کراچی کی قسمت کا ستارہ ترازو

عائشہ بی

  آٹھ فروری کو پورے ملک اورشہر کراچی  کی عوام کواپنی قسمت بدلنے  کا موقع مل رہا ہے،اب وقت آگیا ہے اپناحق لینے کا   کراچی  پاکستان کا سب سے

بڑا اور بہترین شہر ہے ۔کراچی پاکستان کی معاشی شہ رگ ہےکیونکہ پاکستان کے ہر شہر سے لوگ معاش کی تلاش میں کراچی  آتے ہیں  ۔

اس شہر کی آبادی3 کروڑسے بھی زیادہ ہے۔عوام کو یہ سمجھ لینے کی ضرورت ہے کہ شہر کراچی پورے ملک کے لیے بہت اہمیت رکھتاہے۔اب تک ملک کےعوام بغیرسوچے سمجھے ووٹ کاسٹ کرتےآئےہیں۔اسی وجہ سے ہمارے اوپرخود غرض مفادپرست حکمران مسلط ہو تےرہتے ہیں جو قومی خزانےلوٹ کرعوام کو بے وقوف بنا کرغائب ہو جاتے ہیں مگر یہی لوگ کبھی پارٹی پارٹی بدل کر کبھی نعرہ بدل کرعوام کو تعمیر و ترقی کےجھوٹےخواب دکھاکربار بار الیکشن میں حصہ  لیتے ہیں اورعوام ہر بار ایک نئی امید کے ساتھ کبھی ذات برادری کبھی کسی دباؤ  کی وجہ سے انہیں منتخب کرلیتے ہیں۔ اس طرح پھروہ مزید پانچ سال عوام کا حق مارتے ہیں۔پارٹیاں اورعوام اس وقت انتخابات کے لیے تیاریوں میں مصروف نظر آرہے ہیں۔

تاریخ گواہ ہے کہ اب تک مختلف منتخب نمائندے کراچی سے بے شمار ووٹ لےکربھی  کراچی کے مسائل حل کرنے میں شہرکی تعمیر و ترقی میں ناکام رہے ہیں۔ ان لوگوں کو صرف کرسی چاہیے،اقتدارواختیار چاہیے،پیسہ چاہیے۔  عوام کی خدمت سے انہیں کوئی سروکار نہیں۔ یہ یا شیخ اپنی اپنی دیکھ پر عمل کرتے ہیں۔تمام آزمودہ پارٹیوں۔ مافیاؤں اور چہروں  میں اس وقت صرف جماعت اسلامی ہی سےامید ہے کہ وہی ملک  کے حالات بدل سکتی ہے ۔  کیونکہ پچھلی صوبائی اور بلدیاتی حکومتوں نے مل کرکراچی کا پیسہ کھایا اورکراچی کو کچرا کنڈی بنا دیا۔

کراچی کولاوارث شہربنا دیا گیا ۔اب بھی وقت ہے کہ ہم عوام یعنی اہل کراچی شہر کے اچھے مستقبل کےلیےمخلص ۔صالح اور باصلاحیت امیدواروں  کو منتخب کریں تاکہ منتخب ہونے والے نمائندے اس شہر کے مسائل حل کرنے میں کامیاب ہو سکیں۔ اس شہر کو مزید برباد ہونے سےبچانے کے لیے میری عوام سے گزارش یہ ہے کہ بغیر سوچے سمجھے ووٹ کاسٹ نہ کریں۔

 کراچی کےعوام کو اپنا قیمتی ووٹ ان اہل اور دیانتدار نمائندوں کودینا ہوگا۔ جو عوام کےلیےخدمات انجام دینےمیں مصروف رہتے ہیں اورعوام کے حقوق کے لیے دن رات جدوجہد میں مصروف ہیں اورآوازاٹھارہی ہے۔جماعت اسلامی اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق کراچی کےامیرحافظ نعیم الرحمن اور ان کی ٹیم ہے جو عوام کے لیے دن رات کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔ کراچی کو تباہ وبرباد کرنے والے اب بھی لگا ئے ہوئے ہیں۔ عوام اس بار  کسی دھوکے میں نہ آئیں۔اب کی بار دیانت دار۔۔۔۔۔  ان شا اللہ۔ اہل کراچی 8 فروری کو  "جماعت اسلامی پاکستان " کو ووٹ دےکر کامیاب بنائیں ،وہ واحد جماعت ہے جو کرپشن سے پاک ہے۔

اے قوم اگر مل کے دو تم   ساتھ ہمارا

ہم لوگ بدل سکتے ہیں حالات کا دھارا

  جماعت اسلامی پاکستان عام پارٹیوں کے جیسی بالکل نہیں ہے۔ وہ ہر کام اللہ اور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق بہترین طریقے سے انجام دیتی ہے۔جماعت اسلامی عوام کی ووٹ کی طاقت سے کراچی شہر کا مقدمہ لڑ سکتی ہے۔ابھی صرف چھ ماہ ہوئے  ہیں جماعت اسلامی  کےمنتخب بلدیاتی نمائندوں نے بہترین کام کرکےدکھا دیا ہے ۔بس اب عوام کو عقل استعمال کر نے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے پاس ملکی و شہری  مسائل کا حل موجود ہے۔ جو عوام کے ووٹ کی طاقت سے ہی  حل کر سکتی ہے۔ اس وقت کراچی کے نوجوانوں کو نشے کی لت میں مبتلا کر کے برباد کرنا۔ سرکاری نوکریوں سے  محروم  ، کراچی کے  شہری پبلک ٹرانسپورٹ کےگمبھیر مسائل ، گیس  ،بجلی  اور پانی  سمیت دیگر مسائل سے دوچار ہیں  ، تعلیمی بورڈز کی طلبہ کے نتائج میں نا اہلی سامنے آئی ہے۔ جماعت اسلامی  ہمیشہ کی طرح اپنے بے داغ ماضی اوربہترین کاموں کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے رہی ہے۔بہت سوں کوآزمایا بلکہ باربار آزمایالیکن عوام کی قسمت نہیں بدلی پورے ملک اورکراچی تعمیروترقی کے لیے آٹھ فروری کو ترازو کے نشان پر ٹھپہ لگا ئیے پھر انصاف کرے گا۔۔۔۔ترازو اب کراچی شہر کو تباہی سے بچانے کے لیے۔ صرف ترازو پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ شہر کراچی کی  تعمیروترقی ہوسکے۔  8۔۔۔فروری حق کی فتح کا دن ہے  ۔ان شاءاللہ۔۔۔۔۔ " نصر من اللہ و فتح قریب  "۔

 

نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے