وما ارسلنک الارحمتہ اللعالمین

افروزعنایت

میرےنبی کی ذات اقدس جس نےبنی نوع انسان کو گمراہیوں کی تاریکیوں سےنکال کررشدوہدایت کی تجلیات سےمزین وآراستہ کیااورپھر بندہ

مومن کی معراج پر پہنچایا ۔عرب تا عجم کفر کی گھٹائیں چھٹ گئیں اور اجالا پھیلا۔ایسی معتبراورعظیم ذات کی شان کے کسی ایک پہلو کو بھی اجاگر کرنے سے میرا حقیر قلم قاصر ہے ۔اللہ رب العزت کے محبوب انبیاءکرام کے سردار، اذن ربی، شفاعت کی مسند پر جلوہ افروزاس ذات اقدس کا ہر پہلو امت مسلمہ کے لیے باعث فخر وتسکین ہے کہ رب کائنات نے ہمیں ان کا امتی ہونے کا شرف عطا فرمایا ۔یہ ہم گناہ گاروں کے اوپر اللہ رب کریم سب سے بڑا احسان وکرم ہے ۔
میرے اللہ نے آپ کی ہستی مبارک کی اطاعت کو اپن اطاعت فرما کرآپ کادرجہ اعلیٰ وافضل کردیا،کیونکہ آپ حکم ربی و اطاعت ربی کا مجسم پیکر تھے اور کلام الٰہی کے احکامات کا عکس تھے۔ اس دھرتی کا حسن آپ کی ذات سےہے۔ اللہ رب العزت نےآپ کی ذات اقدس سے ہی دنیا کو منورکیا اور بندگان خداکے لیے آپ کی ذات اعلیٰ نمونہ ہے، جیسا کی قرآن کریم میں میرے اللہ کا فرمان عالی شان ہے:اے مسلمانوں !تمہارے لیے اللہ کے رسول کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے(سبحان اللہ)
رحمت العالمین ،معلم انسانیت،رہبر عظیم ،طبیب ،مفکر،صابر،شاکر ،بہترین اعلیٰ اوصاف سے مزین حکمراں ،عجز وانکساری کی اعلیٰ تصویر، بہترین اخلاق حسنہ،آپ کی زندگی کس کس پہلو کو بیان کروں۔ مجھ ناچیزکے قلم میں یہ طاقت کہاں ۔۔۔۔
آپکی زندگی کے واقعات کے صفحات پر نظر ڈال رہی ہوں کہ کون سا واقعہ قارئین کی نظر کروں ۔ یہ واقعہ اعلیٰ وعمدہ ہے جس سے آپ کی ذات اقدس کی کوبیاں اجاگر ہوتی ہیں۔ آپ کا اسوہ حسنہ احادیث ،سنت،امت مسلمہ کیلئے بیش بہا خزانہ ہیں ،جس نے کٹر دشمن کوبھی اپنا گرویدہ بنا لیا ۔ جی ہاں آپ کا مثبت رویہ ،خوش اخلاقی دشمن کو بھی اپنا گرویدہ بنا لیتی تھی۔
بوڑھی اماں اپنی بڑی سی گٹھڑی سر پر لیے گھسیٹ گھسیٹ کر قدم اٹھاتی جارہی تھی کہ آپ نے اسے اپنے نرم وملائم لہجے میں کہا۔۔ اماں لائیں یہ بوجھ میں اٹھالیتا ہوں ،تمہیں منزل تک پہنچا دوں ۔۔۔ اس بوڑھی عورت نے اپنی بھاری گٹھڑی آپ کے حوالے کردی اور آپ کے ساتھ اپنے راستے پرچل پڑی ۔ آپ کے پوچھنے پر کہنے لگی ۔۔۔ میں اپنی بستی چھوڑ کر جا رہی ہوں اس شخص کی وجہ سے جو ہماری بستی میں نہ جانے کہاں سے آ گیا ہے ،جو ہمارے دین کے خلاف ہے،جو بھی اس سے ملتا ہے وہ اس پر ایسا جادوکر دیتا ہے کہ وہ اس کا گرویدہ ہو جاتا ہے۔
آپ نے اس کی بات پر تبسم فرمایا :جب وہ منزل مقصود پر پہنچی تو خوش دلی سےبولی تم ایک نوجوان ہوجو مجھ انجانی کی مدد کے لیے تکلیف اٹھا کر یہاں تک آگئے اور ایک وہ شخص ہے۔ آپ اس بوڑھی عورت کی اس بات پر مسکرادیئے ۔آپ نے فرمایا ! میں وہی نو جوان ہوں جسے تم برابھلا کہتی آرہی ہو۔اس نے آپ کے چہرے کی طرف دیکھا ۔۔۔ اس حسین چہرے پرتبسم تھا جس نے اسے سحرمیں جکڑ لیا تھا ۔
جی ہاں وہ آپ کی محبت ،خلوص ،عجز ونکساری سے اتنی مرعو ب ہوئی کہ وہ فوراً مسلمان ہوگئی۔ یہ اس نو عیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ میرے نبی محمد صی اللہ علیہ والیہ وسلم کے کرداروعمل سنت کی تجلیوںسے یہ جہاں منور ہوگیا ۔اللہ رب العزت کی طرف سے بھیجے گئے اس ہادی رہبر رحمت اللعالمین کے ہم امتی ہیں ۔اطاعت اللہ اور اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم پر فرض ہے ۔۔۔کیا ہم ان تعلیمات کی مکمل پیروی کر رہے ہیںجو اللہ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہم تک پہنچائیں۔اس منصب نبوت کے لیے میر ے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم بے انتہا دکھ اور تکالیف اٹھائیں۔۔ اس امت کی بھلائی کے لیے ان کی آخرت کو سنوارنے کے لیے ۔۔۔۔ میرے نبی µکے لبوں پر ہر گھڑی اپنی امت کی بھلائی کے لیے صدائیں تھیں ۔اللھمہ امتی ،اللھمہ امتی ۔آج اس پر فتن دور میں میرے نبی کی محبت کا تقاضہ ہے کہ ہم اپنے آپ کو مکمل طور پر اسلامی تعلیمات کے سانچے میں ڈھال لیں تاکہ ہماری آخرت سنور جائے ۔یہی میرے نبی کی دیرینہ خواہش وتمنا تھی۔ اسی لیے اللہ تبارک وتعالیٰ نے آپ کو مبعوث فرمایا ۔

 

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے