
اسلام آباد (فن وفنکار ڈیسک) اداکارہ صباءقمر کی ویب سیریز ”من جوگی“ کے سیٹ سے تصویر شیئر کر دی گئی۔ تصویر
میں انہوں نے روایتی پیلے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھاہے۔ سیریز میں ان کے ہمراہ نعمان اعجاز دکھائی دیں گے۔ سیریز کے ہدایت کار کاشف نثار جبکہ اس کے مصنف ساجی گل ہیں۔




































