میرے نبی سے میرا رشتہ

 لبنیٰ حبیب

 حضورصلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پیارےنبی ہیں ہم ان ک امتی، وہ ہمارے لیےاتنے مہربان کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارےلیے دعا کرتے تھے

کہ اللہ پاک ان کوجلدی عذاب نہ دینا۔ اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دعا سےہم پر جلد عزاب اب تک نہ آیا جیسے پچھلے قوموں پر ان کےغلط کاموں کی وجہ سے عذاب آجاتا  تھا اور پوری کی پوری قوم کا وجود ختم ہوجاتا اوران کا نام و نشان نہ رہتا۔

اور ہم ہیں کہ گناہ کیے جاتے ہیں اور اللہ پاک ہمیں مہلت دیتے ہیں کہ شاید میرابندا توبہ کرلےاور میں اس کومعاف کردوں۔

دیکھو!میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب ہم سےاتنی محبت کرتےہیں تو ہمیں بھی اللہ کے رسول سے محبت کرنی چاہیے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! "تم میں سے کوئی شخص جب تک مجھےاپنے باپ،بیٹےاورسب لوگوں سے زیادہ پیارا اور محبوب نہ بنالے اس وقت تک وہ مومن نہیں ہو سکتا".(بخاری عن انس کتاب الایمان۔مسلم کتاب الایمان)۔

  دیکھا جائے تو ہر مسلمان کواپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہے ہمارا ان سےجو رشتہ ہےہم بیان نہیں کر سکتے۔ہمارے لیے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نمونہ عمل ہیں۔ہم جب اللہ کے رسول سے محبت کرتے ہیں ہیں تو ان کے بتائی ہوئی ہر ہدایات پرعمل نہ کرنا ناممکن ہے۔میں اپنے نبی صلی اللہ سے محبت کرتی ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کو پڑھوں ان کے اخلاق کو اپناؤں ان کی طرح نرم مزاجی میرے مزاج میں ہو۔ ان کی ہرسنت پرچلوں درود شریف کی کثرت کروں ،ان کے جیسے  اخلاق  اپناؤں ۔

ان کے اخلاق کا یہ عالم تھا کہ :

حضرت انس رضی اللہ سے روایت ہے،وہ کہتےہیں کہ میں نے دس برس تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی ہے۔آپ نے مجھے کبھی اف تک نہ کہا اور آپ نے کسی کام کے بارے میں یہ نہیں فرمایا کہ تو نے یہ کیوں کیا؟اور نہ کسی کام کےنہ کرنے پر یہ فرمایا کہ تو نے اسے کیوں انجام نہ دیا؟رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ با اخلاق تھے۔میں نے اون اور ریشم کو بھی چھوا ہے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتھیلی اس سے بھی زیادہ نرم ملائم تھی میں نے مشک اور عطر کو بھی سونگھا ہے لیکن واقعہ یہ ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم مبارک سے نکلنے والا پسینہ مشک اورعطرسے بھی زیادہ خوشبودار اور معطر تھا۔۔۔

(ترمزی ابواب الصلة ومسلم كتاب الفضائل)

آپ کے اخلاق اتنے عمدہ تھے کہ حضرت انس ان کے خادم بھی ان کے اخلاق کےگواہی دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کبھی بھی ان سے کسی سلسلے 0میں بازپرس نہ کی نہ کھبی ناراض ہوئے۔۔

میری بھی یہی کوشش ہوتی ہے کسی سے زبان سےحق تلفی نہ ہو اور خاموش رہوں  اور کسی کی دل آزاری نہ کروں۔ ان کی زبان ان کے اخلاق کا یہ عالم تھا کہ کھبی کوئی فحش گوئی ان سے زبان سے نہ نکلتی۔ ان کی زبان اتنی پاکیزہ تھی کہ حدیث شریف میں ہے "نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزہ زبان گالیاں دینے لعنت دینے ،فحش گوئی سے ناآشنا تھی۔ آپ کسی مہم کے دوران  کسی پر غصہ اور عتاب کا اظہار کرتے وقت زیادہ سے زیادہ یہ فرماتے اسے کیا ہوگیا ہے،اس کی پیشانی خاک آلود ہو۔(بخاری عن انس،کتاب الادب

اورمیں جب بھی سامنےوالا مجھ سےجھگڑنا چاہےتویہ مجھےیہ حدیث یاد آجاتی اور میں وہیں چپ ہوجاتی ہوں ۔میری محبت ہی مجھے اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات پر عمل کرنے پر اکساتی ہے۔ان جیسی صفات اپنانے پر اکساتی ہے مگر اس بات پر رونا بھی آتا ہے کہ ہم ویسا بننا بھی چاہیں تو نہیں بن سکتے کہیں نہ کہیں کمی رہ جاتی ہے۔

میری اللہ پاک سےدعا ہے اللہ پاک  ہمیں اپنےنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہرسنت پر چلائےان جیسا کردار کو اپنانے والا بنائے ہمیں ہدایت کے راستے پر چلائےاور میرا رشتہ میرے نبی سے مضبوط ہو جائے اور میرا اور تمام مسلمان کا ایمان اللہ پر ایسا پختہ ہو جاۓ کہ تمام عمل قران وسنت کے مطابق ہو جائیں اور ہم نیک مسلمان بن جائیں آمین۔

بےشک نبی کاراستہ پر چلنےمیں ہی ہمیں جنت ملنی ہےکامیابی ملنی ہے۔

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!میں جب تمہیں کسی چیز سے روک دوں تواسےاجتناب کرو اور میں جب تمہیں کسی بات کا حکم دوں تو جہاں تک ہو سکے اس پر عمل کرو۔(بخاری عن ابی ہریرہ کتاب الاعتصام)۔ 

سوال یہ پیدا ہوتا ہے ہماراہرعمل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کےمطابق کیوں نہیں ہے جتنا ہونا چاہیۓ  شائد اس لۓ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت میں کمی ہے جتنی ہم دعوی کرتےہیں اور اپنےآپ سے محبت زیادہ ہے اپنے نفس پرچلنا پسند کرتے ہیں۔

حدیث پاک میں ہے: انما الاعمال البنیات 

رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اعمال کا دارالمدار نیت " پر ہے۔

کہ چھوٹا سا عمل بھی اگر نیک نیتی سے کیا جائے تو اللہ پاک اسےمقبول فرمالیتے ہیں۔اگر ایک سنت پر ہی عمل کر لیں جیسے  پانی پئیں تو سنت کے مطابق کھانا کھائیں تو سنت کے مطابق کہیں جائیں تو سنت کےمطابق سیڑھیاں چڑھیں، اتریں تو ذکر کرتے ہوئے، سنت  کے مطابق والدین سے سلوک ہو یا یا اولاد کی تربیت یا میاں بیوی کے حقوق و فرائض میں، اپنے تمام  عمل قران وسنت کے مطابق ہو  اور نیت صرف اور صرف اللہ کی رضا ہوتو اللہ پاک راضی اور جب رب راضی تو سب راضی اللہ پاک ہمیں  سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر چلائے آمین۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے