بنو قابل سب سے بڑا فری آئی ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا :نوید علی بیگ 

 کراچی( نمائندہ رنگ نو ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت کا بنو قابل پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فری آئی

ٹی ایجوکیشنل نیٹ ورک بن چکا ہے ۔ملک بھر میں اس سے ساڑھے 12لاکھ نوجوان جڑ چکے ہیں ،یہ تعداد رواں برس 2026 میں 20لاکھ تک پہنچ جائے گی ۔ ٹیکنالوجی میں پیچھے قومیں اب جنگیں نہیں جیت سکتیں ،نئی نسل کو ٹیکنالوجی میں آگے بڑھنا ہوگا ۔یہ بات انہوں نے KMAکمیونٹی ہال ککری گراؤنڈ میں  میں الخدمت والنٹیئر پروگرام کے تحت منعقدہ افطارعشائیہ سے خطاب کر تے ہوئے کیا ،جس میں بنو قابل پروگرام کے ڈائریکٹر فاروق کملانی، امیر جماعت اسلامی ضلع جنوبی سفیان ،الخدمت والنٹیئر پروگرام کے سینئر منیجر اسدقر یشی اورطلبہ و طالبات کی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔اس موقع پر اسد اعجاز نے نوجوانوں میں صلاحیتوں کو بڑھانے سے متعلق لیکچر دیا۔

تقریب سے خطاب میں نوید علی بیگ نے کہا کہ جب ہم نے بنو قابل پروگرام شروع کیا تو ہمارے ذہن میں تھا کہ ہم چار یا پانچ ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم دیں گے ،مگر جب ہم نے 1.0 کا ٹیسٹ لیا تھا تو باغ جناغ میں ایک لاکھ لڑکے لڑکیاں اس ٹیسٹ میں شریک ہوئے ،نوجوانوں کی دلچسپی دیکھ کر ہم نے فیصلہ کیا کی ہمیں نوجوان نسل کیلئے کچھ کرنا ہے ،اسے آگے بڑھانا ہے اور یوں اس پروگرام کے دیگرسییشنز بھی کامیابی سے مکمل کیے گئے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک کے 24 شہروں میں بنو قابل پروگرام پھیل چکا ہے اور بنو قابل کے سیکڑوں کیمپس قائم کیے جا چکے ہیں ، انہوں نے کہا نوجوانوں میں صلاحیت ہے ،وہ ٹیکنالوجی میں آگے بڑھ کر دنیا کو فتح کر سکتے ہیں ۔آج کل کی جنگیں ٹیکنالوجی بیسڈ ہیں ،جنگ میں فوجیں آمنے سامنے نہیں آتیں ،ٹیکنالوجی میں پیچھے قومیں جنگیں نہیں جیت سکتیں ۔ 

نوید علی بیگ نے کہا کہ اس شعبے میں بڑی گنجائش ہے ،آئی ٹی کے میدان میں نوجوان آگے آکرملک قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت نوجوانوں کو امپاور کرنا چاہتی ہے ، الخدمت بنو قابل پروگرام نوجوانوں کیلئے گیم چینجر پروگرام ثابت ہوا ہے۔نوجوان اس پروگرام سے جڑ جائیں ۔انہوں نے کہا کہ الخدمت سے کورسز کرنے والے سیکڑوں نوجوان فری لانسنگ اور ملازمتیں کر کے خوشحالی کی جانب سفر کر چکے ہیں ۔اس موقع پر امیر ضلع جنوبی سفیان دلاور نے الخدمت کی نوجوانوں کیلئے کاوشوں کو سراہا ،انہوں نے کہا نئی نسل ملک وقوم کا اثاثہ ہے اور اہم اس کی صلاحیتوں کو ضائع ہونے نہیں دیں گے ۔الخدمت اس حوالے سے اپنی کاوشیں بروئے کار لاتی رہے گی ۔

شہر شہر کی خبریں

پی جے سی اے کی جانب سے جاپانی قونصل خانے کے عہدیداران کے اعزاز میں الوداعی و استقبالیہ ظہرانہ

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) پاکستان جاپان کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاپان کے قونصل خانے

... مزید پڑھیے

الخدمت خواتین کے تحت انٹرن شپ پروگرام مکمل ،طالبات میں اسناد تقسیم

کراچی ( نمائندہ رنگ نو) الخدمت خواتین کے تحت طالبات کیلئے ایک ماہ کا انٹرن شپ پروگرام مکمل ،ان ٹرن شپ پروگرام کا اہتمام فیشن ڈیزائننگ و ڈریس میکنگ لیول ٹو کے

... مزید پڑھیے

تھیلیسیمیا موذی مرض ہے ، سرکاری یانجی ہسپتال میں مکمل علاج دستیاب نہیں :پروفیسر ڈاکٹر عمران امین

کراچی( نمائندہ رنگ نو) جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمران امین نے کہا ہے کہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پشاور زلمی پی ایس ایل الیون کا چیمپئن بن گیا ، فائنل میں حیدرآباد کنگز کو شکست

لاہور( رنگ نو اسپورٹس ڈیسک )لاہور میں قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن الیون کے فائنل میں پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز

... مزید پڑھیے

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پر فیصلہ کن حملہ پاکستان کی درخواست پر روکا گیا: ٹرمپ کا بڑا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران پر ایک فیصلہ کُن حملہ پاکستان کی بعض اہم شخصیات کی درخواست پر روکا گیا۔ ان

... مزید پڑھیے

بریانی اور تربوز کھانے سے ایک ہی خاندان کی ہلاکت، اصل وجہ سامنے آگئی


 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت  کے شہر ممبئی میں میاں، بیوی اور دو کمسن بچیوں کی پراسرار ہلاکت کے واقعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،

... مزید پڑھیے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

قربانی کے بعد صفائی کی اہمیت (سعدیہ عارف )

سعدیہ عارف

عیدالاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور انسانیت کا درس دیتی ہےمگر اس خوشی کے موقع پر صفائی کا خاص خیال رکھنا بھی ہماری اہم ذمہ داری ہے۔ قربانی کے بعد

... مزید پڑھیے

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی (بلاک)

ثمینہ الیاس

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی محبت،فرمابرداری اور اطاعت اس حقیقت کی عکاسی کرتی ہے۔ اللہ نے جو حکم دیا، ایک ایسا حکم جو انسانی جذبات اور باپ کی

... مزید پڑھیے

یوم تکبیر (نصرت مبین )

نصرت مبین 

اٹھائیس مئی 1998 کو چاغی کے پہاڑوں پر جو کہ بلوچستان میں واقع ہے ایٹمی تجربات کیےجس سے دشمن کے دل پر ہیبت طاری ہو گئی۔دوسری طرف ناصرف

... مزید پڑھیے