"بارش اور اللہ کی شکر گزاری "

لبنیٰ حبیب

" دور تک پھیلا ہوا پانی ہی پانی ہر طرف

اب کے بادل نے بہت کی  مہربانی ہرطرف۔"

"ارے بارش ہو رہی ہے چلو چھت پر چلتےہیں"..صدیق صاحب اوربچوں نے باہر کھڑکی کھول کر بارش کودیکھتے ہوئے کہا۔

"ہاں چلتے ہیں لیکن پہلے میں چپس سب کے لیےبناؤں گی پھر آتی ہوں آپ لوگ جب تک اوپرجائیں" صائمہ بیگم بولیں۔

باہر حسین موسم تھا اک دم بارش ہونے لگی صدیق صاحب اوران کے بچے ثانیہ، سارہ ،عافیہ اور اویس ان کے یہ چار بچے پورے گھر کی رونق تھے اور بہت خوش تھے چھت کی طرف لپکے۔

 بارش کھل کے برس رہی تھی آسمان اتنا نکھرا نکھرا لگ رہا تھا اورایسی ہوائیں تھیں کہ دل کو بھلی لگ رہی تھیں۔ تھوڑی دیر میں صدیقہ بیگم بھی آلو کے چپس بنا کر لے آئیں، سب اب چپس سے لطف اندوز ہونےلگے۔سب ایک دوسرے سے چھیڑ رہے تھے ان کے گھر کافی رونق ہوگئی تھی۔ یوں کافی گپ شپ کے بعد شام  ہونے لگی تو  سب نے چھت سے اترنے کا پروگرام بنایا اورسب سیڑھیوں سے نیچے اترنے لگے جیسے ہی نیچے اترے ۔۔۔۔۔ یہ کیا  اسی وقت بجلی چلی گئی ۔

لوجی۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ہی بجلی جانی تھی۔ چھت پربارش میں بھیگنےسےکتنا مزا آرہا تھا اور اب بجلی کے جانے سے جیسے اور گرمی ".اویس اپنے کمرے میں آتے بولا۔

"بیٹا شکر کرو اتنے دنوں سے گرمی تھی اب تو بارش کی وجہ سےگرمی کا زور ٹوٹا ہےاور اب ہوائیں بھی چل پڑی ہیں۔ یہ سب اللہ پاک کا کرم ہے" ۔صدیق صاحب بولے۔

جی ابو ہمیں اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ اللہ تعالی کاجتناشکرکریں کم ہے۔ اب تھوڑا بہت جو اپنی مرضی سے نہ ہو اسے برداشت کرلینا چاہیے اور ساتھ بجلی بچانے کی کوشش بھی کرنی چاہیے۔ جیسےاے سی کا بے جا استعمال یا شام کو روشنی کےلیے  بہت سی لائٹوں پنکھوں کا استعمال ترک کر دینا چاہیے کیوں کہ اگر ہم پانی اور بجلی کا اصراف کریں اس کو بچائیں گےنہیں تو اس میں کمی تو آئے گی ہی اور لوڈ شیڈنگ زیادہ سے زیادہ ہوگی" ثانیہ بولی

"ثانیہ میری سب سے سمجھ دار بیٹی ہے۔۔۔۔ صحیح کہا تم نے بیٹا اب ایسا کروفریش ہوجاؤ اور دیکھو ابھی سات بجے ہیں میں پکوڑے بناتی ہوں پھر ساڑھے سات بجے گھر کے قریب گارڈن میں چلتےہیں۔ دل بہل جائے گا اور گھرآنے تک بجلی بھی آجائے گی" ۔ صائمہ بیگم بولیں۔"ارے واہ کیا آئیڈیا ہے چلیں پکنک واہ خوب مزا آئے گا یہ کہتے ہی سب اپنے کمروں میں چلے دیے۔

تھوڑی دیر تک پکوڑے تیار تھے پکوڑے اور پاکولا کی بوتل اور چٹائی، ٹوکری میں رکھی اور پارک پہنچے۔

وہاں سب سے پہلے چثائی بچھائی ٹوکری رکھی تھوڑی دیر بیٹھ کر جھولےلیے، پھر پکوڑے کھائے، چارٹ اور آئس کریم لی اوربوتل پی کر کچھ دیرچہل قدمی  کی اور گپ شپ لگا کر رات کو ساڑٖھے بجے گھر پہنچے اور نماز ادا کرکے اللہ پاک کا شکر کیا یوں  یوں ایک حسین شام کا اختتام ہوا۔۔۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے