
لاہور (شوبزڈیسک)نامور گلوکارہ عینی طاہرہ نے کہا ہے کہ نیکی کے کاموں کی تشہیر
کرنا پسند نہیں ہے ، مجھے خد اکی ذات نے جتنی استطاعت دی ہے میں خالصتاًمستحق لوگوں کی مدد کرتی ہوں اور سب کو انفرادی طو رپر یہ کردار نبھانا چاہیے ۔
ایک انٹر ویو میں عینی طاہرہ نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران خدا کی ذات نے مجھے جتنی توفیق عطا کی میں نے اپنے مستحق بہن بھائیوں کا ہاتھ تھاما ہے اور یہ لوگ حقیقتاً حق دار تھے۔ ہمیں کسی کی مدد کر کے اس کی تصاویر میڈیا اور سوشل میڈیا میں جاری نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ اس سے لوگوں کی عزت نفس مجرو ح





































