اسلامی ریاست اور حکمت عملی

افروزعنایت

اس وقت چاروں طرف فیفا ورلڈکپ ٹورنامنٹ کےبڑےچرچےہیں جس میں دنیا بھر سےشائقین شرکت کر رہے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ 20 نومبر سے اسلامی ملک

قطر میں شروع ہو چکے ہیں۔اس ٹورنامنٹ کی کچھ اہم باتیں ہیں جس کی وجہ سے اس کے چرچے ہرعام و خاص کی زبان پر ہیں۔

 جی ہاں یہ پہلا اسلامی ملک ہے قطر جسے اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہے۔یہ ٹورنا منٹ اس وقت اس سلسلے کا سب سے مہنگا ٹورنامنٹ کہا جارہا ہے جس پر قطر نے کثیر سرمایہ لگایا ہے اورامید کی جارہی ہے کہ اس سے منافع بھی اسی طرح حاصل ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کی سب سےبڑی خوبی جوعالم اسلام کے لیے قابل تحسین اور فخرکا باعث ہے کہ قطر حکومت کی جانب سےمثبت اقدامات اوراحکام جاری کئے گئے ہیں۔

جس میں امن امان۔بیرون ممالک سے آنے والے شائقین مہمانوں کے لیے انتظامات و سہولیات کے ساتھ ساتھ ایک اہم چیز کے بارے میں خصوصی طور پر توجہ.دی گئی ہے اور لائحہ عمل تیار کیا گیا ہے جو عالم اسلام کے لیے باعث فخر ہے۔۔۔ جی ہاں اس موقع پر جبکہ اس ٹورنامنٹ میں غیر مسلم شائقین کی کثیر تعداد  قطر میں موجود ہے، حکومت قطر کی طرف سے تبلیغ اسلام کےلیے   منظم طریقےسے راہ ہموار کی گئی ہے، مثلاً اسٹیڈیمز وتفریح مقامات بلکہ جگہ جگہ قرآنی آیات، احکامات الہیٰ پر مبنی بورڈ آویزاں کیے گیے ہیں ،پھر ان مقامات پر نماز کے لیے خاص اہتمام کیا گیا ہے۔ ویسے بھی عام دنوں میں بھی قطر میں مخصوص جگہوں پر وضو و نماز کے لیے بہترین انتظامات نظر آتے ہیں لیکن اس وقت اس سلسلے میں خصوصی طور پر انتظامات کا خیال رکھا گیا ہےدلکش و خوبصورت آواز والے موزن کے ساتھ ساتھ تبلیغ دین کے لیے کئی مسلم ممالک سے علماء کرام کو بھی مدعو کیا گیا ہےجو.اس وقت خصوصی طور پر تبلیغ دین کا فریضہ انجام  دے رہے ہیں جس کے خاطر خواہ نتائج سامنے آرہے ہیں۔پھر ان مساجد میں اسلامی تعلیمات کے بارے مکمل طور پر معلومات فراہم کرنے کے لیے انتظامات کئے گئے ہیں

اور خصوصی طور پر بے حیائی عریانی اور سرعام  شراب نوشی وغیرہ جیسی لغویات سے دوررہنےکے احکامات بھی جاری کئے گئےہیں یعنی اس وقت قطر حکومت نے مکمل طور پر بحیثیت اسلامی ریاست کے. بلا خوف خطر  اپنے فرائض انجام دیے ہیں جسکی وجہ سے اسے یہود ونصاری. لبرل ازم طبقے  کی طرف سے  تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے  لیکن بحیثیت مسلمان ہم سب کے لیے باعث فخر ہیں یہ قطری احکامات؛؛؛

ان سطور کے ذریعے میں یہ بات  ضرورکہوں گی کہ میرا قطرآنا جانا رہتاہے۔ میں نےاس ملک میں مکمل طورپرامن وامان اورقانون کی بالادستی کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کی   کثیر تعداد کے باوجود بے سر عام بے حیائی اور عریانیت نہیں دیکھی جبکہ ہم سب جانتے ہیں کہ قظر کی زیادہ آبادی غیر مسلم  ہے انہیں بہت سی مراعات مہیا کی جاتی ہیں لیکن کچھ حدود متعین ہیں جس پر ان غیر مسلم آبادی کو سختی سے عمل کرنا ہوتا ہے اور چھوٹی ریاست کی کامیابی کا راز یہی ہے ہم سب مسلمانوں کو اس پر فخر ہے۔

شہر شہر کی خبریں

لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل، لاہور پہلے اور کراچی تیسرے نمبر پر

لاہور،کراچی(ویب ڈیسک ،فوٹو فائل) پاکستان کے دونوں بڑے شہر لاہور اور کراچی دنیا کے آلودہ ترین

... مزید پڑھیے

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، فاطمہ ثنا کپتان مقرر

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے 15 رکنی ویمنز

... مزید پڑھیے

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

تجارت

پاکستان میں سونا 11 ہزار 500 روپے فی تولہ سستا ہوگیا

کراچی( ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی

... مزید پڑھیے

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے