محبت مجھے ان جوانوں سے ہے

نزہت ریاض /حریم ادب

یوم اقبال کے موقع پر حضرت علامہ اقبال کا یہ شعرکہ

"محبت مجھے ان جوانوں سے ہے

ستاروں پہ جو ڈالتےہیں کمند"

کہاں ہیں آج وہ جوان  جوعلامہ اقبال کےاس شعر پرپورا اترسکیں ؟

آج کا جوان توکراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پراسکوٹرچلا کریا پھر ہچکولےکھاتی بسوں میں سفر کر کےجوانی میں ہی کمر جھکا کرچلنے پر مجبور ہوگیا ہے وہ ستاروں تک کا سفر کیسے کرپائے گا اور اسی طرح کراچی کی خواتین اورلڑکیاں چنگچی جیسی بے ہودہ سواری استعمال کرنے پر مجبور ہو گئی ہیں ۔ ان کا اعتماد اتنامجروع ہو چکا ہے کہ کس طرح وہ اپنی تعلیم پر توجہ دیں ،جوورکرویمن ہیں وہ اپنی قابلیت کس طرح استعمال کریں کہ جب راستے میں وہ اس بےہودہ سواری میں بیٹھ کرذہنی اور جسمانی مشقت اٹھاتی ہوئی اپنے آفس تک بمشکل پہنچتی ہیں ۔

افسوس تو یہ ہے کہ کراچی کےایڈمنسٹریٹر مرتضٰی وہاب خود ایک نوجوان ہیں تو کیا انہیں کراچی کے مسائل کا حل ذاتی دلچسپی لے کر نہیں کرنا چاہیے؟ٹرانسپورٹ کا مسئلہ تو مسئلہ کشمیربن گیا ہے جو کبھی حل ہوتا نظر نہیں آتا ۔

کراچی کےنوجوان روزگارتلاش کرنےنکلیں توان کی یہ آرزو بھی بائکیا، فوڈ پانڈااورسیلزمین جیسی نوکریوں تک آکرختم ہوجاتی ہے، یہاں ایک ماسٹرزکیا ہوا نوجوان کارواش کررہا ہے کیونکہ سرکاری نوکری تک توعام نوجوان کی رسائی ناممکن ہوچکی ہے۔حال ہی میں کراچی میں راہزنی ڈکیتی کی وارداتیں شدت اختیار کرچکی ہیں ۔ ابھی کراچی میں سردی آئی بھی نہیں ہے اورراتیں ویران نظرآرہی ہیں کیونکہ ہر شخص خوف زدہ ہےکہ وہ کسی ضروری کام سے بھی رات کو باہرنکلا تو اپنے موبائل، پرس  یا اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے گا۔ کبھی یہی کراچی تھا جہاں کے لڑکے نائٹ میچ کھیلا کرتے تھے۔ اسی شہر میں رات گئے تک تھیٹرمیں ڈرامے ہوا کرتے تھے۔اسی روشنیوں کے شہر میں شعرو شاعری کی محفلوں کا اہتمام کیا جاتا تھا۔آج اسی شہر میں خوف کی فضا قائم ہے۔

کس کی نظر لگ گئی شہرکراچی کوکہ یہاں کانوجوان اپنےذہن کوکام میں نہیں لا پارہا ۔۔۔ کیسے ڈالے گا وہ ستاروں پر کمند کہ اب وہ خوف  کے سائے  سےہی نہیں نکال پارہا۔۔ بات پھر سرکارپر ہی آجاتی ہے کہ وہ ان تمام مسائل کا حل نکالنے میں نام ہو گئی ہے ۔

ذمہ داری موجودہ حکومت  پرہی عائد ہوتی ہے میں اپنےشہرکراچی کے لیے ہاتھ جوڑ کردرخواست کرتی ہوں جناب بلاول زرداری صاحب سےجناب مراد علی شاہ صاحب رحم کھائیے ۔۔ کراچی کو ذاتی دلچسپی لے کر دوبارہ روشنیوں کا شہر اورامن گہوارا بنانے کی کوشش کیجئے تاکہ کراچی کا نوجوان ستاروں پر کمند ڈالنے کے بارے میں سوچ سکے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور: بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر گرفتار، پولیس کی مزید تحقیقات جاری

لاہور (ویب ڈیسک ) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں بہو سے مبینہ زیادتی کے الزام میں سسر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کیلئے "عید ملن گالا " کا انعقاد

کراچی ( نمائندہ رنگ نو ) جے آئی یوتھ (وومن)ضلع غربی کے تحت "بنو قابل " کی طالبات کے لیے ایک دلچسپ تقریب "عید ملن

... مزید پڑھیے

ہمدرد پاکستان اور کراچی کنگز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

کراچی(نمائندہ رنگ نو) ہمدرد پاکستان صحت کے شعبے کے ساتھ ساتھ غذائیت سے بھرپور مصالحہ جات میں ایک معتبر اور نمایاں نام ہے، جو

... مزید پڑھیے

تعلیم

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

پنجاب کے اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع، تعلیمی ادارے 19 جنوری کو کھلیں گے (تعلیم)

 لاہور ( تعلیم  ڈیسک )پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں کی سردیوں کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر

... مزید پڑھیے

کھیل

پی  ایس ایل 11  کاپلے آف مرحلہ: میچ آفیشلز کا اعلان، عالمی امپائرز کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 لاہور( اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے فیصلہ کن پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا

... مزید پڑھیے

پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز کی شاندار جیت، صاحبزادہ فرحان کی سنچری نے میچ لوٹ لیا

لاہور ( اسپورٹس ڈیسک )لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے سنسنی

... مزید پڑھیے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پشاور زلمی نے سیزن 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ میں شامل

لاہور( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن 11 کے لیے سابق

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران پاکستان سفارتی روابط میں تیزی، عباس عراقچی کی اہم ملاقاتیں، مذاکرات بحالی کی امیدیں

اسلام آباد( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے پاکستان کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں، جن میں

... مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کو دوٹوک پیغام: مذاکرات کریں ورنہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

 واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) امریکی صدر ڈونلڈٖ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت

... مزید پڑھیے

امریکا پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، ایران کا جوابی کارروائی کا اعلان

 تہران ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل ) کی جوائنٹ ملٹری کمانڈ “خاتم الانبیاء” نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے ایرانی تجارتی بحری جہاز پر فائرنگ کر

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کا شادی پر متنازع بیان، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

کراچی(فن وفنکارڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ایک بار پھر اپنے حالیہ بیان کے باعث

... مزید پڑھیے

حاملہ ہونے کے باوجود تشدد: سحر حیات کا چونکا دینے والا انکشاف

لاہور:معروف پاکستانی ڈیجیٹل کنٹینٹ کری ایٹر اور اداکارہ سحر حیات نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ

... مزید پڑھیے

عشرت فاطمہ نے 45 سالہ طویل سفر کے بعد ریڈیو پاکستان کو الوداع کہہ دیا

پاکستان کی معروف اور سینئر نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ نے پی ٹی وی کے بعد ریڈیو پاکستان سے بھی

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

میرے ہم راز قلم (عشاء بنت فاروق )

عشاء بنت فاروق

آج میں تم سے بات کرنے بیٹھی ہوں تو دل کے نہاں خانوں میں چھپے وہ سب احساسات جاگ اٹھے ہیں جنہیں میں برسوں سے لفظوں میں ڈھالنے سے

... مزید پڑھیے

یکم مئی یوم استحصال (صبااحمد/ کراچی)

صبا احمد

میرے نزدیک ہر انسان جس کا کام کرتے پسینہ بہتا ہے ،وہ محنت کش ہے مزدور ہے، چاہے وہ گھر میں کام کرنے والی ماسی ہو

... مزید پڑھیے

دل خوش کر دیا (لطیف النساء)

لطیف النساء

صبح ہی صبح صالح آصف کراچی سے میتھ کا جادوگر سبحان اللہ!جس نے مائیکروسافٹ کے غرور کو خاک میں ملا دیا۔ کراچی کے

... مزید پڑھیے