
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) سید شبرزیدی نے کہا ہے کہ ایف آر اے ایکٹ 2019 ء کے
زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔
کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ فیڈرل ریونیواتھارٹی ایکٹ کے زیرگردش مسودے کا حکومت کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر کبھی اورکہیں اس حوالہ سے قانون سازی کی ضرورت محسوس کی گئی تو حکومت کابینہ کی منظوری اورمشاورت سے قانون سازی کرے گی۔




































