لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ حرامانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی نئی کلیکشن انارا کی تشہیری مہم کا حصہ بن
گئیں۔ انہوں نے ان کی نئی کلیکشن کے لیے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی تسویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نئی کلیکشن کو لانچ 11 جنوری کو کیا جائے گا۔ حرامانی ڈرامہ سیریل کشف میں جنید خان کے ساتھ دکھائی دی تھیں ۔
ڈرامے میں ان کے کام کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل محبتیں چاہتیں میں بھی ارمینہ رانا خان اور جنید خان کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