
کراچی (نمائندہ رنگ نو ) ادبی تنظیم کھڑکیاں کے زیر اہتمام عید ملن مشاعرہ اتوار 15 جون 2025 کوشام 4 بجے15 بی بلاک 4 اے نزد بینک
اسلامی گلشن اقبال کراچی منعقد ہوگا،عید ملن مشاعرے کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی کریں گے جبکہ مہمان خصوصی رفیع احمد صدر تنظیم فانوس اور مہمان اعزاز ڈاکٹر رانا خالد محمود قیصر ہوں گے۔نظامت کے فرائض کمال قادری انجام دیں گے۔مشاعرے کے میزبان ڈاکٹر اسد زیدی اور کوارڈینیٹر سفیر ادب شہزاد سلطانی ہیں۔





































