اولاد کی اصلاح والدین کی ذمہ داری

افروز عنایت

رقیہ۔۔۔ باجی اب اپ کے بچے بڑے ہوگئے ہیں ،شادی  شدہ  اور بال بچوں والےہیں ۔ابھی بھی اپ کو ان کی فکر لگی ہوئی ہے حالانکہ آپ نےان کی تربیت

بھی  بہت اچھی کی ہے اور ماشاءاللہ آپ کے بچے بڑے  نیک  ہیں۔

نعیمہ ۔۔۔ میری بہن ماں باپ کی  ذمہ داری ہے جب تک وہ دنیا میں موجود ہیں،اپنے بچوں کو نصیحت کرتے رہیں اور نظر بھی رکھیں  کہ ان سے کوئی غلطی تو نہیں ہوئی  یا نہیں ہورہی ہے (پھر نعیمہ کہیں  دور کھو گئی)

رقبہ۔۔۔۔۔ کیا سوچ رہی ہیں باجی؟؟

نعیمہ ۔۔۔۔۔ مجھے حضرت عمربن عبدالعزیز کی بات یاد آگئی۔انہوں نے اپنی تمام اولاد کی تربیت  نہایت  بہترین طریقے سےکی تھی اورسب نیک اور صالح  تھےلیکن وہ کبھی بھی اپنی  اولاد کی طرف سے غافل نہ رہے۔

حضرت  عمر بن عبدالعزیز کے بارہ  بیٹے اور تین بیٹیاں  تھیں جو سب کےسب نہایت  پرہیزگار متقی  اور ہونہارتھے لیکن اس کے باوجود اپ  انہیں  نصیحت  کرتے رہتے، ویسے تو تمام  آولاد صالح تھی لیکن آپ کے بیٹے  بدالملک  سب سےزیادہ  ذہین اور دانش مند تھے۔

جوانی میں بھی  بڑی خشوع وخضوع سے رب العزت  کے حضور گڑگڑاتےتھے۔بیٹے کی ان خوبیوں سے واقف ہونے کے باوجود  والد محترم  ان کی خبر گیری  رکھتے تھے۔

امیرالمومنین  حضرت  عمربن عبدالعزیز کےوزیرقاضی و مشیر میمون بن عمران بیان کرتےہیں  کہ ایک مرتبہ  آپ نے اپنے بیٹے کو نصیحت و تنبیہ  پرمبنی ایک  خط لکھا اس خط میں آپ نےیہ بھی لکھا،بیٹا میری بات سن کر اسے یاد رکھنا اوروں کی نسبت  تیرازیادہ  فرض بنتا ہے کہ اللہ  نے ہم پربڑے احسانات  کیے ہیں ۔ان تمام احسانات  جو اللہ نے  تم پر اور تمہارے والدین پر فرمائے ہیں  تو ان کی وجہ سے  تکبر اورغرور کی نخوت سےبچنا یہ سب شیطانی  اوصاف ہیں  اورشیطان  مومنوں کا دشمن  ہے۔ مجھے تیری کوئی  شکایت نہیں ملی لیکن مجھے معلوم ہوا ہےکہ تم میں خود پسندی کےجذبات آگئےہیں جس سے تم کسی غلطی کے مرتکب  ہوسکتے ہو اگرایسا ہواتو تم سےیقینامیں سختی کا برتاو کرونگا پھر نہ کہنا کہ  مجھ پر سختی  کی گئی ہے

یعنی  حضرت  عمر ہر لحاظ سے  اپنی اولاد  کو ہر قسم کی  برائی سے بچنےکی ہدایت فرماتے  جبکہ انکے یہ بیٹےانتہائی  بہترین  خوبیوں سے مزین  شخصیت کے مالک تھے جس  کی تمام  مورخین  نے خوب صورت  انداز میں  تعریف کی ہے ۔

میری بہن آج تو ہمارے معاشرے میں  بہت سی برائیاں اورگندگیاں پروان چڑھ  چکی ہیں جوخصوصی طور پر نئی نسل کو  گمراہی کی  جانب دھکیل رہیں ہیں ۔اس لئے  آج والدین کی ذمہ داریاں  دو چند  ہو گئی ہے۔ لہذا مثبت طریقےسےوالدین کواپنے  بچوں کی  خبر گیری  رکھنی چاہیے اور جہاں  کوئی  کمی نظر آئے نشاندہی  کرنی چاہئے

اللہ رب العزت  کا بھی یہی  حکم کہ اپنی اولاد کو  جہنم کا ایندھن بننے سے بچاؤ۔  امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا پہلا حق یہ ہے کہ  اپنے گھر والوں  اور اپنی اولاد کو نصیحت کرواسی لئے  میری پیاری بہن  میں  اپنے بچوں کو بھی وقتاً فقتاً کوئی نہ کوئی  نصیحت  گوش گزار کرتی رہتی ہوں تاکہ وہ کہیں  گرنے نہ پائیں۔

رقبہ ۔۔۔۔ باجی میرے بچے تو چھوٹے ہیں میں توسمجھتی تھی کہ یہی عمر ان کے کردار سازی کی ہے،اس کے بعد  ماں باپ  اس فرض سے فارغ  ہوجاتے ہیں  لیکن واقعی میں  آج اس پر فتن دور میں  مسلسل  بچوں  کو  نصیحت کی  ضرورت  ہے۔ہمیں  اس طرف سے غافل  نہیں  رہناچاہیے۔

