آنے والے چار پانچ ماہ میں وزیراعظم بڑے فیصلے کریں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدرینے کہا ہے کہ آنے والے چار پانچ ماہ میں وزیراعظم بڑے

فیصلے کرینگے،عمران خان کے سوا کسی اور سے اصلاحات کی توقع نہیں رکھ سکتے، وزیراعظم نے اہم فیصلوں سے پہلے ہی عندیہ دیدیا تھا،جب تمام اضلاع کو فنڈز جاری نہ ہوں گے، سندھ کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ استعفی دینے والے دونوں معاونین خصوصی اپنا موقف دے چکے ہیں، تانیہ ایدروس کے این جی او سے متعلق معاملہ چل رہا تھا۔
انہوں نے اس وجہ سے استعفی دیا۔انہوں نے کہا کہ بھارت سے ادوایات درآمدکے معاملے سے صحت سے زیادہ فنانس ڈویژن کا تعلق ہے اور بھارت سے ادوایات درآمد سے ڈاکٹر ظفرمرزاکا تعلق نہیں، آرٹیکل 91 کے مطابق آپ کے موقف سے وزیراعظم متفق ہوں گے تو آپ کام جاری رکھیں گے، وزیراعظم کے پاس اپنے اختیارات بھی ہیں اور ایگزیکٹو اتھارٹی بھی ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے سوا کسی اور سے اصلاحات کی توقع نہیں رکھ سکتے، وزیراعظم نے اہم فیصلوں سے پہلے ہی عندیہ دیدیا تھا، چار پانچ مہینے وزیراعظم کے بڑے فیصلوں کے مہینے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران اسماعیل کو کراچی کے معاملات پر خدشات ہیں، سندھ حکومت این ایف سی پرگلے پھاڑ پھاڑ کر بات کرتی ہے لیکن سندھ حکومت سہولیات دینے کیلئے تیار نہیں، جب تمام اضلاع کو فنڈز جاری نہ ہوں گے، سندھ کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

شہر شہر کی خبریں

رحمت ویلفیئرٹرسٹ کے تحت 500سے زائد مستحقین میں قربانی کا گوشت تقسیم 

کراچی ( رنگ نو ڈاٹ کام ) رحمت ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب بانی ٹرسٹ مرحوم رحمت بھائی کی روایت کو برقرار رکھتے

... مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان زدار کی 2 سالہ گڈگورننس رپورٹ تیارکرلی گئی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے اپنی 2 سالہ کارکردگی رپورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تعریفوں کے پل باندھ

... مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیراعظم عمران خان نے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی۔ نیانقشہ

... مزید پڑھیے

تعلیم

طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں:جامعہ کراچی (تعلیم)

کراچی(تعلیم ڈیسک) طلبا سمسٹر کے ضمنی امتحانی فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ انچارج سمسٹرایگزامینیشن سیکشن جامعہ کراچی

... مزید پڑھیے

سپریم کورٹ : ماڈل کالجز کے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم (تعلیم)

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ماڈل کالجز کے تمام اساتذہ کو بلاتفریق کنوینس الاؤنس دینے کا حکم دیدیا ہے۔چیف جسٹس گلزار

... مزید پڑھیے

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب (تعلیم)

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم

... مزید پڑھیے

کھیل

ٹینس ا سٹار جو سیلسبری نے برٹش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے ٹینس ا سٹار جو سیلسبری اور انکی ہم وطن جوڑی دار ہیریٹ ڈارٹ نے برٹش اوپن ٹینس

... مزید پڑھیے

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں کی سریز کا پہلا میچ کل ہوگا

مانچسٹر (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا 

... مزید پڑھیے

انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان

لندن (اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے لئے 14 رکنی

... مزید پڑھیے

تجارت

کاروباری آسانیوں کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 28 پوائنٹس بہتر ہوئی

لاہور( ویب ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ حکومت صنعتکاروں اور تاجروں کو بہترین ترغیبی اور

... مزید پڑھیے

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کاعندیہ دے دیا

اسلا آباد ( ویب ڈیسک) نیپرا نے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے لائسنس معطل کرنےکاعندیہ بھی 

... مزید پڑھیے

پی ٹی اے کا بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ، ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

امریکا کی جانب سے پاکستان کو مزید100 وینٹی لیٹرز کی فراہمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)امریکاکی جانب سے پاکستان کو مزید ایک سو وینٹی لیٹرز فراہم کر دیئے گئے۔ پاکستان میں امریکہ کے سفیر پال

... مزید پڑھیے

بھارت کا جنگی جنون: فرانس سے ”ہیمر“ میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) چین سے حالیہ کشیدگی کے بعد بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے اور بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل

... مزید پڑھیے

کوروناسے دنیا میں کیسز کی تعداد 1کروڑ 21لاکھ 66ہزار تک پہنچ گئی

نیویارک (ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں ہلاکتوں کی تعداد 5لاکھ 52 ہزار46 ہو گئی اور 1کروڑ 21 لاکھ 66 ہزار سے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

سارہ خان ”ویمز اون میگزین“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ سارہ خان ”ویمز اون میگزین“ کے سر ورق کی زینت بن گئیں۔ سارہ

... مزید پڑھیے

نادیہ جمیل علاج کے بعد پروگرام ”صبح سے آگے“ میں شرکت کریں گی

اسلام آباد (شوبز ڈیسک) اداکارہ نادیہ جمیل  کینسر کے علاج کے بعد  پروگرام ”صبح سے آگے“ میں شرکت کریں گی۔ نادیہ جمیل کا پروگرام

... مزید پڑھیے

حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں،اداکارہ کنزہ ہاشمی

اسلام آباد(شوبز ڈیسک) اداکارہ کنزہ ہاشمی نے کہا ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، مسکرانا سیکھیں۔ انہوں نے کہا کہ زندگی مختصر سی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

آم دسترخوان کی جان

یاسمین شوکت

آم کا سیزن جاری ہے اور لوگ آم سے بھر پور انداز میں لطف اندوز ہو رہے ہیں اور یہ سیزن میں دستر خوان کی جان ہے ۔ پاکستان میں کورونا وائرس

... مزید پڑھیے

اسپائسی فش اسٹکس

قرة العین
اجزا
مچھلی کے فلے۔۔ 500 گرام

... مزید پڑھیے

بلاگ

ہر شخص ایدھی ہے۔۔۔ایدھی بن سکتا ہے۔۔۔؟ (بلاک)

تحریر:عابد حسین۔۔۔۔

 کراچی پریس کلب ، کے یو جے دستور کے رکن اور جسارت اخبار سے وابستہ کہنہ مشق صحافی قاضی

... مزید پڑھیے

بجلی جماعت اسلامی کا مسئلہ نہیں (زین صدیقی)

زین صدیقی

لاک ڈاؤن کے باعث چند ماہ آرام سے گزارنے والے کراچی کے شہریوں کو کے الیکٹرک نے دوبارہ لوڈشیڈنگ کی صورت میں جھٹکے دینے

... مزید پڑھیے

منورحسن ،سچی وکھری سیاست کے امین (زین صدیقی)

زین صدیقی

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے

...

... مزید پڑھیے