پرندے ہماری چھت پر

 سلمیٰ نور

          پرندوں کا ان کے قدرتی مساکن میں بطور مشغلہ مشاہدہ کرنا برڈنگ  کہلاتا ہے۔ بہت سے ممالک میں اسے باقاعدہ اپنایا جاتا ہے اور اس

کے لیے اچھی خاصی رقم خرچ کر کے دور دراز علاقوں کے سفر بھی کیے جاتے ہیں۔

        کوسٹاریکاکو پرندوں کے مشاہدہ کےلیےکرہ ارض پر بہترین مقامات میں سےایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ ملک وسط امریکہ میں واقع ہے اور زمین پر سب سے زیادہ حیاتیاتی تنوع والے مقامات میں سے ہے۔اس میں نو سو سے زیادہ پرندوں کی اقسام  اس کے برساتی جنگلات بادل کے جنگلات پہاڑی علاقوں اور ساحلی مینگرووزمیں رہتی ہیں۔

        فی الحال ہم نے اپنی چھت کو ہی کوسٹا ریکا کے جنگلات  تصورکرکےبنا کچھ خرچ کیےبرڈنگ کا اہتمام کیا۔ پرندوں کے لیے پانی اور کچھ دانہ دنکا برتن میں رکھا اور انتظار کرنے لگی کہ کوئی آۓ اور میں اسے چونچ میں پانی بھرتا اور دانے چگتا دیکھوں۔ چند ہی لمحوں میں جیسے سب کو خبر ہو گئی۔ چار پانچ چڑیاں ایک ساتھ منڈیر پر آ بیٹھیں اور لگیں باری باری اپنی پیاس بجھانے۔ جھک کر چونچ میں پانی بھرتیں پھر سر بالکل اوپر کر کے اسے حلق میں اتارتیں جیسے اچھی طرح رگِ جاں بنا لینا چاہتی ہوں۔ کچھ پیاس بجھانے کے بعد پیٹ بھرنے کی طرف متوجہ تھیں۔ باقی زورو شور سے کوئی لا ینحل مسئلہ سلجھانے میں مصروف تھیں۔ جیسے کسی معاملے میں بحث و تکرار ہو گئی ہو اور کوئی گتھی سلجھ ہی نہ رہی ہو۔ یہ چیخ و پکار تھی یا چہچہے، میں سمجھ نہ سکی اور پھر یکدم لالیوں ( مینا) کی آمد پر پُھر سے اڑیں اور یہ جا وہ جا۔

     لالیاں جن کا کتابی نام تو شارق ہے لیکن مینا اور لالی کےنام سےجانی پہچانی جاتی ہیں، ان کا جسم بھورا، سر سیاہ، آنکھوں کے گرد نارنجی مائل پیلے حلقوں کے ساتھ ساتھ چونچ اور ٹانگیں بھی پیلی ہوتی ہیں۔ ان میں کسی حد تک بد تہذیبی والا عنصر نمایاں تھا۔ کھانے کے آداب سے بھی کوئی سروکار نہ تھا۔ بہت ہی جارحانہ قسم کا مزاج تھا۔ جیسے ہی دیوار پر بیٹھیں ڈانٹ ڈپٹ کر ساری چڑیوں کو بھگا دیا۔ مستقل بے ڈھنگے انداز میں چونچیں مارتیں، پانی کی چھینٹے اڑاتیں دانے بکھیرتیں اور  چیختی چلاتی رہیں۔ یہ سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ انہیں کہیں جانے کی جلدی ہے یا کھانا پانی دیر سے ملنے پر غصہ۔

         چڑیاں اور چڑے تو بہت معصوم اور پیاری سی مخلوق ہیں۔ نازک اندام سی چڑیاں ادھرادھر پھدکتی بہت بھلی لگتی ہیں۔ کھا پی کر فضا میں ایسے اڑان بھرتیں جیسے کوئی بچہ خوشی سے اچھل رہا ہو۔

         کہتے ہیں کہ بعض علاقوں میں پرندوں کا مشاہدہ کرنے والے شائقین نےاپنے ہی گھر کے صحن میں پرندوں کی 210 سے زیادہ اقسام کی شناخت کی ہیں لیکن مجھے تو اپنی چھت پر یہ دو ہی ملے۔ دور سے کبوتر اور باز یا چیل جیسے بڑے پرندے بھی نظر آئے لیکن انہوں نے فی الحال ہماری ضیافت کو شرف قبولیت نہیں بخشا۔ شاید ہمارے چھت سے غائب ہونے کا انتظار کر رہے ہوں۔

        ان پرندوں کے متعلق کچھ خاص باتیں بھی  میں نےمحسوس کیں

  پرندے بہت زیادہ مستعد اور پھرتیلے ہوتے ہیں۔

ان میں خطرے کو بھانپنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے۔

یہ بہت زیادہ محتاط بھی ہوتےہیں، یہاں آپ نےذرا اپنی جگہ سےاٹھنے کا ارادہ کیا،وہاں فوراً کسی انجانے خطرے کو بھانپ کر پُھر سے اڑ جاتے ہیں۔

ان کے اندر بہت زیادہ تجسس بھی پایا جاتا ہے۔ ہر چیز کو بذات خود ٹٹول کر،دیکھ کر تسلی کرتے ہیں۔

        اس سرگرمی کے دوران  مندرجہ بالا معلومات و احساسات کےعلاوہ کچھ مختلف قسم کے سوالات بھی میرے ذہن میں ابھرے کہ جن کے بارے میں اب میں مستقل اور سنجیدگی سے سوچتی ہوں۔ مثلاً

میرے گھر کے آس پاس کون کون سے پرندے مستقل طور پررہائش پذیر ہیں؟

کون سے ایسے اڑنے والے پرندے ہیں جو کبھی کبھی نظر آتے ہیں؟

کون کون سے پرندے موسمیاتی سفر میں ہجرت کرنے کے دوران یہاں سے گزرتے ہیں؟

         ان نقل مکانی کرنے والے پرندوں میں سے ہو سکتا ہے کہ بعض خوراک حاصل کرنے یا آرام کی غرض سے ہمارے گھر کے قریب بسیرا کرتے ہوں۔

خیر! اس سرگرمی کے بعد مجھے اندازہ ہوا ہے کہ پرندوں کا مشاہدہ کرنا ایک صاف ستھری، خوشگوار اور صحت مندانہ تفریح ہے اور اس کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ سال کے کسی بھی حصے میں کہیں بھی  کی جا سکتی ہے۔

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مئی :جشن یا مزدوروں کا مذاق (نگہت پروین )

نگہت پروین

آج تو مزہ آگیا ،آج لیبر ڈے کی چھٹی ہے، دیر تک سوؤں گی ،موبائل پر فلم دیکھوں گی اور بس مزے کروں گی ۔

... مزید پڑھیے

محنتوں کے خوگر                                    (بلاک)

 لبنیٰ مزمل انصاری

           کہنا کتنا خوبصورت لگتا ہے ۔مگر جب اس دن کو دیکھیں ۔تو یہ ہر گز یوم مزدور

... مزید پڑھیے

ہم ہی جانیں اپنا دکھ (بنت خلیل )

بنت خلیل /بہاولپور

آپ کیا جانو۔۔۔ہم ہی جانیں اپنا دکھ۔ ووہ اپنی جان سے عزیز لوگ ۔۔۔وہ بڑے لوگ، جن کے بغیر زندگی گزارنے کا ہم تصور بھی نہیں کر سکتے تھے۔۔۔

... مزید پڑھیے