
ڈھاکا ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان نے تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کو شکست دے دی ۔175
رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 112 رنز بنا سکی۔
پاکستان نے بھارت کو 63 رنز سے شکست دے دی ڈھیر پہ بھارتی ٹیم 175 رنز کے تعاقب میں میں 162 رنز بنا سکے کپتان نثار علی نے 69رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔




































