میرا کشمیر

رباب ارشد

خواب آنکھوں میں سلامت رہیں تعبیر کی خیر

میرے مولا میرے آقا میرے کشمیر کی خیر

کشمیر برصغیرکے شمال میں واقع ایک ریاست ہے۔کشمیر کی ریاست تین حصوں پر مشتمل ہے۔کشمیر کا ایک حصہ پاکستان میں آزاد کشمیرکے نام سے ہے۔دوسرا حصہ بھارت میں جموں کشمیر کے نام سے ہے اور تیسرا حصہ چین میں ہےجو کہ اقصیٰ چین کہلاتا ہے۔ مذہب کے اعتبار سے دیکھا جائے تو کشمیر میں 80 فیصد آبادی مسلمانوں کی ہےاور باقی 20 فیصد دوسرے مذاہب کے لوگ کشمیرمیں آباد ہیں۔ کشمیر کی عوام شروع سے ہی پاکستان کے ساتھ اپنا الحاق چاہتےتھےمگرراجہ ہری سنگھ جو کہ کشمیر کا بادشاہ تھا،اس نے کشمیرکو بھارت کے حوالے کر دیا اورپھر کشمیر میں بھارتی فوجیں داخل ہو گئیں۔اس کے بعد ہی پاکستان اور ہندوستان کے درمیاں کشمیر کو لے کر جنگ شروع ہو گئی جو کہ آج تک جاری ہے۔

کشمیر میرا  کشمیر تیرا

     کیا کوئی کھیلونا ہے کشمیر

     یہ محض زمین کا ٹکڑا نہیں

   جیتے جاگتے لوگوں کا ہے کشمیر

سن انیس سو نوے میں جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین صاحب نے کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کشمیر ڈے منانے کی تجویز پیش کی۔ اس میں ان کا ساتھ اس وقت کے اپوزیشن لیڈرمیاں نواز شریف نے دیا۔ اس پراُس دور کی وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو نے 5 فروری کو کشمیرڈے منانے کا باقائدہ اعلان کیا۔ سن انیس سو نوے کےبعد سے اب تک پاکستانی اس دن کوکشمیری عوام سےاظہار یکجہتی کے طور پر منا رہےہیں۔ پاکستانی عوام اپنے کشمیریوں کو نہ کبھی بھولے ہیں نہ کبھی بھولیں گے۔

  قدرت کا کرشمہ ہے میرا کشمیر

   آؤ دوزخ میں ڈوبی ہوئی جنت دیکھو

کشمیر کوجنت نظیر بھی کہا جاتا ہےاورجنت پرحق صرف مسلمان کا ہے۔پھر ہم اپنی یہ جنت کافروں کے حوالے کیسے کرسکتے ہیں۔ کئی سال سے بھارتی افواج کشمیری عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔ کشمیر کی ماؤں بہنوں کی عزتیں بھی غیرمحفوظ ہیں مگر کشمیر کی عوام کےحوصلے پست نہیں ہوئے۔وہ آج بھی جرأت کے ساتھ بھارتی افواج کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہیں ، جھکے نہیں۔ کشمیرمیں جب بھی کسی نےاس ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی تو ظالم بھارتی فوج نےاسے شہید کر دیا مگر کب تک اور کتنے برہان وانی کو یہ ظالم اپنی وخشت کا نشانہ بنائیں گے۔

بھارت لاکھ کوشش کرلے مگر یہ کشمیری عوام کو اپنے سامنے نہیں جھکا سکتا۔ کشمیری عوام کی زبان پر نعرہ آج بھی پاکستان کا ہی ہے۔ زور وزبردستی سےکسی کی زمین پر تو قبضہ کیاجا سکتا ہے مگر دلوں پر نہیں اورکشمیر جیتے جاگتے انسانوں کی ریاست ہے۔یہ مسلمانوں کی ریاست ہے۔ بھارت کا اس پر قابض رہنے کا خواب خواب ہی رہے گا۔ یہ بات بھارت سرکار کو سمجھ آجانی چاہیے کہ آج نہیں تو کل کشمیر بنےگا پاکستان۔ ظلم کا سورج جتنی بھی آب وتاب کے ساتھ طلوع ہو جائے اس کو غروب ہونا ہی پڑتا ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہےاور شہ رگ سے ہی وجود مکمل ہوتا ہےاور پاکستان کا وجود بھی کشمیر کے ملنے سے ہی مکمل ہوگا۔

تم نے کیا ہے قبضہ کشمیر پر

       بڑا اترا رہے ہو تم اپنی جیت پر

      قبضہ کیا ہے تو نے فقط زمین پر

     حکومت آج بھی ہماری ہے دلوں پر

اپنی تحریر کے آخر میں انڈیا کو میں یہ پیغام دینا چاہتی ہوں۔

اے انڈیا والو!تم مسلمانوں کو کمزور سمجھنے کی غلطی کبھی مت کرنا۔ مسلمان کفر کے آگے نا کبھی جھکا ہے اورنہ ہی کبھی جھکے گا۔ تاریح گواہ ہے کہ مسلمان چاہےتعداد میں کم ہی کیوں نہ ہوں وہ کبھی پیچھے نہیں ہٹے۔انہوں نے ہمیشہ کفرکا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔اور فتح یاب ہوئے ہیں۔

   ارے موت سے ڈر کیسا موت تو مقدر ہے

    دیکھنا دشمن کو کس بے بسی کا رونا رولائیں گے

 

   اے بھارت تیرے ہاتھوں میں وہ لکیر نہیں

      کشمیر کوئی تیرے باپ کی جاگیر نہیں

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے