نیا سال اورباکردار قیادت

  عائشہ بی

ایک سال گزر گیا۔۔۔۔! ان 365 دنوں میں امت مسلمہ  نے کیا کھویا اورکیا پایا۔۔۔۔۔ ؟نئے سال طلوع ہونے پرعوام خوشیاں منانےمیں مصروف نظر

آئے۔ ہر انسان کی زندگی کا ایک سال غروب ہوگیا اور نیا سال طلوع ہوگیا  ۔ یہ سلسلہ صدیوں سے چلا آرہا ہے۔۔۔۔۔ کسی شاعر نے کہا  :

کچھ خوشیاں کچھ آنسو دےکر ٹال گیا

خون کا ایک اور سنہرا سال گزر گیا

سورج غروب ہونےکےمناظرمیڈیا کےذریعےساری دنیامیں دکھائےگئے۔ پورے سال میں کئی واقعات ،غربت ، تنگ دستی، پریشانی، زندگی اورموت کےواقعات وغیرہ انسانوں کے سامنےسےگزرتےچلےگئے۔ پرافسوس یہ ہےکہ ہماری حکومت کا کوئی پرسان حال نہیں ہے ۔کوئی جئےیا مرے خبرگیری کرنے والا نہیں ہے ۔ویسے تو ملک کہ تمام مسائل حل کرنا حکومتوں کا کام ہے۔

انشاءاللہ نئےسال میں  پاکستان کواسلامی پاکستان ،خوشحال پاکستان بنائیں گے۔ پاکستان اسلام کے نام پرحاصل کیا گیا تھا۔پاکستانی قوم اب دل سےدعاگوہےکہ "پاکستان "کی سلامتی اور بقا کے لیے اسلامی ریاست قائم کرنے کی ضرورت ہے۔اسی لیے عوام کو بہترین حکمرانوں کی ضرورت ہے۔ وہ وہ الیکشن کے بغیر ممکن نہیں ۔

        یہ دل کے جان وار دو

         میرا وطن سنوار دو

  پاکستان کےلیےایمانی غیرت والی قیادت کی ضرورت ہے۔وہ صرف جماعت اسلامی پاکستان قیادت میں ہوسکتا ہے۔سود سے پاک، کرپشن سے پاک، اخلاقیات، قران وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کا طریقہ وغیرہ۔ساری شرائط پر جماعت اسلامی پورااترتی ہے۔وہ اسلامی ریاست بنانےکی اہمیت رکھتی ہے۔

اس وقت پاکستانی قوم پرسودی معیشت مسلط کر دی گئی ہےجو اللہ رسول سے جنگ کی ایک صورت ہے۔ پاکستان کو اللہ رب العالمین نے بہت کچھ نوازا ہے۔نااہل حکومتوں نے تماہی کےدہانےپرپہنچا دیا گیاہے۔ہرچیزگروی رکھ چکےہیں۔پاکستان کے اسٹیٹ بینک کو بھی گروی رکھ دیا ہےہمارے دولت مند پاکستان کو مانگنے والا فقیر بنادیا ہے۔

اب عوام کو اپنی عقل استعمال کرنےکا موقع الیکشن کی صورت میں مل رہا ہے۔ غلام حکمرانوں کولانا بیکارہے۔ اپنا دین اور ایمان بچانا ہے قوم کی بیٹوں کو بچانا ہے۔ٹرانس جینڈرجیسے حرام چیزوں کی روک تھام  کرنی ہےاور پاکستان کی تعمیر وترقی کے لیے سب سے بہترین بہترین "سراج الحق" ہیں۔ آپ کا ووٹ قیمتی ہے۔ حل صرف جماعت اسلامی پاکستان کے پاس موجود ہے۔

 جماعت اسلامی حکومت کے بغیربھی اللہ تعالی کی رضا کے لیےپورے ملک میں کام انجام دینے میں مصروف ہے۔ الحمدللہ پورے ملک میں 92 بڑے ہاسپٹل، 400 ڈسپنسریاں، 1200 ایمبولنسزا، بہترین یتیم خانے، 2300 کنویں، پانی کے نلکے، 1400 سکول، 40 کالج چار لاکھ بچوں کی ماہانہ فیس ان کی کاپیاں، کتابیں 1300 بیوہ خواتین کا ماہانہ راشن، 644 مدارس ہیں ۔ ذراسوچئےاور تصور کیجئے! یہ سب ایک سیٹ رکھنے والی جماعت اسلامی پاکستان کررہی ہے۔آئندہ الیکشن میں عوام جماعت اسلامی پاکستان کو ووٹ دے کرکامیاب بنائیں۔انشاءاللہ! عوام ضرور دیکھیں گے کہ جماعت اسلامی پاکستان  عوام کو کیسے ترقی دیتی ہے ۔؟

 

  نوٹ: ایڈیٹر کا بلاگرکے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے