ماں کا حق

ثروت اقبال

ماں وہ سکون ہے جو دل کو بغیر کسی لفظ کے سمجھ آتا ہے، وہ محبت ہے جو کسی گزرے لمحےکی یاد میں  ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔ماں کی دعائیں زندگی کا

سب سے قیمتی خزانہ ہیں۔ ماں کی آنکھوں میں جو بے پایاں محبت ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں کی جا سکتی۔ ماں کی ہر قربانی اولاد کی مسکراہٹ ہے۔

 ماں کی دعاؤں میں ہماری تقدیر چھپی ہوئی ہےاور ماں ہم تمہاری دعاؤں کے محتاج ہیں،اگر تمہاری ماں تم سے ناراض ہے، تو سب سے پہلے یہ سمجھو کہ اس کا غصہ تمہاری محبت کی گہرائی سے ہی پیدا ہوتا ہے۔ ماں کا دل کبھی بھی تمہاری غلطیوں کو قبول کرتا، لیکن اس کی محبت تمہارے لیے اتنی بے پناہ ہے کہ وہ بس تمہیں کامیاب انسان دیکھنا چاہتی ہے۔

 اپنی ماں سے کہنا!۔

 ماں تمہاری دعاؤں اور محبت کے بغیر میری زندگی کا کوئی بھی لمحہ مکمل نہیں ہوتا۔    میری زندگی کا سب سے بڑا مقصد تمہیں خوش دیکھنا ہے کیونکہ تمہاری مسکراہٹ ہی میری دنیا ہے۔ مجھے اپنی دعاؤں کا حق دو تاکہ میں تمہاری محبت کا حق ادا کر سکوں۔"

ماں کا دل نرم ہوتا ہے ۔ دل کی گہرائیوں سےیہ بات کہو کیونکہ اس کا دل ہمیشہ تمہاری خوشی کے لیے دھڑکتا ہے۔ماں کی دعاؤں اور محبت کے بغیر زندگی کا کوئی بھی لمحہ مکمل نہیں ہوتا کیونکہ ماں کی مسکراہٹ ہی خوبصورت دنیا ہے۔

 بس ہمیں اپنی غلطیوں کا اعتراف کرنا ہوتا ہے،جب تم دل کی گہرائیوں سےیہ بات کہو گے تو وہ تمہیں معاف کر دے گی کیونکہ اس کا دل ہمیشہ تمہاری خوشی کے لیے دھڑکتا ہے۔  کیا کبھی سوچا کہ ماں کے دل کی حالت کیا ہوگی اگر اسے تکلیف ملے؟۔۔۔۔۔۔۔ تو ماں کے قدموں میں جا کر اس کے پیار کو دوبارہ محسوس کرو۔

 تمہاری ماں تمہاری سب سے پہلی اور سب سے بڑی مددگارہے،اس کی دعائیں وہ قوت ہیں جوتمہیں دنیا کےہرچیلنج سے لڑنے کی ہمت دیتی ہیں۔اس کا دل نرم ہے اور اگر تم چاہتے ہو کہ تمہارا دل بھی نرم ہو،تو واپس جاؤ،اس کی گود میں سر رکھو اور اس سے اپنی سب کوتاہیاں معاف کرنے کی دعا کرو۔ ماں کا پیار وہ واحد محبت ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا،جیسے تمہارے دل میں وہ ہمیشہ موجود ہے۔

ماں ایک ایسا نام ہے جس کی ہر آواز میں محبت کی ایک بےمثال گہرائی چھپی ہوتی ہے۔ وہ ہر لمحہ ہماری خوشیوں میں شریک ہوتی ہے،اس کا دل نہ ٹوٹنے دو، وہ تو بس ہمیں خوش دیکھنا چاہتی ہے۔ 

ماں کی دعائیں اور محبت کبھی ختم نہیں ہوتی، چاہے ہم کتنی ہی دورکیوں نہ ہو جائیں لیکن کیا ہم نےکبھی اس بات کا خیال کیا کہ جب تک ہم واپس نہ آئیں،اس کی دعائیں مکمل نہیں ہوتیں؟ اس کا دل ہمیشہ تڑپتا رہتا ہے۔

اگر تم نے اپنی ماں کو کبھی چھوڑا ہے، تو آج اپنی آنکھوں میں اس کی محبت کو محسوس کرو۔اس کےدروازے پر قدم رکھو، اس کا ہاتھ تھامو، اور اسے بتاؤ کہ تمہیں اس کی ہر قربانی کی حقیقت سمجھ آ چکی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ماں کا پیار کبھی ختم نہیں ہوتااوراس کی دعائیں وہ قوت ہیں جو تمہیں ہر پل کامیاب بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں کیونکہ جہاں ماں کا سایہ ہوتا ہےوہاں زندگی کا ہر درد کم ہو جاتا ہے۔ماں کا پیار وہ خزانہ ہےجو کبھی کم نہیں ہوتا۔ دنیا میں سب سے بڑی خوشی ماں کی دعاؤں میں چھپی ہے۔

وہ محبت اور قربانی کی مثال ہوتی ہیں لیکن بعض اوقات ہم زندگی کےکاموں میں اتنے مگن ہو جاتے ہیں کہ وہ جن کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت ہے، ان کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔

  وہ جو ہمارے لیے اپنی جوانی، اپنی خواہشات، اور اپنی آرام دہ زندگی کو قربان کر دیتی ہیں، کیا ہم کبھی ان کی قربانیوں کو پہچانتے ہیں؟ آئیں اور ان کی آغوش میں چھپ کر سکون پائیں، جہاں دنیا کی تمام پریشانیاں چھوٹ جاتی ہیں۔اپنی ماں کو گلے لگائیں، ان سے بات کریں، ان کی دعاؤں کو محسوس کریں۔ کبھی نہ بھولیں کہ ماؤں کا پیار وہ اکلوتی چیز ہے جو کبھی بھی ختم نہیں ہوتی کیونکہ اس کی دعاؤں میں وہ طاقت ہے جو سب سے بڑی خوشی آپ کے قدموں میں رکھ دے۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے