید میں (سورۃ النور کی آیت 31)میں ہےکہ "اوراپنےسینوں پر اپنی اوڑھنیوں کےآنچل ڈالے رکھیں "

"ا(وراے نبی )صہ مومن عورتوں سے کہ دیجئے کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اوراپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤسنگھارنہ ظاہر کریں بجز ان کے جو خود ظاہر ہو جائےاور اپنے پاؤں زمین پرنہ مارتی ہوئی  چلیں ۔"

سورۃ الاحزاب کی آیت 53 آیت حجاب ہے ۔ جلباب اورخمر دراصل  بڑی (چادراورچھوٹا دوپٹہ )

 آج سے چودہ سو سال پہلے  کا منظر ۔۔

ام خلاد رضہ صحابیہ رسول صہ کابیٹا شہید ہو چکا، حجاب اوڑھےاس کاپتا کرنےنکلتی ہیں،لوگ حیرت سےدیکھتےہیں ۔بیٹا شہید ہوگیا اورانہیں نقاب کی فکرہے۔ جواب دیتی ہیں :اے لوگو،اولاد کی مصیبت میں مبتلا ہوجانا بے حیائی کی مصیبت میں گرفتار ہونےسے کہیں زیادہ بہتر ہے۔ میں نے اپنا بیٹا کھویا ہے ۔۔۔۔۔۔اپنی حیاء تو نہیں۔"

 

" ایک بار حضرت عائشہ کی بھتیجی حفصہ رضہ بنت عبد الرحمن ام المومنین رضہ کے پاس آئیں ،باریک اوڑھنی اوڑھے ہوئی تھیں۔حضرت عائشہ نے اس باریک اوڑھنی کو پھاڑ ڈالا اور حضرت حفصہ رضہ کو موٹی اوڑھنی اوڑھادی" ۔(موطا )

یہ تو تھے لباس اورستر کے احکام مگر "حجاب "اس سےبھی بڑھ کر ہے ۔موجودہ دورمیں مغرب نے دین اسلام کے حجاب کے خلاف پروپیگنڈا  شروع کر رکھا ہے اور 2001سے اپنی توپ و تفنگ کا رخ عالم اسلام کی عورت کے حجاب اور حیاء کی طرف موڑ رکھا ہے، ماڈرن اسلام کے علمبردار ہراس چیز کو کو باطل قرار دیتے ہیں جسے مغرب ناپسند کرتا ہے ۔

آج کی عورت کو بہت خطرات کا سامنا  ہے ۔ یونیورسٹیز،اسکولزاورکالج سوشل میڈیا نےبچوں کوعمرسےپہلے بڑاکردیاہے،اس طرح کی وڈیوز وائرل ہوتی ہیں جو انسان کےاندر شیطان پیدا کردیتا ہے،شہوانیت کو روکنا مشکل بنا دیا ہے اوربچیوں کےخطرات بڑھ گئےہیں۔  

باشعورمسلم عورت جس کا مطلب ہی ڈھکی ہوئی ہے،اپنی عزت و وقار کو سمجھتے ہوئےکہتی ہے حجاب میرافخرہے ،میری پہچان  ہے ۔سب سے منفرد واہم سیپ کےموتی کی طرح قیمتی ۔۔۔۔ جسےابھی بھی لوگ عبایا میں دیکھ کر احتراما"راستہ چھوڑ دیتےہیں۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے