تعليم حاصل کرنا عورت کا حق

افروزعنایت 

انیسہ _"اماں میں آگے پڑھنا چاہتی ھوں بھائی نے میٹرک کرلیا ھے تو کیا میں اکیلی اسکول نہیں جاسکتی

اماں_ تو بھائی کے ساتھ جاتی تھی اب اتنی دور تیرے ابا نہیں مانیں گے اور. پھر. تیرے دادا وہ تو بالکل ناراض ھوجائنگے ہمارے خاندان میں تونے اتنا بھی پڑھ لیا بہت ھے __
انیسہ کے اسکول چھوڑنےسے امان کو بھی سہولت ہوگی گھر کے کا کاج میں انیسہ ماں کا ہاتھ بٹانے لگی َ لیکن کبھی کبھار اماں کوبھی بڑا دکھ ھوتا انیسہ کو آگے پڑھنے کا کتنا شوق تھا آج اگر اسکی دادی زندہ ھوتی تو ضرور پوتی کاساتھ دیتی کیونکہ وہ تو خود ایک استانی تھی __
انیسہ - اماں ہماری گلی میں نیا لڑکیوں کا اسکول کھل گیا (اس نے ماں کو امید بھری نگاہوں سے دیکھا) اماں یہ اسکول تو ہمارے گھر سے بہت نزدیک ھے مجھے بھی اس اسکول میں داخل کروادیں __
انیسہ کی بات میں وزن تھا لہذا شام کو اماں نے بابا سے بات کی
اماں=آپ بھی چاہتے تھے کہ آپ کی بیٹی آگے پڑھے اب تو ہماری گلی میں ہی اسکول کھل گیا ھے آپ کسی طرح بڑے ابا کو راضی کریں_
گرچہ اسکے دوسال ضائع گیے لیکن اس نے ہمت نہ ہاری پہلے پہل تو دادا سے چھپایا گیا لیکن انہیں بتانا بھی ضروری تھا لہذا افہام و تفہیم سے انھیں اطلاع دی گئی _
انیسہ کے لیے نئے سرے سے تعلیم شروع کرنا گرچہ بہت مشکل تھا لیکن اس نے سخت اور جدوجہد کی اس سلسلے میں اماں کے ساتھ ساتھ بابا کا تعاون بھی تھا میٹرک کے بعد اسکے لیے رشتے انا شروع ھو گیے لیکن وہ مزید آگے پڑھنا چاہتی تھی __بڑی مشکل سے اسنے گھر والوں کو راضی کیا
انیسہ نے کالج میں داخلہ لیا دادا نے تو خاموشی اختیار کی لیکن خاندان والے باتیں بنانے لگے کیونکہ یہ اس خاندان کی پہلی لڑکی تھی جو کالج پہچی لیکن اماں بابا کی نصیحتوں کی پوٹلی باندھ کر؛ کالج چھوڑنا اور لینا بھائیوں کی ذمہ داری تھی _ گھر سے کالج اور کالج سے گھر اسکے علاوہ تمام راستے بند تھے جس پر انیسہ نے ایمانداری سے عمل کیا اب اسے اماں بابا کا اعتماد حاصل تھا اسکی مزید ہمت بڑھی یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو لوگوں نے کہا اب یہ کام سے گئ لیکن اب اس پر دھری ذمہ داری تھی کہ نہ صرف وہ آگے تعلیم حاصل کرے بلکہ اپنے پیچھے آنے والی خاندان کی لڑکیوں کے لیے تعلیم کی راہیں ہموار کرے جو آج کی اولین ضرورت ہی نہیں بلکہ لڑکیوں کاحق بھی ہے اسنے نہایت محتاط طریقے سے قدم بڑھائے ماں باپ کی نصیحت تھی کہ ہم خاندان کی مخالفت برداشت کر کے تمہیں تعلیم دلوا رہے ہیں تمہاری پاکیزگی و شرافت دوسری بچیوں کے لیے راہیں کھولئں گی اور ہمارا سر بھی بلند ھوگا_
کالج کی طرح یونیورسٹی چھوڑنا اور لینا بھائیوں کی ذمہ داری تھی انیسہ نے کہیں بھی اپنے والدین اور گھر والوں کو مایوس نہیں کیا بلکہ اسکے اعلیٰ کردار اور عمل نے سب کو متاثر کیا پورے خاندان کےلیے وہ مثال تھی سب اس پر فخر کرنے لگے اسطرح خاندان کی تمام بچیوں کو آگے پڑھنے کا موقعہ ملا_

ایک معروف تعلیمی ادارے میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوگئیں نہ صرف انیسہ بلکہ آج اس کے خاندان کی تمام لڑکیاں تعلیم سے آشنا ہیں بلکہ کئی درس و تدریس سے وابستہ ہوکر اپنے فرائض انجام دے رہیں ہیں

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے