
کراچی(نمائندہ رنگ نو )ادرہ رنگ نو کے سرپرست پروفیسر سعید حسن قادری،نگران اعلیٰ ڈاکٹررانا خالد محمود قیصراورسی ای او زین صدیقی ،ڈائریکٹر
یاسمین شوکت سمیت رنگ نوکے تمام ارکان نےرنگ نو ڈاٹ کام اوررنگ نوچینل کےقارئین وناظرین ،قلم کاروں اوربیرون ملک مقیم رنگ نو کےقارئین وناظرین کو عید الاضحی کی دلی مبارک باد دی ہے ۔
انہوں نے رنگ نو کے قارئین وناظرین صحت ، ملک کی ترقی وسلامتی کیلئےدعاکی ہے۔انہوں نےاپنےپیغام میں کہا ہےکہ عیدکی خوشیوں میں غربااورمساکین کو بھی شریک کیا جائے ۔




































