
کراچی ( ویب ڈیسک ) جنگ گروپ کے چیئر مین ،پر نٹر اور پبلیشر میر جاوید رحمن بقاضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔میر جاوید مقامی اسپتال
میں زیر علاج تھے اوروہ شوگر اورپھیپھڑوں کے سرطان میں مبتلا تھے ۔
ان کے چھوٹے بھائی میر شکیل الرحمن پلاٹ خریداری کے ایک کیس میں نیب کی زیرحراست تھے جنہیں نیب نے انسانی ہمدردی کی بنیادہر48گھنٹوں کیلئے رہا کیا تھا ۔میر جاوید رحمن میر خلیل الرحمن کے بڑے بیٹے تھے ۔





































