مفکر پاکستان" علامہ محمد اقبال"

نازش مرتضٰی

مصور پاکستان، مفکر پاکستان،شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال وه ہستی کہ جن کے افکار اور شاعری نے مشرق و مغرب پر لرزہ طاری کر دیا تھا ۔

ایسی شاعری کے جس نے برصیغر کے ما يوس اور محکوم مسلمانوں میں بیداری کی روح پھونکی ۔ علامہ اقبال کے نزدیک برصغیر میں مسلم تشخص کے نازک مسئلے اور مسلمانوں کی پستی اور زبوں حالی کا واحد حل ایک مسلم مملکت کا قیام تھا۔

خطبہ الہ آباد ۱۹۳۰ میں علامہ اقبال نے اس تجویز کو مسلم لیگ کے سیاسی پلیٹ فارم سے دنیا کے سامنے پیش کیا ۔علامہ اقبال کی شاعری کسی ایک خطے زبان یا کسی زمانے تک محدود نہیں بلکہ ایک آفاقی پیغام ہے جو آج بھی دشمنان اسلام کے سینوں میں خنجر کی طرح چبھتا ہے ۔فکر اقبال آج بھی دنیا میں جبر استبداد کیخلاف مزاحمت کا پیغام ہے ۔

 

ہے خاک فلسطين پر یہودی کا اگر حق
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہل عرب کا

 

لمحہ فکریہ یہ ہے کہ اقبال کے جانشین اور شاہین کہلانے والے اکثر اقبال کے فلسفے سے ناآشنا ہیں ہم ہر سال یوم اقبال مناتے ہیں تقریبات اور سیمینار منعقد کرتے بہت عقیدت اور احترام سے اپنے قومی شاعر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں لیکن کبھی ہم نے اقبال کے فلسفے کی وسعت کو جانا کبھی ان کے افکار سے سیاست اور معیشت کو سمجھا ۔

سب سے بڑھ کر ظلم یہ کہ ہمارے تعلیمی نصاب میں علامہ اقبال کو ان کی زندگی کی بنیادی معلومات تک محدود کر دیا گیا ہے کلام اقبال کے نام پر آٹھ سے دس منظومات ہیں جوکہ پہلی سے میٹرک تک ررد بدل کر کے نصاب کا حصہ بنادی جاتی ہیں ۔اگرگزشتہ 79 سال میں ہم نے اپنے نصاب تعلیم میں فلسفہ اقبال اور فکر اقبال کوشامل کیا ہوتا تو شاید ہم اب سے کچھ بہتر قوم ہوتے اقبال جاگیردارانہ اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالف تھے، اگر ہم پاکستان میں ان کے فلسفے کو ریاست کی سیاست میں مقدم رکھتے تو آج ہماری زراعت، سیاست جاگیرداروں کے ہاتھوں یرغمال نہ ہوتی۔

 

اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگادو
کا خ اُمرا کے درو دیوار ہلا دو
جس کھیت سے دہقان تو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشہ گندم کو جلا دو

 

اقبال نے اپنی شاعری سے مسلم اقوام کے زوال کے خاتمے اور مسلم نشاة ثانیہ کے عظيم کام کی انجام دہی کا کام لیا ۔ اقبال نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں کو ان کے شاندار ماضی کی جھلک دیکھائی ..

 

اے گلستان اندلس وه دن ہیں یاد تجھ کو
تھا تیری ڈالیوں میں جب آشیاں ہمارا
اے موج دجلہ تو بھی پہچانتی ہے ہم کو
اب تک ہے تیرا دریا افسانہ خواں ہمارا

 

مفکر پاکستان کے نزدیک ریاست کا نظام جو بھی ہو بادشاہت ہوآمریت ہو یا پھر مغربی طرز جمہوریت ان کے نزدیک اگر سیاسی نظام سے دینی اقدار کو نکال دیا جائے تو صرف ظلم و بربریت باقی رہ جاتاان کے نزدیک کامیاب طرز حکومت وہی ہو سکتا ہے جو دینی اقدار کا پابند ہو

 

جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دین سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی

 

علامہ اقبال نے اپنی شاعر ی سے جو کام لیا اس کی نظیر مسلمانوں کی شاعری اور برصغیر کی تاریخ میں مل ہی نہیں سکتی۔ علامہ اقبال ایک مکمل تحریک کا نام ہے۔ہمیں اقبال کے نظریے کو اپنے نصاب اپنی سیاست اور معیشت میں زندہ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنی جغرافیائی سرحدوں کے ساتھ ساتھ نظریاتی اساس کی بھی حفاظت کے ضامن ہوں ۔

 

قوت عشق سے ہر پست کو بالا کردے
دہر میں اسم محمد سے اجالا کردے

 

شہر شہر کی خبریں

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

طلبہ یونین کے انتخابات ہونے چاہئیں تاکہ نوجوانوں کو اپنی قیادت کو منتخب کرنے موقع ملے : محمد فاروق فرحان

کراچی(رپورٹ : عبدالمعیز ) جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق فرحان نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات (آئی ) کے زیرِ

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

یشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت شکست دیدی

ڈھاکہ(اسپورٹس ڈیسک )ڈھاکہ میں جاری ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعدبھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل

... مزید پڑھیے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 :ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول

دبئی(اسپورٹس ڈیسک )آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے ریکارڈ درخواستیں موصول ہوگئی ہیں۔

... مزید پڑھیے

ویز ے کی غلط معلومات : کرکٹر حمزہ نذر کو 2 سال کی پابندی کی سز امیں معافی مل گئی

لاہور( شوبز ڈیسک )ویزے کیلئے غلط معلومات فراہم کرنے پر 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنے والے حمزہ نذر کو معافی مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

محمد سرور شہید نشان حیدر( اول) (عصمت اسامہ)

عصمت اسامہ

مملکتِ خداداد پاکستان جس کی بنیاد کلمہء طیبہ پر رکھی گئی اور جس کی خاطر ہمارے اسلاف نے لاکھوں جانیں قربان کرکے یہ خطہء پاک حاصل کیا ،اس کی

... مزید پڑھیے

خون سستا انصاف مہنگا (نازش مرتضٰی )

  نازش مرتضٰی

کراچی کی سڑکوں پر چلتے ہوئے اب شہریوں کو صرف ٹریفک جام، ٹوٹی ہوئی سڑکوں اور دھول مٹی سے نہیں بلکہ ہولناک  موت سے بھی خوف محسوس

... مزید پڑھیے

یوم مرد۔۔۔ میرے اباجان (بلاک)

 ثروت کوثر

دنیا کا پہلا مرد جو میری زندگی میں آیا وہ میرا عظیم والد محترم ،میرا رہنما اور میرااستاد اور اپنی شخصیت میں ایک بہترین تربیت گاہ ۔۔۔۔۔

... مزید پڑھیے