ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

نازش مرتضی ٰ

نگاہ بلند٫ سخن دلنوازجان پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کاروان کے لیے

اقبال کے اس شعر کی اگر کوئی مجسم تصویر ہے تو وہ ہیں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ۔۔۔ جن کی بصیرت کی وجہ سے ہم ایک آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں ۔۔۔قائد

اعظم محض ایک فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ ایک عہد ایک عزم ایک تاریخ اور ایک سوچ کا نام ہے ۔۔ وه سوچ جو رہنما نہیں بلکہ بلکہ رہبر اور میرے کارواں کہلاتی ہے ۔۔ جس کے اپنی ارادوں کے آگے نہ ممکن کچھ بھی نہ تھا ۔۔

انگریز راج کا ماننا تھا کہ برصغیر میں مسلمان اقلیت ہیں لیکن اس مرد مجاہد نے سیاسی اورقانونی محاذ پر سازشوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے نہ صرف یہ ثابت کیا کہ مسلمان نہ صرف ایک قوم ہیں بلکہ انہوں نے مسلمانوں کے لیے لفظ اقلیت کی بجائے "دوسری بڑی اکثریت" کہلوا کر 1916ء میں جُداگانہ انتخابات منوالیے ۔۔۔

1927ء میں سائمن کمیشن اور پھر نہرو رپورٹ کے بعد برصغیر کے مسلمانوں کا سیاسی اور سماجی مستقبل خطرے میں نظر آنے لگا ۔ جس پر 1929ء قائد اعظم نے اپنے مشہور چودہ نکات پیش کیے ۔ 1935ء میں انگلستان سے وطن واپسی کے بعد مسلم لیگ کی قیادت اب قائد اعظم کے ہاتھ میں تھی ۔ 1938ء میں مولوی مظہر الدین نے انھیں "قائد اعظم" کا لقب دیا تو بس اب مسٹر جناح سے وہ واقعی قائد اعظم بن چکے تھے ۔۔!!۔

1940ء میں قائد اعظم نے علامہ اقبال کی سوچ کے مطابق برطانوی راج سے مطالبہ کیا کہ ہندوستان کو خود مختار ریاستوں میں تقسيم کر دیا جائے۔
قائد اعظم یہ جانتے تھے کہ ان کا یہ مطالبہ نہ صرف انگریز سامراج بلکہ ہندؤں کو بھی ناگوار گزرے گا کیونکہ ان کے نزدیک یہ مطالبہ "ہند ماتا" کے ٹکڑے کرنے کے مترادف تھا ۔۔۔ لیکن منٹو پارک کے اس عظیم الشان جلسے کے بعد اب عزم پختہ ہو چکا تھا کہ"بٹ کے رہےگا ہندوستان، بن کے رہے گا پاکستان"۔ایک علیحدہ وطن کے مطالبے نے پورے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نئے تصور سے سرشار کر کے آل انڈیا مسلم لیگ کو مسلمانوں کی نمائندہ جماعت بنادیا ۔

1946 کے انتخابات میں مسلم لیگ نے مسلمانوں کی 90 فی صد نشستیں جیت کر یہ ثابت کیا کہ قائد اعظم ہی مسلمانوں کے رہبر ہیں ... 1946 کے انتخابات کے بعد انگریز سرکار نے بھی پاکستان بنانے کے مطالبے کو تسلیم کرلیا ۔۔

قائداعظم کی سب سے بڑی طاقت یہ تھی کہ انہوں نے کبھی جذباتی نعروں ،فرقہ پرستی یا نسل پرستی کا سہارا نہیں لیا بلکہ قانون،آئین اور دلیل سے اپنے مقصد کو حاصل کیا تھا۔۔۔ پاکستان بنانے کی جہدوجہد میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی حتی کہ اپنی صحت کو بھی پس پشت ڈال دیا تھا ۔۔۔قائد اعظم کو اپنی بیماری سے آگہی تھی لیکن پاکستان کے خواب کو تعبیر دینے کے لیے اپنی بیماری کو دنیا سے پوشیده رکھا ۔۔۔ یہ تھا ہمارا عظیم قائد ۔۔!!
قائد اعظم ملت اسلامیہ کے ایک عظیم رہنما تھے . جس کے لیے احمد ندیم قاسمی نے کیا خوب کہا :۔

" بحر ہستی میں اسلام کی لہر تھا
قائدِ ہند کیا کہ، قائد دہر تھا "
آخر کار 14 اگست 1947ء کو جب تعبیر ملی تو دنیا کا نقشہ ہی بدل چکا تھا ۔۔ 15 اگست کو کراچی میں قائد اعظم نئی مملکت کے بانی کی حیثیت سے قوم سے مخاطب تھے ۔۔ منزل پر پہنچ کر بھی اس رہبر نے بس نہ کی بلکہ پاکستان کو درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے جان کی بازی لگا دی۔ 27 اکتوبر 1947ء کو لاہور میں خطاب کرتے قوم کو وصیت کی :۔

" ہمیں پاکستان قائم رکھنے کے لیے ابھی اور قربانیاں دینی ہوں گی ۔ مسلمان مصیبت میں گھبرایا نہیں کرتا " ۔71 سالہ بابائے قوم کی یہ آواز ایسی اپنی آواز تھی جو آج بھی ہر پاکستانی کے کان میں گونج رہی ہے ۔۔

آج 11 ستمبر ہے ۔۔۔ وہ دن جب ہمارے یہ عظیم رہبر ملے کی کشتی پار لگا کر رب کے حضور پیش ہوگئے ۔۔آج وہ ہم میں نہیں لیکن ہمارے دلوں میں ہی نہیں بلکہ ہماری روحوں میں زندہ ہیں جن کی اپنی آواز کی بدولت مشکل حالات کے باوجود پاکستان کا سبز علَم تاباں ہے ۔۔ الحمدللہ !! جس کے پیچھے قائد کی آواز گونج رہی ہے ۔

" پاکستان قائم رہنے کے لیے ہی بنا ہے ۔۔۔ اور ان شاء اللہ قائم رہے گا " نازش مرتضے

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

محمد سرور شہید نشان حیدر( اول) (عصمت اسامہ)

عصمت اسامہ

مملکتِ خداداد پاکستان جس کی بنیاد کلمہء طیبہ پر رکھی گئی اور جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے لاکھوں جانیں قربان کرکے یہ خطہء پاک حاصل کیا ،اس کی

... مزید پڑھیے

خون سستا انصاف مہنگا (نازش مرتضٰی )

  نازش مرتضٰی

کراچی کی سڑکوں پر چلتے ہوئے اب شہریوں کو صرف ٹریفک جام، ٹوٹی ہوئی سڑکوں اور دھول مٹی سے نہیں بلکہ ہولناک  موت سے بھی خوف محسوس

... مزید پڑھیے

یوم مرد۔۔۔ میرے اباجان (بلاک)

 ثروت کوثر

دنیا کا پہلا مرد جو میری زندگی میں آیا وہ میرا عظیم والد محترم ،میرا رہنما اور میرااستاد اور اپنی شخصیت میں ایک بہترین تربیت گاہ ۔۔۔۔۔

... مزید پڑھیے