دھاندلی ۔۔۔۔ الیکشن یا سلیکشن

عائشہ بی

پاکستان میں الیکشن  بد ترین دھاندلی کے زیرسایہ مکمل ہو گئے ہیں ،ہمیشہ کی طرح یہ الیکشن نہیں تھے بلکہ عوام کے ووٹوں کے ساتھ بددیانتی

تھی۔ عوام کو دھوکہ دینےکے لیے ایک کھیل رچایا گیا تھا۔یہ من پسند اقتدار کی منتقلی کا ایسامکروہ کھیل تھاجو عوام کی امنگوں اورامید وں کے ساتھ  کھیلا  گیا تھا، جس میں اول اوردوسرے نمبر پر ووٹ لینے والوں کوہرادیا گیا اور عوام کے مسترد کردہ ٹولےکو کم ووٹ حاصل کرنے کے باوجود  جیت کا حقدار ٹھہرایا گیا ۔

 رائے عامہ کو مسترد کرکےمن پسند ٹولے کو اقتدار کی منتقلی کے لیےحق اور انصاف کا جنازہ نکال کررکھ دیا گیا، جھوٹ اور بددیانتی کا سہارا لے کر  ملک و قوم کا نام عالمی سطح پر بدنام کیا گیا ۔قیام پاکستان کےپچھترسال گزر جانے کے باوجود ان الیکشنزمیں بھی پہلے کی طرح پاکستان بنانے کےمقصد اور نظریے پر کاری ضرب لگائی گئی۔

اللہ نے آزاد وطن ہمیں دیا لیکن ہم  ذہنی اور معاشی غلامی کے جال سے باہر نہ نکل سکے۔ پاکستان کے تحفظ ترقی اور سلامتی کے لیے ضروری تھا کہ عوام کے منتخب کردہ دیانت دار اوربا صلاحیت  لوگوں کو اقتدار منتقل کیا جاتا۔

   عوام کا اپنے ووٹوں کے ذریعے پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی پراعتماد کا اظہار کرنااس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عدالتیں بھی گواہ ہیں کہ اس وقت پاکستان میں صرف اور صرف جماعت اسلامی ہی  وہ واحد جماعت ہے پاکستان کو اس سنگین  بحران سے بچانا چاہتی ہیں۔ معیشت کو قرض سے آزاد اور سود سے پاک کرنا چاہتی ہیں۔ جماعت اسلامی کی عوام میں مقبولیت  جماعت کے حاصل کردہ ووٹوں سے واضح ہوگئی  ہے۔اس وقت پاکستانی قوم بہت پریشان ہے۔۔۔"ہمارے اوپران ہی پرانے، کرپٹ عناصر کو پھر سےمسلط کیا جارہا ہےجنہیں عوام نہیں چاہتے۔ اللہ  تعالیٰ پاکستان اور اس کے عوام پر رحم فرمائے۔ " آمین

  کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس کا کیا حال بنا دیا گیا ہے  ؟

جس کرپٹ ٹولے نےاتنےپیارے شہر کو کچرا کنڈی میں تبدیلی کر دیا،عوام کی جانب سےمسترد کیے جانے کے باوجود دوبارہ اسی ٹولے کو حکومت دینا کہاں کا انصاف ہے ۔سابق میئر کراچی نعمت اللہ خان صاحب کے بعد م نئی  سڑکیں  نہیں بنائی گئیں بلکہ عوامی دباؤ پر ناقص مٹیریل سے ان سڑکوں کی ظاہری مرمت کی گئی ۔

 نعمت اللہ خان صاحب کی میئرشپ کے زمانےمیں میں خود بھی کونسلر تھی۔ اس وقت ہم نے اپنے علاقے میں سڑکیں بنوائیں اجڑے پارک ازسر نو جدید انداز میں بحال کیے لیکن  اس کے بعد کوئی کام نہیں ہوا بلکہ  اب تو کراچی کے حالات بہت ہی خراب ہیں۔ 

کراچی  کو تعمیر و ترقی دینے والوں سےجیتی ہوئی سیٹ چھین کرہارنے والوں کو کامیاب بناکریہ ثابت کیا جارہا ہےکہ جو کچھ بچا تھا وہ  بھی لٹوانےکے لیے انہیں پھرلےآئے ہیں۔ "

بلدیاتی انتخابات میں عوام کوامید تھی کہ حافظ صاحب  میئر بن کر کراچی شہر کو تباہی سے بچا ئیں گےاوراس کی تعمیرو ترقی کے لئے کام کریں گے۔پراس وقت بھی  جھوٹ کا سہارا لیا اور میئر شپ پر قبضہ کرلیا گیا ۔۔۔۔گزشتہ 15 سال سے مسلط چوروں نے کام کچھ نہیں کرنا بس  کرسی پر بیٹھ کر کمائی کرنا ہے۔

 جماعت اسلامی پاکستان کےچند منتخب  بلدیاتی نمائندوں کی کارکردگی سب کے سامنے ہے۔۔۔۔وہ اپنا کام بہترین طریقےسےسرانجام دینےمیں مصروف ہیں۔۔۔الحمدللہ۔۔۔ نعمت اللہ خان صاحب 4سال کےاندرکراچی کو روشنیوں کا بہترین شہر بنا دیا تھا ۔

ان کا کام اتنا تھا کہ دیکھنے والوں نےکراچی کی تعمیر وترقی کا اعتراف کیا  تھا،جماعت اسلامی کوئی عام جماعت نہیں ہے،پاکستان کو برباد ہونے سے بچا نے کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے پاس تمام مسائل کاحل موجود ہے ۔ پاکستان کی ترقی وتعمیرکرسکتی ہے۔قائداعظم محمد علی جناح نےفرمایا تھا کہ "اس ملک کی بنیاد اسلام ہے۔اس ملک کا قانون 14 سوسال پہلےسے بنا ہواقانون ہے۔وہ  آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا لایا  قانون ہے ۔۔۔۔ " اسلامی ریاست کا قانون ۔ "

   پاکستان حاصل کرنے کے لیے مسلمانوں نے بڑی قربانیاں پیش کیئے ہیں  ۔ یاد رہے کہ یہ زمین کا خطہ پلیٹ میں رکھ کر کسی نے نہیں پیش کیا گیا  " جو ناداں لوگ اس کو با آسانی ہڑپ کرنے کے لئے تیار کھڑے ہیں۔۔۔۔۔۔ "

" اٹھا رہا ہے جو فتنے میری زمینوں میں

وہ سانپ ہم نے ہی پالا ہے آستینوں میں

کہیں سے زہر کا تریاق ڈھونڈنا ہوگا

جو پھیلتا ہی چلا جارہا ہے  ، سینوں میں

 

 نوٹ : ایڈیٹر کا بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ( ادارہ رنگ نو )

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے