تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا؟

 ثمین سجاد

کہتے ہیں کہ جب ظلم کا اندھیرا اتنا کالا ہوجائےکہ مظلوم اور ظالم دونوں کے چہرے پہچاننا مشکل ہونےلگیں تو یقینآ انصاف کی ایک ایسی روشن

صبح آنے والی ہےجس کا ہر قوم خواب دیکھتی ہےمگر اس سارے سفر میں ایک چیزجو کہ سب سے ضروری ہے وہ ہےمستقل مزاجی۔اس بات پر یقین رکھ کرہر منزل طے کرنی پڑتی ہےکہ خدا بھی ان کی مدد کرتا ہےجو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔

        وطن عزیز کا سب سےبڑا زمینی حصہ رکھنے والا صوبہ--- صوبہ بلوچستان، جو زمینی، معدنیاتی، شعوری، غرض ہراعتبار سے سب سے آگے ہے۔اسے اتنا پس پشت کیوں ڈالا گیا ہے؟  پاکستان کی  70 سالہ تاریخ میں بلوچستان کےساتھ زیادتیاں کی گئیں۔ بلوچستان کے لوگوں کو دہشت گرد کہا گیا حالانکہ بلوچ سےزیادہ  کون انصاف پسند ہے۔ میرا ماننا ہےکہ جو کتاب اٹھالے وہ بنا کسی وجہ کے بندوق نہیں اٹھاتا۔ جہاں ایک دن میں 70 لاکھ کی کتب  فروخت ہوئی ہوں، وہ قوم ، وہ لوگ دہشت گرد، ظالم و جابر ہو ہی نہیں سکتے۔ملکی حالات اور اداروں نےاس حمیت پسند اورجریں قوم کواتنامجبور کیا کہ آج وہ تربت سے دارالحکومت پہنچ آئے، صرف انصاف کے لئے۔

بے جا ظلم اور حق تلفی تحفتآ  ایک چیزضرور دیتی ہیں، وہ ہے" شعور"۔ اسی شعور نے آج بلوچستان کی ہرعورت کو اکسایا ہے کہ وہ اپنے حق کی جنگ لڑے۔ایک فلاسفر کا کہنا تھا " اگر تمہاری قوم کی بےبس عورت کو شعور آگیا اور وہ اپنے حق کے لیے آواز اٹھانےلگے تو سمجھ جاؤ کہ تمہاری قوم ترقی کرنےوالی ہے۔"اور مجھے لگتا ہے کہ وہ وقت قریب ہے۔

    

       آہ!تم فطرت انسان کے ہم راز نہیں

    میری آواز یہ تنہا میری آواز نہیں

تم ہنسو گے کہ یہ کمزور سی آواز ہے کیا

   جھنجھنایا ہوا، تھرایا ہوا ساز ہے کیا

     ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ اورسمی دین بلوچ جیسی لاتعداد عورتیں ہیں جواپنے حق کے لئے، اپنے پیاروں کےلئے اس وقت سڑکوں ہے ہیں مگر سوال یہ اٹھتا ہےکہ کیا ایک انسان کی انا اتنی طاقتور ہے کہ دوسرے انسانوں کی زندگیاں تباہ کردے۔ بےگناہ لوگوں کو لاپتہ کردینا اوراتنے سالوں تک لاپتارکھنا کہ ان کے پیارے ان کی شکلیں دیکھنے کو ترس جائیں اوراگرقسمت سےوہ کبھی واپس آ بھی جائیں تو ایسی حالت ہو کہ دل خون کے آنسو روئے۔ایسا تو نہیں تھا پاکستان اوراب اگر وہ مظلوم عورتیں آوازاٹھا رہی ہیں تو ان پر تشدد کر کے انہیں پابند سلاسل کیا جارہا ہے۔پولیس والوں نے ان عورتوں سے پوچھا ،" تمہارے مرد کہاں ہیں؟ ہم ان سےبات کریں گے" اس بات کے جواب میں انہوں نے کہا "یہی پتہ کرنےتو ہم بلوچستان سےدارالحکومت آئےہیں"

    نثار میں تیری گلیوں پہ اے ارض وطن

چلی ہے رسم جہاں کہ کوئی سر اٹھا کر نہ چلے

کوئی چاہنے والا جو طواف کو نکلے

نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے نکلے

مگر ان سب کے باوجود وہ بہادر اور جری قوم ثابت قدم ہے اور اپنا حق لینے کے لئے کوشاں ہے۔ دعا ہے کہ خدا ان کو ان کے مقصد میں کامیابی دے اور ان کو ہم سے جوڑے رکھے کیونکہ بظاہر کمزورسی آوازیں جب ایک ساتھ گونجنے لگیں تو ساز بنا دیتی ہیں۔ اسی ساز نے کل معاشرے میں ظلم کو ختم کرنا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ عورتوں کے حقوق کا پرچارکرنے والے عورتوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے۔ آواز وہی لوگ اٹھاتے ہیں جن کو خدا کا خوف اور انسانیت کی ہمدردی ہوتی ہے۔ خدا بلوچستان اور پاکستان کو سلامت رکھے۔ پاکستان ندہ باد!!!

 

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگرکے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

مزدور بھی انسان ہیں (روزینہ خورشید)

روزینہ خورشید

کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی میں مزدور طبقہ اکسیجن کا کام کرتا ہے ،ذرا تصور کریں جو روٹی ہمارے دسترخوان تک پہنچتی ہے ،اس کو

... مزید پڑھیے

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے