حیا پاکیزہ اسلامی معاشرے کی بنیاد

عائشہ بی

  اسلام نے عورت کو بلند مقام و مرتبہ اور عزت دینے کے ساتھ ساتھ حیا اور وقار بھی عطا کیا ہے۔ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : "حیا

ایمان کا حصہ ہے ۔ " دین اسلام میں حیا کے ذریعے بہت سی  خرابیوں کوختم کرکے عورت کو تحفظ فراہم کیا ہے۔عورت کی عزت آبرو اورحیا کی مثال ایسی ہے جیسے کہ سیپ میں چھپا خوبصورت قیمتی موتی ہوتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے عورتوں کو نازک آبگینے قرار دیا،عورت کے تحفظ و تقدس کے لیے اسے حصار نکاح اور چادر اور چہار دیواری کی محفوظ پناہ گاہ عطا کی۔

      پاکستان ایک اسلامی جمہوری ملک ہے۔اس ملک کی بنیاد کلمہ لا الہ الااللہ یعنی دین اسلام پرہےلیکن بد قسمتی سےہماری میڈیا انڈسٹری یہ بات فراموش کرچکی ہے، عجیب وغریب حقیقی زندگی کے برعکس  لا یعنی غیر اخلاقی قسم کی ڈراموں سے اسلامی معاشرے کی دھجیاں اڑانے ہماری اقدار و روایات کو پامال کرنے  پر تلی ہوئی ہے۔ اسلام نے عورت کو ڈھکا چھپا کر رکھا ہے ۔ عورت کو حکم دیا گیا ہے کہ " اپنی زینت کی حفاظت کرے " کیونکہ حیا ہی عورت کا بہترین زیور ہے ۔ " نبی پاک  صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات و صحابیات کی سیرت کو پڑھا جائے تو پتاچلتا ہےکہ وہ بہت حیادار اور اپنے آپ کو چھپا کر رکھنے والی تھیں،آج ہماری نوجوان نسل حیا کی اہمیت سےنا آشناہے ۔

ہمارے بچوں نے ڈرامے اور فلم کے اداکاروں کو اپنا ائیڈیل بنایا ہواہے۔مسلمان معاشرے اورکافر معاشرے کا نمایاں فرق ہی حیا کا کلچر ہے ۔ مسلمانوں کو اپنے کلچر کو عام کرنے کی ضرورت ہے ۔  آج کل ہمارے ٹی وی چینلز پر جو ڈرامے دکھائے جا رہا ہے انہیں دیکھ کر بحیثیت مسلمان بہت شرم محسوس ہوتی ہے، شراب نوشی سگریٹ نوشی ،رقص  کی محفلیں وغیرہ بھی دکھائی جاتی ہیں۔ بغیر دوپٹے، ماڈرن  نامکمل و تنگ لباس ایسے ڈرامے دیکھ کر جوان لڑکیاں اب سرعام بغیر دوپٹوں کے سڑکوں پر نظر آتی ہیں  ۔ کیا  مسلمان ایسے ہوتے ؟ بہت سےٹی وی ڈراموں  کا نہ سر  ہوتا ہے نہ نہ پیر صرف وقت کا  ضیاع ہی ہوتا ہے۔ بے حیائی پر مبنی ہنسی مذاق اور گفتگو،اشتہارات وغیرہ  دیکھ کر نوجوان نسل بگڑتے نظر آتے ہیں۔

       انسانوں کے درمیان نیتوں اور دل کے ارادوں کا حجاب میں رہنا ایک نعمت ہے ۔ گھر اور گھر کے کمروں کے در و دیوار کا حجاب بھی نعمت عظمیٰ ہےاور وہ حجاب جو اللہ نے اپنے بندے کے عیبوں پہ ڈال رکھا ہے وہ حجاب کتنی بڑی نعمت ہے ۔ پرائیویسی کا تصور حقیقت میں دوسروں سے پس پردہ رہناہے ۔ کسی بھی عمل کو راز میں رکھنے کی تمنا حجاب ہی ہے  ۔ محبوب کے حسن کا کمال دراصل اس کا حجاب میں رہنا ہے ،جب حسن و جمال بے نقاب ہوا تو وہ یہ جلوہ جانا ختم ہو گئی ۔معلوم یہ ہوا کہ جستجوئے رخ جانا ہی رومانی احساس ہے ۔ حجاب ایک رویہ ہے،ایک تہذیب ہے ۔ پورا فلسفہ زندگی ہےجو سوچ سے لے کر عمل تک اور جسم سے روح تک کلام کرتا ہے۔

مالک یوم الدین سےہماری دعا ہےکہ ہمارےعیبوں پرحجاب قائم رکھیے گا۔ہماری نظروں اوراپنےوجہہ کریم کے درمیان سے حجاب اٹھا دیجئے گا۔ بے شک آپ رؤف بالعباد ہیں۔

" بیٹیوں کا زیور ہے حجاب

مسلمان بیٹی اوڈلو حجاب ۔"

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے