
کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام )پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 300 روپے کی کمی کے بعد فی تولہ سونا 85600 روپے کا ہوگیا ۔10 گرام
قیمت 256 روپے کی کمی کے بعد 73388 روپے ہو گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1462 کی سطح پر آگئی۔
چئیرمین آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق مقامی مارکیٹ میں چاندی 10 روپے کمی کے بعد 1020 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی ۔




































