قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کاآخری راﺅنڈ مکمل

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے دسویں

اور فیصلہ کن مرحلے میں دفاعی چیمپئین سنٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو دس وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ میچ کے آخری روز سنٹرل پنجاب کو جیتنے کے لیے 63 رنز کا ہد ف ملا تھا جو انہوں نے بغیرکسی نقصان کے حاصل کر لیا۔محمد اخلاق نے 38 اور محمد سعد نے 25 ناٹ آٹ رنز بنائے۔سدرن پنجاب نے کل کے اسکور 314 سے کھیل شروع کیا سیف بدر 17 اور محمد الیاس نے 4 رنز سے اننگز کا آغاز کیا۔سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 368 رنز بنا کر آٹ ہوگئی، سیف بدر نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی۔ سنٹرل پنجاب کی طرف سے حسن علی نے 91 رنز دے کر تین جبکہ احمد صافی نے 108 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔بلاول اقبال اور احمد بشیر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل سنٹرل پنجاب نے اپنی پہلی اننگز میں 493 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں سدرن پنجاب کی ٹیم 187 رنز ہی بنا سکی سدرن پنجاب کو فالوآن کا سامنا کر نا پڑا،سدرن پنجاب نے اپنی دوسری اننگز میں 368 رنز بنائے تھے۔حسن علی نے میچ میں چھ وکٹیں حاصل کیں۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں بلوچستان نے سندھ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی،میچ کے آخری روز بلوچستان کو 99 رنز کا ہدف ملا تھا جو انہوں نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔علی رفیق نے آٹھ چوکوں کی مدد سے 55 رنز ناٹ آو ٹ بنائے،علی وقاص پر 12 رنز پر ناٹ آٹ رہے،عمران فرحت 31 رنز بنا کر تابش کا شکار بنے۔سندھ کی ٹیم نے فالو ان کے بعد آج 208 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی خرم منظور نے 82 اور ابرار احمد نے صفر سے آج کی اننگز کا آغاز کیا ،خرم منظور چھ رنز کے فرق سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے انہوں نے پندرہ چوکوں کی مدد سے 94 رنز بنائے۔اسد شفیق نے 56 رنز کی اننگز کھیلی۔سندھ کی پوری ٹیم 317 بنا کر پویلین لوٹ گئی۔اس سے قبل بلوچستان نےاپنی پہلی اننگز میں 414 رنز بنائے تھے۔سندھ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں195 رنز بنائے اور دوسری اننگز میں 317 رنز بنائے تھے۔بلوچستان کے کاشف بھٹی نے 8 وکٹیں حاصل کیں اور جلات خان نے پانچ کھلاڑیوں کو آٹ کیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں خیبر پختونخواہ اور ناردرن کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ڈرا رہا۔
چوتھے روز جب کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا گیا تو ناردرن نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے تھے۔ ناردرن کو میچ جیتنے کے لیے 474 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف ملا تھا۔ ناردرن کی جانب سے ناصر نواز نے 48 اور محمد نواز نے 28 رنز بنائے۔ خالد عثمان نے تین اور ساجد خان نے دو وکٹیں لیں۔ اس سے قبل خیبر پختونخواہ نے 87 رنز 3 کھلاڑی آٹ سے دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز کیا اور252 رنز پر 8 وکٹیں گرنے کے بعد اننگز ڈیکلیئر کر دی۔ کامران غلام 51 اور عادل امین نے 77 رنز بنائے۔ محمد نواز نے 69 رنز کے عوض 5 وکٹیں لیں۔ خیبر پختونخواہ نے پہلی اننگز میں 521 اور ناردرن نے پہلی اننگز میں 336 رنز اسکور کیے تھے۔قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کا فائنل یکم جنوری سے پانچ جنوری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا،جہاں خیبر پختونخواہ اور سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

شہر شہر کی خبریں

الخدمت کے43واٹر فلٹریشن پلانٹس سے یومیہ 46ہزارافراد کو پانی کی فراہمی

  کراچی ( نمائندہ رنگ نو )الخدمت کراچی کی جانب سے شہریوں کو صاف اور پینے کے معیاری پانی کے

... مزید پڑھیے

کراچی پریس کلب کی 63سالہ جمہوری روایات قابل تقلید ہیں :محمود حامد

کراچی (نمائندہ رنگ نو ) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کراچی کے صدر محمود

... مزید پڑھیے

الخدمت کے تحت یتیم بچوں کی ہیلتھ اسکریننگ کا پانچواں مرحلہ مکمل

  کراچی ( نمائندہ رنگ نو ڈاٹ کام)الخدمت کراچی کے” آرفن کیئر پروگرام “کے تحت رجسٹرڈ

... مزید پڑھیے

تعلیم

ملک بھر میں تعلیمی ادارے تقریبا 2ماہ بعد دوبارہ کھل گئے (تعلیم)

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے دوسری مرتبہ بند ہونے

... مزید پڑھیے

وفاقی نظامت تعلیمات : اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک) وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ہفتہ کے

... مزید پڑھیے

سندھ کے میڈیکل کالجز ویونیورسٹیز میں داخلے سے محروم طلبا کیساتھ زیادتیوں کیخلاف مظاہر ہ (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ کے میڈیکل

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل 6کی میزبانی لاہور اور کراچی کو دینے کا حتمی فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کا قذافی سٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل سٹیڈیم 20 فروری سے پاکستان سپر لیگ (پی

... مزید پڑھیے

قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کاآخری راﺅنڈ مکمل

لاہور(اسپورٹس ڈیسک) اسٹیٹ بینک اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے دسویں

... مزید پڑھیے

پہلا ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں بھی مشکلات کاشکار

ماﺅنٹ منگوئی(اسپورٹس ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے

... مزید پڑھیے

تجارت

ملک میں ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ملک میں ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اضافہ ہوا

... مزید پڑھیے

گھی کے بعد کوکنگ آئل کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر اضافہ ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک ) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی کمپنیوں نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

... مزید پڑھیے

فی تولہ سونا ایک لاکھ 10 ہزار 350 روپے کا ہوگیا

کراچی( رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان  بھر میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1835389ہو گئیں

نیویارک ، نئی دہلی ، ماسکو ،انقرہ(ویب ڈیسک)مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں

... مزید پڑھیے

کورونا کی وبا سنگین ،مستقبل کے امراض بدترین ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)نوول کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہے مگر

... مزید پڑھیے

بالغ عورت پسند کی شادی اورمذہب تبدیل کرنے میں بااختیار ہے ، بھارتی عدالت

کلکتہ(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی) کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بالغ عورت اپنی پسند کی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

کام کے دباﺅ نے فیملی کے کئی خوبصورت احساس چھین لئے : مہوش حیات

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات نے کام کے دباو نے ان سے فیملی کے کئی خوبصورت احساس چھین لئے

... مزید پڑھیے

حرامانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی نئی کلیکشن کی تشہیری مہم کا حصہ

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ حرامانی فیشن ڈیزائنر عاصم جوفا کی نئی کلیکشن انارا کی تشہیری مہم کا حصہ بن

... مزید پڑھیے

زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں،اداکارہ صبا قمر

اسلام آباد (ویب ڈیسک )اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں۔

... مزید پڑھیے

دسترخوان

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

کوفتہ ہرا مصالہ پلاﺅ

انتخاب:امِ سعد

:اجزاءکوفتہ کیلئے

... مزید پڑھیے

بلاگ

مفتی قوی پھر ٹریپ ہوگئے (زین صدیقی)

زین صدیقی

میں جانتا ہوں مفتی عبدالقوی صاحب کا گھرانہ دین دار ہے۔ان کے چچا مفتی پیر عبد الراق قدوسی سے ایک عرصے تک میرے

... مزید پڑھیے

”تیر ی خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا“ (بلاک)

ڈاکٹر طارق شہزاد تبسم،شجاع آباد

آپ سب کو معلوم ہے کہ دنیا کے نقشے پر پاکستان ہی وہ واحد مملکت ہے جو اسلام کے نام پر ، اسلام کی خاطر

... مزید پڑھیے

الخدمت کی سنہری خدمات (زین صدیقی)

زین صدیقی

ملک کو 2005 میں زلزلہ جیسی قدرتی آفت کا سامنا تھا توالخدمت نے بڑھ چڑھ کر کام کیا ۔متاثرہ علاقوں

... مزید پڑھیے