ڈی جی آئی ایس پی آر نے ریاست مخالف بیانیہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ قراردے دیا

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک اہم

پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ ایک مخصوص سیاسی شخصیت کی جانب سے مسلسل ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز اور گمراہ کن بیانیہ تشکیل دیا جا رہا ہے، جو اندرونی و بیرونی دشمن عناصر کو تقویت دیتا ہے اور قومی سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس شخصیت کا طرزِ گفتگو فرسٹریشن، اشتعال اور ذاتی نفرت سے بھرپور ہے، اور اس کا بیانیہ براہِ راست پاک فوج اور اس کی قیادت کو نشانہ بنانے پر مرکوز ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارہا مجیب الرحمان کی مثالوں کا حوالہ دینا اس مخصوص سوچ اور نظریاتی جھکاؤ کی جانب اشارہ کرتا ہے، جس کا مقصد ریاستی ڈھانچے میں تقسیم پیدا کرنا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ایک صوبے کی حکومت رکھنے کے باوجود مذکورہ شخصیت اپنی گورننس پر بات کرنے کے بجائے مسلسل فوج پر حملہ آور رہتی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس سیاسی رہنما نے آئی ایم ایف کو پاکستان سے معاہدہ نہ کرنے کے لیے خطوط لکھے، بیرونِ ملک ترسیلات روکنے کی کوشش کی اور عوام کو سول نافرمانی و بل نہ دینے کی ترغیب دے کر قومی سلامتی کے خلاف سنگین اقدامات کیے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے فوجی واقعات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا اور یہ جھوٹ پھیلایا گیا کہ فوج جنگ نہیں لڑ سکتی۔ انہوں نے دوٹوک انداز میں کہا کہ 6 اور 7 مئی کو بھارت کی جانب سے مساجد، مدارس، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کے باوجود پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، جس کا عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا۔ ان کے مطابق اگر مخالف بیانیہ درست ہوتا تو ان دو راتوں میں فوج ردِعمل نہ دیتی—مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فوج میں افسر اور جوان کندھے سے کندھا ملا کر لڑتے ہیں، ایک ساتھ شہادت پاتے ہیں اور ایک ساتھ جنازے اٹھاتے ہیں۔ اس یکجہتی کو کسی سیاسی پروپیگنڈے سے توڑا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاک فوج نے کبھی کسی سیاسی جماعت یا قائد کو اس انداز میں نشانہ نہیں بنایا، لیکن اب معاملہ محض سیاست کا نہیں بلکہ قومی سلامتی کا ہے، کیونکہ جھوٹا پروپیگنڈا دشمن قوتوں کے لیے سہولت کاری کا باعث بنا اور پاکستان کی عالمی ساکھ کو متاثر کیا۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ایک سیاسی شخصیت نے ذاتی مفاد کی خاطر ریاستی ڈھانچے، قومی وحدت اور اداروں کو مسلسل نشانے پر رکھا، جس سے صورتحال تشویشناک شکل اختیار کر گئی ہے۔آخر میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دوٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا کہ پاک فوج ایک مضبوط، متحد اور منظم ادارہ ہے جو ریاست کے دفاع کی قسم کھائے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ہم حق پر ہیں، حق پر کھڑے رہیں گے۔ دشمن اور اُس کے سہولت کار فوج کے راستے میں رکاوٹ نہیں بن سکتے۔ ملک کے خلاف ہونے والی ہر سازش ناکام بنائیں گے۔”

شہر شہر کی خبریں

ہمدرد یونیورسٹی کا ہفتہ کھیل اختتام پذیر،فیکلٹی آف انجینئرنگ نے بہترین فیکلٹی کی ٹرافی اپنے نام کی

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ہمدرد یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

... مزید پڑھیے

ڈیفنس فیز 7 واقعہ کا واقعہ ،دوران اسنیپ چیکنگ بدتمیزی کرنے والا ملزم ضمانت پر رہا

کراچی( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی اور حملے میں ملوث

... مزید پڑھیے

لاہور میں اندوہناک واقعہ ، نوجوان نے خاتون اور دو بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

لاہور( ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے مزنگ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک نوجوان نے خاتون اور اس کے دو بچوں کو فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

تبصرہ کتاب (بلاک)

تبصرہ نگار:خورشید بیگم 

کتاب: سلامتی کے ستون
مصنفہ: اُم عبداللہ

خوبصورت سرورق اور بہترین طباعت والی یہ کتاب "سلامتی کے ستون" اُم عبداللہ کا شاہکار ہے۔ وہ ہمہ وقت وطن کے نونہالوں کی تعلیم و تربیت

... مزید پڑھیے

یکم مئی: پردے کے پیچھے چھپا راز (احمد شفیق )

احمد شفیق

یکم مئی کو دنیا بھر میں مزدوروں کے حقوق کے لیے یومِ مزدور کے طور پر منایا تو جاتا ہے مگر کیا کبھی آپ نے سوچا کہ حقیقت اس سے بھی

... مزید پڑھیے

میرے کسان تجھے سلام ( بنت اسماعیل)

بنت اسماعیل

ہم نے بچپن سے ہی یہ جملہ پڑھا اور سنا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے۔ ایک ایسا

... مزید پڑھیے