قاتل کون ؟

شہلا خضر

جانے والا تو چلا گیا"پر سب کے دل ودماغ پرانمٹ نقوش چھوڑ گیا ۔۔۔۔۔ بام عروج کا وہ چمکتا ستارہ بخت آوری جس کے سر کا تاج بنی ۔۔۔عالم آن

لائن کے لائیو شو سے شہرت کا سورج طلوع ہوا اورایک کے بعد ایک شہرہ آفاق پروگرام پیش کرنے کے بعدعامر لیاقت حسین بلا مبالغہ تمام اہل وطن کے دلوں پر راج کر نے لگے ۔۔۔۔بے شمار اور انگنت دولت ،لازوال شہرت قابل رشک عزت جنون کی حد تک پہنچتی محبتیں ' وہ سب کچھ ملا جو کسی بھی انسان کے وہم و گمان میں نہ ہو   ۔۔۔۔۔

پھر سیاست کے میدان میں بھی وہ بصد شوق  آئے ۔۔۔۔اس میدان میں بھی رب کی عطا کردہ شعلہ بیانی اور بےمثال ذہانت کے بل بوتے فتح کے جھنڈے گاڑے ۔۔۔۔۔جس چینل پر جاتے اس کی ریٹنگ بڑھ جاتی ۔۔۔۔لوگ دیوانہ وار ان کے اردگرد منڈلانے لگے۔چاروں طرف عامر لیاقت حسین کے نام کا ڈنکا بج رہا تھا ۔۔۔۔۔ پھر رب نے انہیں من پسند  گھر اور شریک حیات دیں ۔ اولاد جیسی بڑی نعمت سے بھی  سرفراز کیا ۔۔۔۔

پھر ہوا یوں کہ زمانے نے ترقی کی اڑان بھری اور سوشل میڈیا کا دور شروع ہوا ۔۔۔۔۔۔۔ ہرطرف فارسیل کا اشتہار لگا ۔۔ ' ۔ہر ادا بکاؤ مال بنی اور انسانی جذبات و احساسات ایک دو تین ۔۔۔۔۔۔'لائیک شئیر کمنٹ ۔۔۔۔لائیک شئیر کمنٹ ۔۔۔۔۔۔اس دوڈ میں ہر شخص دیوانہ وار کھپا۔۔۔۔۔۔

 زوجین کے جھگڑے' اختلافات ' ناراضی پہلے بھی ہوتی تھیں لیکن ان باتوں کا تزکرہ برس محفل کرنا تہذیب کےبرخلاف سمجھا جاتا تھا ۔۔ مہذب افراد کسی کے ذاتی معاملات پر گفتگو کرنا جہالت کے مترادف سمجھتے تھے ۔۔۔۔لیکن سوشل میڈیا پر سستی کمائی اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے ہر دوسرے بندے نے یو ٹیوب چینلز بنائےاور ان چینلز کے ذریعےمشہور و معروف شخصیات کی نجی زندگی کے واقعات کو نمک مرچ لگا کرپیش کر کے خوب پیسہ کمایا۔۔۔۔۔ بد قسمتی سے عامر لیاقت حسین کی ازدواجی زندگی میں یکے بعد دیگرے بہت سے ڈرامائی موڑ آئے ۔۔۔۔ کچھ وقت تک تو شائد وہ خود بھی سوشل میڈیا کی دنیا کی اس  ناقابل تصورشہرت سے خوش ہی تھے پر کچھ عرصے بعد  جب ان کی اپنی شریک حیات نے کسی باہمی رنجش کے بعد اپنے شوہر یعنی عامر لیاقت کی کچھ خفیہ طوپربنائی وڈیو کلپس  اپلوڈ کیں توسوشل میڈیا پر ان پر میمز اور ٹرینڈ بنا کر۔خوب اچھالا گیا اور عامر لیاقت حسین کی شخصیت مذاق بن کررہ گئی  ۔۔۔

یہ ایک نہایت افسوسناک بات ہے کہ میاں بیوی کا رشتہ جس کی بدولت انسانیت کو تحفظ دیا گیا ۔ آج سوشل میڈیا کی بدولت اس کے تقدس کی  دھجیاں اڑا ئی جا رہی ہیں اور اس پر ہمیں کسی  قسم  کا رنج نہیں ۔ سوشل میڈیا کی کاٹ دار  تیز رفتاری نے ایک عامر لیاقت کی جان تو لے لی پر اگر ہم نے اب بھی کچھ اخلاقی ضابطے اور قوانین نہ بنائے تو پھر ہمارا  معاشرتی ڈھانچہ جس کی بنیادایک مضبوط خاندان پر قائم ہے وہ خطرے میں پڑ جائے گا ۔۔

سوشل میڈیا پر کردار کشی مہم  کی بنیاد رکھنے والوں میں ہماری سیاسی پارٹیوں کا کردار سب سے نمایاں ہے،جس معاشرے میں ملک کی باگ دوڑ سنبھالنے والے ٹاپ کے  پڑھے لکھے 'باشعور   سیاست دانوں کا دن رات کام ہی مخالفین کی کردارکشی رہ گیا ہو ۔وہاں عوام الناس سے کیا توقع کی جاسکتی ہے ۔۔۔کسی کی زاتی زندگی کی ٹوہ لینا تجسس کرنا اور انہیں اچھالنا  اور منظر عام پر لانا اللہ کے نزدیک بد ترین  گناہ اور قبیح ترین فعل ہے ۔۔پیارا رب ہمیں دوسروں کا  مذاق اڑانے اور برے القاب  رکھنے سے منع فرماتے ہیں اور اسے  ناپسند کرتےہیں،لیکن آج ہمارے میڈیا ہاؤسزمذاکرات 'حسب حال اور ان جیسے دیگر پروگرامز بنا کر دوسروں کا  تمسخر اڑاکر لطف اندوز ہونا سکھایاجا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  عامر لیاقت حسین کی زندگی کے نشیب و فراز سب ک سامنے کھلی کتاب کی طرح ہیں ۔ان کی یوں اچانک افسوس ناک موت  ہم سب کے لیے لمحۀ فکریہ ہے ۔ہمیں قاتل کا سراغ لگانا ہے تو شائید اپنے ہی گریبانوں میں جھانکنا ہوگا۔۔

شہر شہر کی خبریں

برنس روڈ کو فوڈ اسٹریٹ بنانے کا فیصلہ، تزئین و آرائش کی قرارداد منظور: مرتضیٰ وہاب

Murtaza Wahab calls for justice in Mir Raza death case | Dunya News

کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل)  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے برنس روڈ کو بطور فوڈ اسٹریٹ بحال کرنے

... مزید پڑھیے

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

پی سی بی نے آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا

اسلام آباد ( اسپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن دوہزار چھبیس ، ستائس کیلئے مجموعی طور پر آٹھ خواتین کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا

... مزید پڑھیے

رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: سری لنکا اے نے بھارت اے کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

India vs Sri Lanka, 1st ODI, Highlights: Match ends in tie, India ALL OUT |  Mint

دوحہ(اسپورٹس ڈیسک) رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے شاندار بیٹنگ کا

... مزید پڑھیے

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

تجارت

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 11 ہزار 500 روپے مہنگا ہوگیا

Hanif Jewellers

کراچی( ویب ڈیسک)ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 4 ہزار 700 روپے مہنگا

... مزید پڑھیے

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

روس اور چین ایران کی کوئی خاص مدد نہیں کر رہے، دونوں ممالک تنازع ختم کرنے کے خواہاں ہیں: ٹرمپ

For Trump, doubling down on tariffs is about power, not popularity - World  - DAWN.COM

واشنگٹن(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو روس اور چین کی جانب سے انٹیلی

... مزید پڑھیے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

الوداعی شب بیداری (حافظ عبدالحق ربانی)

حافظ عبدالحق ربانی

بعض لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں جو بظاہر ایک اختتام ہوتے ہیں مگر حقیقت میں وہ انسان کے دل و دماغ پر ایک دائمی نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ کچھ محفلیں

... مزید پڑھیے

مقبول زیدی کی شعری کائنات (رانا خالد محمود قیصر)

ڈاکٹررانا خالد محمود قیصر

وادیِ مہران کی زرخیز تہذیبی و ادبی زمین سے تعلق رکھنے والے مقبول زیدی ایسے تخلیق کار ہیں جن کی شاعری میں درونِ ذات کی کیفیات، داخلی احساسات

... مزید پڑھیے

ایک دعا جو دل سے نکل کر روح میں اتر جاتی ہے ( بنت اسماعیل)

بنتِ اسماعیل

لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

... مزید پڑھیے