باہمت بچے

فرح مصباح

کبھی کبھی قلم سےنکلے ہوئےالفاظ امر ہو جاتے ہیں لیکن بارگاہ الہی اور بارگاہ رسالت میں اگرکوئی چیز قبول ہو جائے تو کیا کہنے ۔

ہم میں سے تقریبا لوگوں نے  محترم شاعر الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی وہ نعت کے الفاظ تو سنے ہوں گے  ،

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا

مرادیں غریبوں کی بر لانے والا،

اس نعت کو پڑھتے یا سنتے ہوئے جب آپ ان  الفاظوں پر پہنچتے ہیں کہ 

فقیروں کا ملجا ضعیفوں کا ماویٰ

یتیموں کا والی غلاموں کا مولیٰ

 تو آپ کے دل کی دنیا بدلنے لگتی ہے۔آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کئی ارشادات آپ کےدل کو منور کر دیتے ہیں ۔یتیموں کے حوالے سے اکثر  مجھے وہ واقعہ ناصرف یاد آتا ہے بلکہ کئی دوسرے معاملات میں بھی رہنمائی کا سبب بنتا ہے کہ جب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کے گمشدہ بیٹے  کا پتہ اسے بتایا اور اسے یہ کہا کہ اگر وہ بچوں کے ساتھ کھیلتا ملے تو اسے آواز مت دینا کیونکہ تم فرط جذبات سے اس سے جا ملو گے اور اگر وہاں کوئی یتیم  بچہ ہوا تو اسے یہ دیکھ کر تکلیف ہوگی۔

 اسی طرح نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے یتیموں کا خیال رکھنے کے حوالے سے کافی تنبیہات اور انعامات کے بارے میں بھی بتایا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث کے مطابق "میں اوریتیم کی پرورش کرنے والا جنت میں اس طرح قریب قریب ہوں گے" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے  درمیانی انگلی اور شہادت کی انگلی کو آپس میں ملا دیا ۔

پاکستان میں کئی لوگ اورجماعتیں یتیم  بچوں کے لیے کام کر رہی ہے لیکن جس بہترین طریقے سے الخدمت ضرورت مندوں اور یتیم بچوں کی خدمت کر رہی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔ ویسے تو الخدمت یتیم بچوں کے لیے ملک بھر میں اور ملک سے باہر بھی یتیم بچوں کے لئے آغوش ہومز چلا رہی ہے لیکن ایسے یتیم بچے بھی ہیں جو اپنے ہی گھروں میں رہتے ہیں الخدمت اپنے ان رجسٹرڈبچوں کے لئے بھی مصروف عمل نظر آتی ہے ۔

 کفالت یتامیٰ پروگرام

یوم یتامیٰ  کے موقع پر الخدمت نے ثابت کیا کہ وہ بہترین ،قابل اعتماد اور ایک ایسی جماعت ہے جو جدت کے ساتھ ناصرف ترقی کی راہ پر گامزن ہےبلکہ کئی ایسے خاندان اور بچوں کی کفالت میں مصروف عمل ہے  جو مستحق ہیں ۔

 باہمت بچے

الخدمت نے یتیم بچوں کو باہمت بچوں کا نام دیا ہے پورے پاکستان میں تقریبا 22 ہزار بچے الخدمت کے اس پروجیکٹ میں رجسٹر ہیں جب کہ کراچی میں 17 سو بچے رجسٹر ہیں ۔الخدمت  پورا سال ان بچوں  کی ضروریات کا خیال رکھتی ہے ۔جس میں تعلیم و صحت  کے حوالے سے ان کے  وظیفے مقرر ہیں۔

 باہمت بچے  باعزت شہری 

الخدمت نہ صرف  باہمت بچوں کی بنیادی سہولتوں کو پوراکرنےمیں سرگرداں ہے بلکہ وہ بچوں کو باقی داراورباعزت شہری بنانے کے بھی کوشش کرتی ہے ۔اس حوالے سے آئے دن  دیگر پروگرام بھی منعقد کروائے جاتے ہیں جن میں باہمت بچے بھرپور طریقے سے شرکت کرتے ہیں۔

باہمت بچے اور عید شاپنگ

سب بچوں کی خواہش ہوتی ہے کہ عید پر نت نئے لباس زیب تن کریں بچیاں کاسمیٹکس ،جیولری اور پرس بھی خریدنا چاہتی ہیں اورلڑکوں کو نئے لباس کے ساتھ ساتھ نئے  جوتوں کی بھی خواہش ہوتی ہے۔الخدمت نے باہمت بچوں کی ان خواہشات کو مد نظر رکھتے ہوئے پانچ ہزار کاواؤچر اور پانچ سو روپے نقد عیدی دی۔ اس رقم سے باہمت  بچوں نے اپنی مرضی سے چیز ویلیو میں  عید کی خریداری کی جس طرح سے عام بچے اپنے والدین کے ساتھ خریداری  کرتے ہیں بلاشبہ یہ مدد کا ایک بہترین طریقہ ہے جس سے نہ صرف بچوں کی عزت نفس مجروح نہ ہوئی بلکہ وہ اپنی پسند کی خریداری بھی کرسکے۔

باہمت بچے اور کارکن

باہمت بچوں کی مدد کرتے ہوئے یہ مسکراتے چہرے جوکہ الخدمت کے کارکن ہیں اور دن رات مصروف عمل ہےیہ نہ صرف بچوں کی رہنمائی کرتے ہیں بلکہ سارا سال مختلف کاموں میں ان کی مدد کرتے ہیں ۔

 باہمت بچے اور مہمان

باہمت بچوں کے لیے ڈیزائن کیےگئےاس چار روزہ عید شاپنگ پروگرام میں مختلف شعبوں سےتعلق رکھنے والی اہم شخصیات نی شرکت کی

جن میں ایکٹر  ،کرکٹر،  نیوز اینکر،صحافی اورتاجر حضرات  بھی شامل تھے ۔ان لوگوں کی شمولیت نے بچوں کے چہروں پرنہ صرف مسکراہٹیں بکھیریں بلکہ ان بچوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوئی۔ 

 شکریہ الخدمت

پورے ملک میں الخدمت بنا تفریق کے جس بہترین طریقےسے لوگوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے  وہ واقعی مبارکباد کی مستحق ہے ہمیں چاہیے کہ اس کارخیر میں خدمت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں ۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے