
اسلام آباد (شوبز ڈیسک )اداکارہ ایمن خان نے مایوں کی تصویر شیئر کردی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس
میں ان کے ہمراہ ان کی والدہ اور منال خان منہ پر ابٹن لگائے دکھائی دے رہی ہیں۔
ایمن خان نے تصویر کے کیپشن میں ”ویڈنگ بیلز“ لکھا ہے جس پر خبریں سامنے ا?رہی ہیں کہ منال خان کی شادی کی رسومات کا ا?غاز کر دیا گیا ہے۔ منال خان ان دنوں ڈرامہ سیریل”نند “ میں شہروز سبزواری کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔





































