امریکا پر اللہ تعالی کا قہر

صبا احمد

آٹھ اکتوبر کو پورا ایک سال ہوگیا ،اسرائیل کا فلسطین پر حملہ اور اس کے بعد جنگ جاری ہے۔ 40فیصدبچوں کو شہید کردیا  گیا ہے ۔ ظلم وستم کے پہاڑ

توڑے دیے گئے ۔ تاریخ کی  کی ایسی بربریت کہ ہلاکو خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیا ، بھوکے پیاسے بچے گھاس بھوس کھا کر زندگ بسر کر رہے ہیں۔ گھر ملبے کے ڈھیر بن چکے  ہیں ۔

 فلسطین پر آٹھ اکتوبر  کو حماس کی مزاحمت کے بعد سے آج تک اسرائیل دودن کی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ بندی پر راضی نہیں ہوا مسلسل ہر طرح کے بم برسا رہا ہے ۔28ستمبر 2024کو امریکہ کی دو ریاستوں میں    ہوائی  اور سمندری طوفان آئے، یہ ساحلی علاقے ہیں ۔یہاں سمندری اور ہوائی بگولوں کا طوفان  تقریباً ہر سال آتے  ہیں مگر اس مرتبہ 28ستمبر کے طوفان کو امریکہ نے یلنی نامی طوفان  کا نام دیا ہے ۔

 آٹھ اکتوبر 2024کو پورا ایک سال ہوگیا،  اسرائیل کے حملے کوجب اسرائیل نے فلسطین پر حملہ کیا ۔28ستمبر کو جب طوفان آیا تویہ امریکاکی تاریخ کا بدترین طوفان ہے، جس نے دونوں ریاستوں کے  80 یا 90 فیصد علاقےمکمل  تباہ و  بر باد کر دیئے ہیں ۔ اتنی ہولناک تباہی آئی کی  امریکن ہی نہیں   بلکہ پوری دنیا ہل گئی ہے  ،یہ دو ریاستوں کی تباہی کا سبب  بنا ، اسرائیل کو سارا جنگی سامان  ایک تو  نارتھ کیرالائنا  امریکا کی فوجی چوکی فراہم کرتی  ہے جس کی آبادی ایک کڑور ہے ،ہر شخص ریاست  کا فوجی سازوسامان بنانے کا کام کرتا  ہے  ۔یہاں سے سامان بندرگاہ  سے جہاز پر لاد کر بھیجا جاتا ہے ۔ سات فوجی چھاؤنیاں ہیں۔ یہاں یہ وہ  اڈے ہیں جہاں سے یہاں  بم  کارگو جہاز سے اسرائیل  کو دیئے جاتے ہیں۔جہاز یہاں سے بم لے کر اڑتے ہیں  فلسطین  پر برساتے ہیں اس کو تباہ کرنے کے لیے ۔یہاں کے  زیادہ  لوگ فلسطینیوں کے اتنے خلاف ہیں کے جب یہاں سے جہاز  بم لے کر اڑتے تھے تویہ  لوگ خوشی سے نعرے لگاتے تھے ۔ اب اس ریاست کو از سرنوتعمیر کے لیے 35بلین امریکن ڈالر لگے گے  ۔

دوسری  ریاست فلوریڈا  ہے ۔ یہاں امیر ترین یہودی رہتے ہیں اور امریکی کانگرس کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ وہ یہاں سے  بل اور امداد پاس کراتے ہیں  جو فلسطین کو تباہ کرنے کے لیے اسرائیل کو دی جاتی ہے ۔ اس مرتبہ ۔180میل فی گھنٹہ ہوا کا طوفان آیا جو آج تک دنیا  بھر میں نہیں دیکھا گیا ۔اس طوفان نے  فلوریڈا کو گھیرے میں لیا ۔ریاست نے لوگوں سے گھر پہلے ہی خالی کروالیے ۔ دو کڑور کے  20لاکھ کی آباد ی ،جن میں 20لاکھ بچے ہیں، سب بے گھر ہوگئے ۔  اتنا شدید طوفان تھا  پوری ریاست خالی کردی گئی ۔اس کو ازسر نو تعمیر کرنے کے لیے  دوسو  بلین ڈالرلگیں گے  ۔

 غزہ کو از سر نو تعمیر کرنے کے لیے 53بلین لگیں  گے ۔    اسرائیل خود کہتا ہے کہ    فلوریڈا ہماری ا  فنانس اور پولیٹیکل پاور ہے ۔نارتھ کیرولینا ملڑی پاور ہے ۔ امریکا اسرائیل کو جنگی سامان اور ساتھ نہ دے تو وہ دودن حماس کے سامنے کھڑانہیں ہوسکتا یہ جنگ نہیں لڑسکتا ۔ تقریبا ایک مہینہ پہلے   اللہ تعالی نے اپنی قدرت  وطاقت سے  اور ان  شہروں کو  ہواؤں اور پانی سے خش وخاک کی طرح بہا دیا ۔ اللہ تعالی کی قدرت جوش میں آئ تو اپنی طاقت دکھائی ۔

اللہ تعالیٰ جس کے  قبضے میں ساری کائنات ،چرند پرند ،ہوا پانی اورحشرات ہیں جن سے جب کام لینا چاہے وہ ان کو حکم دیتا ہے ۔کبھی  سسری ،ٹڈی دل وبا اور مینڈک  کے ذریعے  عذاب   دیتا ہے ۔کبھی کفار پر عذاب بھیجتا ہے ۔۔۔۔ کبھی زلزلے سے  عاد وثمود پر پتھروں کا  عذاب،آتے ہیں ۔کبھی   آندھی ، طوفان، بارش، ابابیلوں کے  ابرہہ کے لشکر پر    قدرت غضب میں آتی ہے تو پھر دنیا کے یہ فرعون اور کارون  کے خزانوں سمیت زمین بوس ہوجاتے ہیں۔

۔سورۃاعراف میں ہے (آیت  128 )یقینا تمھارا رب سزا دینے میں تیز دست ہے ۔

,"اللہ  تعالی نے قرآن میں کہا ہے گھومو اللہ کی زمین پر اور دیکھو اللہ تعالی نے کیسےکیسےعذاب بھیجے ہیں کفار پر".بیشک اللہ تعالی کا عذاب ان پر فلسطینیوں کی شہادتوں اور دعاؤں اور صبر کے بعد آیاہے ۔جب 57اسلامی ملک خاموش تماشائی بنے رہیں ۔جہاد ان پر فرض بھی ہوا مگر اسے نظر انداز کردیا ۔اتنے بزدل کے انہیں فلسطینیوں کی سسکیاں  آہ وپکار بھی بھی نہ دکھائی دیتی ہیں  نہ سنائی دیتی ہیں۔

 اسرائیلی فنانس منسٹر کا کہنا ہے ،اب غزہ کے ساتھ میں یمن ،مصر شام ،اور لبنان کو بھی اسرائیلی ریاست میں دیکھنا چاہتا ہوں ۔غزہ کے بعد اب یہ لبنان پر شدید بمباری کررہے ہیں۔ اس کو ملبے کا ڈھیر بنانے کے لیے  مگر اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ابھی تک ایران اور حزب اللہ ہی فلسطین کی کھلم کھلا حمایت کرتے آئیں ہیں ۔باقی امت مسلمہ چپ سادھے بیٹھی ہے ۔جن کا آپس میں لاالہ کا رشتہ ہے اور دنیا کے تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے