وفاقی کابینہ کی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم

شہباز شریف نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر توانائی مصدق ملک، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ، مشیر عون چوہدری، وزیر مملکت شزرہ منصب، رکن قومی اسمبلی قیصر احمد شیخ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سمیت دیگر ارکان شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، جب کہ اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے پیش کردہ تجاویز پر بھی غور کیا گیا۔ مجوزہ ترمیم کے اہم نکات میں کمانڈر آف ڈیفنس فورسز کے عہدے کا قیام، وفاقی آئینی عدالت کا قیام، ہائیکورٹس کے ججز کی مشترکہ سینیارٹی لسٹ کی تیاری، اور سپریم جوڈیشل کمیشن کو ہائیکورٹس یا ان کے علاقائی بنچوں کے ججز کے تبادلے کا اختیار دینا شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج ہی متوقع ہے، جس میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ترمیمی بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے سپرد کیے جانے اور پیر تک اس کی منظوری دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تاہم، اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ترمیم کی پیشکش پر احتجاج متوقع ہے۔

شہر شہر کی خبریں

ممتاز ادیبہ محترمہ عائشہ بی کی بچوں کی پہلی کتاب " ننھی کلیوں سے باتیں "شائع ہوگئی

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) ممتاز ادیبہ محترمہ عائشہ بی کی بچوں کی پہلی کتاب " ننھی کلیوں سے باتیں "شائع ہوگئی ہے ۔160

... مزید پڑھیے

ٹرانسپورٹ کے شعبے کو سیاست سے دور رکھا جائے،حاجی جان عالم محسود

کراچی ( ویب ڈیسک ) ڈمپرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی جان عالم محسود نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے

... مزید پڑھیے

یوم اقبال: ہمدرد نونہال اسمبلی کے تحت محترمہ سعدیہ راشد  کی زیرصدارت تقریب

 کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) شاعر مشرق اور مصور پاکستان علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرنے اور اُن کے پیغام کا اعادہ کرنے

... مزید پڑھیے

تعلیم

پنجاب میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کردیا گیا (تعلیم)

لاہور ( ویب ڈیسک )پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

سندھ کے اسکولوں میں بچوں کو مخصوص رنگ کے سوئٹر پہننے پرمجبور نہ کرنے کی ہدایت (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک ) محکمۂ تعلیم سندھ نے موسمِ سرما کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری

... مزید پڑھیے

ایم ڈی کیٹ 2025ء کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا گیا (تعلیم)

سکھر (تعلیم ٖڈیسک) آئی بی اے سکھر یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے۔ وائس چانسلر ڈاکٹر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی ایس ایل کا لندن میں بڑا اعلان: پی سی بی کا لارڈز میں شاندار روڈ شو کا فیصلہ

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کو بین الاقوامی سطح پر مزید فروغ دینے کے لیے لندن میں

... مزید پڑھیے

اعصام الحق کا بین الاقوامی ٹینس سرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے اے ٹی پی چیلنجرز کپ کے اختتام پر بین الاقوامی ٹینس سرکٹ سے

... مزید پڑھیے

لاہور قلندرز کا سفر: شاہین آفریدی کی نظر میں کامیابی، محنت اور ٹیلنٹ کی تلاش

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ فرنچائز کا دس

... مزید پڑھیے

تجارت

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ مضبوط معاشی کارکردگی کا اعتراف ہے:رپورٹ

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا

... مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 سال کیلئے 14 روپے فی یونٹ تک کمی کا امکان :ریلیف پیکیج تیار

اسلام آباد(ویب ڈیسک ،خبر ایجنسی)پاورڈویژن نےزرعی اورصنعتی صارفین کے لیے تین سالہ ریلیف پیکج تیار کر

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

پاکستانیوں نے 2025 میں کیا سرچ کیا ،گوگل نے صاف صاف بتا دیا

گوگل نے سال 2025 میں پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے موضوعات کی تفریح، خبروں اور ٹیکنالوجی سے

... مزید پڑھیے

بھارتی دھمکی: افغان علاقائی سلامتی کیلئے بھارت پرعزم ہے، بھارتی وزارت خارجہ

نئی دہلی(ویب ڈیسک،خبرایجنسی،فوٹو فائل) بھارت نے افغانستان کے حوالے سےپاکستان کو کھلی دھمکی دے دی ہے۔ انڈین وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر

... مزید پڑھیے

غزہ امن معاہدہ مکمل،دستخط کرنے والوں میں امریکا،مصر،ترکیہ اورقطر شامل

شرم الشیخ(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی) مصرکے سیاحتی شہر شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدے پردستخط کردئیے گئے، امریکا، مصر، ترکیہ کے صدور

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

آج تک نہیں جانتا مجھے کن بنیادوں پر جیل بھیجا گیا: سنجے دت کا انکشاف

نئی دہلی ( فن وفنکار ڈٖیسک )معروف بھارتی اداکار سنجے دت نے ایک نئے انٹرویو میں اپنی زندگی کے اُس سخت ترین دور پر کھل

... مزید پڑھیے

مشی خان کا طلحہٰ انجم پر بھارتی پرچم لہرانے پر سخت ردِعمل

کراچی ( شوبز ڈیسک ،فوٹو فائل )اداکارہ اور ٹی وی میزبان مشی خان نے گلوکار و ریپر طلحٰہ انجم کو نیپال میں بھارتی پرچم

... مزید پڑھیے

علیزے شاہ اور منسا ملک کے درمیان تنازع شدید ہوگیا ،قانونی نوٹس جاری

لاہور/ شوبز ڈیسک )اداکارہ علیزے شاہ اورمنسا ملک کے درمیان جاری تنازع اب قانونی موڑاختیار کر چکا ہے۔ منسا ملک نے علیزے شاہ کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے جس

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

بیداری نسواں (روزینہ خورشید)

  روزینہ خورشید

نیپولین نے کہا تھا "تم مجھے بہترین( پڑھی لکھی )مائیں دو میں تمہیں بہترین قوم دوں گا ۔یہ

... مزید پڑھیے

جتماع عام ۔۔۔۔ بدلو نظام (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد

اجتماعیت میں برکت ہے، جہاں دین کی بات ہوقران کا درس ہو اور سنت و شریعت کی پیروی کا ذکر ہو تو وہاں اللہ تعالیٰ کے لا تعداد

... مزید پڑھیے

ڈوب مرو (غیوراحمدخان)

غیوراحمد خان

تم گٹروں میں بچوں کوڈوبتا دیکھ کرمطمئن ہولیکن پورا پاکستان اورشہر کراچی نوحہ کناں

... مزید پڑھیے