محمد (صہ) کا نام قیامت تک بلند رہےگا

عائشہ بی

پیارے نبی کریم صلہ علیہ وسلم کوابتدائی دور میں دعوت اسلامی کا کام شروع کرنے میں شدید مشکلات پیش آرہی تھیں  ۔ان

حالات میں اللہ رب العالمین نےآپ ( صہ ) کومخاطب کرکے تسلی دیتے ہوئےفرمایا کہ ان مشکلات پرتم پریشان نہیں ہونا۔۔۔ !نبوت جیسے کار عظیم سنبھالنے اورتن تنہا کفر کی جابر و قاہر طاقت سے ٹکر لینےکے لئےآدمی کو ہمت اور عظمت سے کام لینا پڑتا ہے،جس سے آدمی کا حوصلہ بلند ہوتا ہے اور پھر اللہ تعالٰی کی مدد شامل حال تو آدمی بڑی سے بڑی مہم پر جائےاوربڑے سے بڑے دشمن  سےٹکرا نے کی ہمت آجاتی ہے ۔

اللہ رب العالمین نےمحمد صہ کو نبوت عطا کرنےکےساتھ آپ صہ کووہ حوصلہ،ہمت اوروسعت قلب عطا فرما دی جو کہ اس منصب عظیم کی ذمہ داریاں سنبھالنے کےلئے درکار تھیں  ۔آپ صہ اس وسیع علم کے حامل ہوگئے جو آپ صہ کے سوا کسی اور انسان کے ذہن میں سما نہ سکتا تھا۔ آپ صہ کو وہ حکمت نصیب ہوگئی جوبڑے سے بڑے بگاڑ کو دور کرنے اورسنوار دینے کی اہلیت رکھتی تھی ۔ آپ صہ اس قابل ہوگئےکہ جہالت کے اندھیروں میں روشنیوں کا چراغ جلا دیا۔ الحمدللہ بغیر کسی سازوسامان اورظاہراً کسی پشت پناہ طاقت کی مدد کےبغیر اسلام کے علمبرداربن کر کھڑے ہوگئے۔مخالفت اور دشمنی کے باوجود کسی بڑے سےبڑے طوفان کا مقابلہ کرنےسے نہ ہچکچائے۔ آپ صہ کو اس راہ میں جو تکلیفیں اورمصیبتیں  بھی پیش آئیں۔ اس کو صبر کے ساتھ برداشت کرتے گئے۔آپ صہ کی ہمت اس قدربڑھی کہ آپ صہ کوکفرکی طاقت بھی پیچھے نہ ہٹا سکی ۔

  ورفعنالک ذکرک " تمہاری خاطر ہم نےآپ صہ کا ذکربلند کردیا ۔ "یہ بات اس زمانے میں فرمائی  گئی تھی جبکہ آپ صہ کےساتھ گنتی کےچند آدمی تھے اور وہ بھی صرف شہرمکہ تک محدود تھے۔ آپ صہ کے آواز پوری دنیا میں کیسے بلند ہوگی۔۔۔۔ ؟  یہ ایک ایسا سوال تھا جو بظاہر ناممکن نظر آتا تھا ۔ایسے سخت پریشانی کی حالت میں اللہ تعالٰی نے نبی صہ کو یہ خوشخبری سنائی اور عجیب طریقےسےاس کو پورا کیا۔سب سے پہلے "رفع ذکر  " کا کام خود آپ صہ کے دشمنوں سے کیا۔کفار مکہ نے آپ صہ کو تکلیف پہنچانے کیلئے کئی طریقے اختیار کئے تھے۔ان میں سے ایک یہ تھا کہ حج کے موقع پر تمام عرب ممالک سے لوگ بھربھر کے مکہ میں آتے تھے۔اس وقت کفار کے وفود حاجیوں کے ڈیرے پرجاتے اور لوگوں کو خبردار کرتے کہ" یہاں ایک خطرناک شخص ہے جس کا نام محمد صہ ہے۔

وہ جادو کے ذریعے باپ بیٹے،بھائی بھائی اور شوہر، بیوی میں جدائی ڈال دیتا ہے۔ آپ سب لوگ اس سے بچ کر رہنا ۔ "حضور صہ کو بدنام کرنے کے لئے ہر طرح کے حربہ استعمال کررہے تھے۔ دوسرا یہ کہ مکے میں تجارت یا زیارت کرنے یا کسی کاروبار کے سلسلے میں آئےہوئے لوگوں کو آپ صہ کے بارے میں بدنام کررہے تھے۔ نتیجہ یہ ہواکہ عرب کےگوشےگوشے میں آپ صہ کا نام پہنچ گیا۔اس طرح دشمنوں نےخود ہی آپ صہ کو ملک کے تمام قبائلوں سے متعارف کروا دیا گیا۔

    اب فطری امریہ تھا کہ لوگوں کو یہ جاننےکی ضرورت محسوس ہوئی آخر یہ شخص کون ہے؟ جو اپنے جادو سےخاندانوں میں دشمنی ڈال دیتا ہے؟ اس طرح کفارمکہ کا پروپیگنڈا بڑھتا چلا گیا۔ پھر بہت سے لوگوں کو آپ (صہ) کی سیرت و کردارکا حال بھی پتا چلتا چل گیااور جب لوگوں نے قرآن سنا تو آپ( صہ)کی تعلیمات کا بھی پتا لگنےلگا۔اس طرح سےلوگوں کی زندگی بدل گئی۔ بےشمار قبیلے اسلام قبول کرنےمیں کامیاب ہو گئے۔آپ (صہ) کی دعوت سے ہمدردی اور محبت رکھنے والے پیدا ہوتے چلےگئے۔  یہ " رفع ذکر" کا پہلا مرحلہ تھا  ۔

ہجرت کےدوسرے مرحلےکےآغازمیں ایک طرف منافقین،یہود اورتمام عرب کےمشرکین آپ (صہ) کو بدنام کرنےمیں سرگرم تھے۔ دوسری طرف مدینہ طیبہ کی اسلامی ریاست ۔۔۔ خدا پرستی وخدا ترس،  تقویٰ ، طہارت، اخلاق، حسن معاشرت ،عدل و انصاف، مالداروں کی فیاضی، غریبوں کی خبرگیری ، عہد و پیمان کی پاسداری  کررہی تھی جو لوگوں کےدلوں کو مسخر کرتا چلا گیا  ۔

دشمنوں نےجنگ کے ذریعے آپ (صہ ) کے اس بڑھتے ہوئےاثرکو مٹانےکی کوشش کی ،مگر آپ (صہ ) کی قیادت میں اہل ایمان کی وہ فوج تیار ہوئی جو کہ ثابت قدم اور حوصلہ مند تھی ۔ حضور اکرم (صہ ) کا رفع ذکر اس طرح ہوا کہ وہی ملک جس میں آپ (صہ ) کو بدنام کرنے کے لئے مخالفین نےاپنا سارا زور لگا دیا تھا وہاں گوشہ گوشہ کلمہ کی صدا لاالاہ الا اللہ سےگونج اٹھا۔۔۔۔۔۔

خلافت راشدہ کے دورمیں آپ (صہ) کا نام تمام روئےزمین میں بلند ہونا شروع ہو گیا۔ الحمدللہ یہ سلسلہ آج تک بڑھتا ہی جا رہا ہے اوران شاءاللہ قیامت تک رہے گا۔دنیا میں کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں کوئی مسلمان موجود ہواور دن میں پانچ مرتبہ آزان میں آواز بلند محمد (صہ ) کی رسالت کا اعلان نہ ہو رہا ہو! ۔  نمازوں میں آپ (صہ ) پر دورود نہ بھیجا جارہا ہو ۔۔۔جمعہ کے خطبوں میں آپ (صہ ) کا ذکر خیر نہ کیا جارہا ہواورسال کے بارہ مہینوں میں سے کوئی دن اور دن کے 24 گھنٹوں میں کوئی وقت ایسا نہیں ہے،جب روئے زمین میں کسی نہ کسی جگہ حضور اکرم (صہ ) کا ذکر مبارک نہ ہو رہا ہو!۔

حضرت ابو سعید الخدری کی روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جبریل میرے پاس آئے اور مجھ سے کہا میرا اور آپ کا رب پوچھتا ہے کہ میں کس طرح تمہارا رفع ذکر کروں؟میں نےعرض کیا اللہ ہی بہترجانتا ہے۔ انہوں نے کہا اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے کہ " جب میرا ذکر کیا جائے گا تو میرے ساتھ تمہارا بھی ذکر کیا جائے گا۔۔( اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے