پیکرمحبت محمد ﷺ

طیبہ سلیم

ایک ایسا رشتہ جس کی محبت میں ایک ہستی پھوٹ پھوٹ کررورہی ہیں کائنات کی ہرشےسکون سےمیٹھی نیند سورہی ہےلیکن

رات کی تاریکیاں اس کو اس فکر سےسونےنہیں دے رہی اورزبان سے صرف ایک ہی لفظ جا ری ہےامتی امتی ۔۔میری امت ۔

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نصف شب قیام اور سجدے میں گزارتے اور اس قدرروتے کہ آپ کے سینے سے کھولتی ہوٸی ہنڈیا جیسی آوازآتی ۔ٓدنیاوی محبتوں سے بڑھ کر وہ ہستی  بغیر کسی غرض کے اپنی امت کے لیے اتنی محبت اور اس کی نجات کا اتنےحریص وہ ایک ہی ہستی ہے ،ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنی امت کو دین کا پیغام پہنچانے اور ان کی تزکیہ کرنے اور ان کے لیے مغفرت کی دعاؤں میں گزار دی۔  آپ دعوت دین کے فریضےکی انجام دہی سے ایک لمحہ بھی منحرف نہیں ہوئے۔

ایک دفعہ قافلہ تجارت کی غرض سےشام میں آیا۔ آپ استراحت فرمارہےتھےآپ کوجب خبرپہنچی تو آپ نےاپنا آرام ترک کرکے اس قافلے سے ملاقات کے لیے روانہ ہونے لگے۔حضرت عاٸشہ نے کہا بعد میں چلے جانیےگا آپ نے جواب دیا کہ  کہیں وہ قافلہ  روانہ نہ ہو جائے۔۔

اتنی شفقت ومحبت اپنی امت کےلئے تھی کہ سفرطائف میں پتھرکھا کرلہولہان ہونے کےبعد بھی ان کےلئےدعائےمغفرت کرتے ہیں فتح مکہ کے دوران اپنے آپ کو اذیتیں اور تکلیفیں دینےوالوں کو معاف کر دینا ۔اعلیٰ اخلاقی صفات ہے جس نے تمام دنیا انسانیت کے دلوں میں اپنے بہترین کردار کی انمٹ نقوش چھوڑےجو رہتی  دنیا تک میں محفوظ کردیٸے گئے ہیں ۔ قیامت تک آنے والے لوگ ان کے کرداراوراخلاق کو پڑھ کر اپنے دل میں ان کے لئے عزت و محبت بڑھتی محسوس کرتے ہیں ،تبھی چودہ سو سال  گزرنے کے بعد بھی ان کے لیے اپنی جان قربان کر دینے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ حدیث نبوی ہے کہ تم میں سے کامل مومن وہ ہے جس کو میں اس کی جان مال ،عزت ،اہل وعیال ان سے بڑھ کرعزیزہو جاؤں۔۔۔۔ مسلم

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سےمحبت ہمارے ایمان کی تکمیل ہےکامل مسلمان تب ہی بن سکتے ہیں جب آپ کی حات طیبہ پرعمل کریں اگر اسوہ زندگی کو بس کتاب و ثواب کی حد تک محدود رکھیں گے تو ہماری زندگیوں میں بے سکونی رہے گی اور افراط کا شکار ہو جائے گی،جب تک رسول اللہ کی زندگی کے مطابق اپنی زندگی بنانے کی کوشش نہیں کریں گے ۔ ایسی محبت درکار ہے کہ جہاں شراب کی حرمت کا حکم آیا لوگوں نے اسی وقت لبوں سےلگے  شراب کے پیالےپھینک دیےاورپردے کےحکم پرجو خاتون  جہاں  تھی وہیں اپنی چادر گھرسےمنگوالی کہ ایک قدم بھی رسول اللہ کے حکم کے خلاف نہیں چلوں گی ۔

محبت کےعملی نمونےتاریخ اسلام میں جابجا موجودہیں۔آپ کی محبت کوبس چند رسومات کی انجام دہی کےتحت گزارنا اوران کی تعریف میں چند دن مختص کرنا جو صرف زبانی کلامی تک محدود کرلینا اسی بناء پر انسانیت دوبارہ ایسی عظیم ہستی کے سایہ شفقت میں رہنے کے لیے تڑپ رہی ہےجس نےدنیا کو جاہلت کےاندھیروں سے نکال کرتوحید کے نورسے مزین کر دیا وہی جہالت ہماری زندگیوں میں امڈ رہی ہے ۔فیمننزم کےکھوکھلے نعرے ہمارے معاشرتی اقدارکو ملیامٹ کرنے کے در پر ہیں ۔اسلام کو پسماندہ اور اغیار کے افکار کو ماڈرن ازم کا نام دیا جا رہا ہے۔اس وقت قرآن اوررسول کی تعلیمات کو معاشرے میں عملی طور پر لاگو کرنا ہی پوری انسانیت کےدکھوں کا مداوا ہے۔ نسخہ کیمیا تو  ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں چودہ سو سال  پہلے دے دیا تھا لیکن ہم اسے فراموش کر کے کھوکھلےراستے کےمسافر بن گئے۔

ہمارا سفر تو وہ  تھا کہ ایک ہستی آرام سےنہیں بیٹھتی جب تک اللہ کےپیغام پہنچانا نہ دےجواپنےخونی رشتے دارکوکہہ رہی ہیں کہ اگر میرے ایک ہاتھ میں سورج اور دوسرے ہاتھ میں چاند بھی رکھ دے تب بھی میں اس دعوت سے باز نہیں آؤں گا۔ اس نے کٹھن  حالات میں  بھی  امت مسلمہ کو اللہ کا پیغام پہنچانے کی لگن وتڑپ ہی ہے کہ آج بھی امت ان کے نام پر کٹ مرنے کو تیار ہے ۔

آپ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو دین لےکر آئے اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنے کی ضرورت ہے۔ میرے نبی سے میرارشتہ صرف زبانی کلامی نہیں بلکہ قلبی ہو اتنا قلبی کہ میری سوچ وفکر زندگی خوشی۔غم کاروبار زندگی ،لین دین،معاملات ،عقیدت ومحبت،احساسات،جدوجہد،مال،عزت یہ سب کچھ اسوہ رسول کے مطابق ہومیں کھاؤں،پیو،چلوں  تو ان کے طریقے سے۔۔میں خوشی منآں تو ان کے طریقے سے۔۔میں غم منآں تو ان کے طریقے سے۔فیصلہ کرو تو ان کےطریقے سے۔۔۔غرض کہ میری زندگی کا کوٸی جز بھی ان کے بغیر مکمل نہ ہو۔ اگر یہ رشتہ اس طرح قاٸم ہو جائے تو آخرت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم پرفخرکرسکیں گے۔ نہ صرف دنیا پرسکون ہوگی بلکہ آخرت کی داٸمی کامیابی بھی اسی میں پنہاں ہوگی ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے