حکومت اوراپوزیشن کے درمیان سیاسی تناؤ 2021 کا اہم چیلنج

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سال 2020ءبیت گیا کورونا وائرس،اپوزیشن اور پاکستان تحریک انصاف کی انتخابی

کامیابی کا سال رہا۔حکومت اپوزیشن کے درمیان تنا¶2021ءکا اہم چیلنج ہوگا۔چند دنوں میں معلوم ہو جائے گا کہ سیاسی کشیدگی بڑھتی ہے یامعمول کے سیاسی درجہ حرارت کو برقرار رکھنے کے لیے مذاکرات کی بساط بچائی جاتی ہے دنیا بھر بشمول پاکستان میں غیر معمولی رضاکارانہ خدمات سرانجام دیں گئی اور 2020ءکے ان گمنام رضاکاروں کے نام تاریخ میں سنہری الفاظ میں لکھے جائیںگے۔اس خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2020ءکا آغاز معمول کی رونق،خوشی مسرت اور آباد کاروباری سرگرمیوں سے ہوا زندگی انتہائی تیزی سے اپنے دن عبور کر رہی تھی کہ پاکستان میں پہلی سہ ماہی کورونا وائرس داخل ہوگیا۔
مارچ 2020ءکے اواخر میں پہلے مریض کی نشاندہی ہوئی اور یہ رپورٹ سامنے آئی کہ یہ مرض ایران اور چین سے واپس آنے والے افراد کی وجہ سے پھیلا ہے تاہم ملک بھر میں لاک ڈا¶ن کا سلسلہ شروع ہوگیا۔زندگی محدود ہو کر رہ گئی ایسے میں وسیع پیمانے پر انسان خدمت کا کام سرانجام دیا گیا۔
الخدمت فا¶نڈیشن سمیت دیگر ملک گیر انسانی خدمت کی تنظیمیوں نے وہ کام کیا جسے تاریخ میں سنہری الفاظ میں درج کیا جائے گا رضا کار صبح سویرے امدادی سامان لے کر گلیوں کوچوں میں گزرتے اور گھر پر دستک دے کر سامان گھر کے باہر رکھ کر چلے جائے تاکہ کسی خاندان کی عزت نفس مجروح نہ ہو ڈاکٹرز نرسوں نے غیر معمولی خدمات سرانجام دیں جبکہ الخدمت سے وابستہ بعض افراد کی شہادتیں بھی ہوئیں اور زندگی کو رواں دواں رکھنے کے لیے انسانی خدمت کے جذبے کو فروغ دیا گیا۔
کورونا وائرس کی شدید میں کمی ہے اپوزیشن جماعتیں میدان میں نکل آئیں۔گجرانوالہ سے سفر کا آغاز ہوا اور مردان میں آخری جلسہ ہو چکا ہے۔ نومبر 2020ءمیں گلگت بلتستان میں انتخابی نقارہ بجا۔پاکستان تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کی یہ سال رخصت ہوتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کو بھی خوشخبری سنا گیا اور ڈیڑھ ماہ کے لیے میئر اسلام آباد کے امیدوار کو منتخب کروانے میں کامیاب رہی۔
سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان سیاست میں مرکز بنے رہے سابق صدر آصف علی زرداری نے 2020ءمیں اکلوتے بیٹے بلاول کی شادی کا اظہار کیا تھا یہ خواہش تو پوری نہ ہو سکی البتہ ان کی بیٹی آصفہ بھٹو کی منگنی ہوگئی۔
بلاول بھٹو نے 2020ءکو عام انتخابات کا سال قرار دیا تھا اپوزیشن اپنا یہ ہدف حاصل نہ کر سکی۔مولانا فضل الرحمن نے بھی آزادی مارچ ختم کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ فروری مارچ 2020ءمیں نتیجہ برآمد ہوگا مگر ان کا دعوی بھی دھرے کا دھرا رہ گیا۔وزیراعظم عمران خان نے سیاسی تنا¶ میں مضبوط اعصاب اور حکومتی معاملات پر اپوزیشن سے کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے سخت گیر موقف کا اظہار کیا اور سال کے رخصت ہوتے یہ غیر معمولی بیان بھی دے گئے کہ کوئی اگر اپوزیشن کو کرپشن مقدمات کے حوالے سے این آر او دے گا تو یہ ملک دشمنی اور غدار کے مترادف ہوگا۔

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

یوم مرد۔۔۔میرے والد میری پہچان، میرا فخر (ثمینہ ناہید )

ثمینہ عباس

مرد کی عظمت صرف اس کے مضبوط کندھوں، بلند آواز یا معاشرے میں اس کے مقام سے نہیں پہچانی جاتی بلکہ اس کی اصل پہچان اس کے کردار، ذمہ

... مزید پڑھیے

وحشتوں کے نگر میں قوس قزح سے لوگ (انیلہ عمران )

انیلا عمران

یہ دنیا امتحان گاہ ہے ۔ہر انسان کو اس دنیا میں عمل کے لیے ایک مختصر وقت ملا ہے اور اس کے بعد ہر انسان کو اپنی مہلت ختم ہونے کے بعد اس دار فانی

... مزید پڑھیے

بیٹی بنا کر رکھو (کشف زھراء)

کشف زہرہ

ہمارا معاشرہ آج جس تیزی سے بدل رہا ہے، اس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا رشتہ ساس اور بہو کا ہے۔ ہر دوسرے گھر میں یہی شکوہ ہے، ساس تنگ

... مزید پڑھیے