باجی۔۔۔ بس رب العزت سے دعا ہے کہ  اللہ  ہماری اولاد کو ہمارے لیے  صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین

 

شہر شہر کی خبریں

کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کا فراڈ

کراچی(نمائندہ رنگ نو) شہر میں موبائل فون کی خرید و فروخت کے دوران جعلی کرنسی کے ذریعے فراڈ کا

... مزید پڑھیے

قبال کی  شاعری نے مسلمانان برصغیر میں خود اعتمادی، بیداریِ اورفکرکاجذبہ پیدا کیا:سعدیہ راشد

 کراچی (نمائندہ رنگ نو )ہمیں علامہ اقبال اور شہید حکیم محمد سعید کی حیات سے یہ سبق ملتا ہے کہ بڑے مقاصد کے حصول کے لیے مسلسل غور و فکر اور

... مزید پڑھیے

والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں ا ورڈیجیٹل دنیا میں روابط پر گہری نظر رکھیں : راجا عمر خطاب

کراچی ( نمائندہ رنگ نو )کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ پولیس کے سابق سربراہ راجا عمر خطاب نے کہا والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں، میل جول اور

... مزید پڑھیے

تعلیم

نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج، لاہور بورڈ کے 41 سکول سربراہان انکوائری کے لیے طلب (تعلیم)

لاہور (تعلیم ڈیسک)لاہور بورڈ میں نہم جماعت کے 20 فیصد سے کم نتائج دینے والے 41 سکول سربراہان کو تحریری جواب سمیت انکوائری کے لیے طلب کرلیا گیا ہے۔

... مزید پڑھیے

انٹرمیڈیٹ امتحانات کا آغاز، سخت حفاظتی انتظامات ،امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ (تعلیم)

کراچی( تعلیم ڈیسک)کراچی انٹر بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گیا

... مزید پڑھیے

کراچی: سندھ میں نئے تعلیمی شیڈول کی منظوری، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کی تاریخیں طے (تعلیم)

کراچی ( تعلیم ڈیسک )کراچی میں سندھ بھر کے تعلیمی نظام کے نئے شیڈول کی حتمی منظوری دے دی گئی جس کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 31

... مزید پڑھیے

کھیل

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز: پاکستان نے نیپال کو 96 رنز سے زیر کردیا

دوحا(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف 96 رنز کی

... مزید پڑھیے

پاکستان نے جنوبی کوریا کو ہرا کر سلطان اذلان شاہ کپ میں تیسری فتح حاصل کرلی

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف 2-3 سے کامیابی

... مزید پڑھیے

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان نے امریکا کو 5-1 سے ہرا دیا

ایپوہ(اسپورٹس ڈیسک )ملائیشیا کے شہرمیں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنی

... مزید پڑھیے

تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی( ویب ڈیسک ) عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس

... مزید پڑھیے

نئے سال 2026 میں کل سے پٹرولیم صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد ( ویب ڈیسک )نئے سال میں یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پٹرول میں بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے،بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی

... مزید پڑھیے

اکتوبر 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک،خبر ایجنسی)اکتوبر 2025 میں مہنگائی کی شرح ماہانہ بنیاد پر 1.83 فیصد بڑھ گئی۔ادارہ شماریات نے ماہانہ

... مزید پڑھیے

دنیا بھرسے

ایران ہر ممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے تیار ،سفارت کاری کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کا بھی عندیہ

تہران (ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )ایران نے ہرممکنہ صورتِ حال سے نمٹنےکیلئے یار رہنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ سفارت کاری کے ذریعے سے

... مزید پڑھیے

ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلدختم ہو جائے گی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( ویب ڈیسک ،فوٹو فائل )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ ’’بہت جلد‘‘ ختم ہو جائے گی، تاہم انہوں نے جنگ کے خاتمے کیلئے کوئی

... مزید پڑھیے

امریکی حملوں میں جاں بحق افراد کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: ایرانی وزیرِ خارجہ

تہران( ویب ڈیسک ،فوٹوفائل)ایران کےوزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی حملوں میں جاں بحق ہونے والے شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جانے

... مزید پڑھیے

فن و فنکار

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

پونا( فن وفنکارڈیسک ) معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات جمعرات کی شب مہاراشٹرا کے شہر پونا میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر سرکاری

... مزید پڑھیے

معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

 لاہور(فن وفن کار ڈیسسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہےجس کی اطلاع ان کے شوہر کے قریبی دوست

... مزید پڑھیے

تیسری شادی کا فیصلہ میرے بیٹے نے کروایا، والدہ سخت خلاف تھیں: عتیقہ اوڈھو

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ تیسری شادی کا فیصلہ کرنے میں اُن کے بیٹے نے

... مزید پڑھیے

دسترخوان

کریسپی چکن رولز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن بون لیس،اُبلااورریشہ کیاہوا،ایک کپ
اُبلےآلو،دوعدد،مسلےہوئے
ہری مرچ،دوعدد،باریک کٹی ہوئی
ہرا دھنیا، دو کھانے کے چمچ
چیڈر چیز، آدھا کپ

... مزید پڑھیے

کریمی اسٹفڈ چکن بالز

یاسمین شوکت

 

اجزاء

چکن کاقیمہ
ایک درمیانی پیاز،باریک کٹی ہوئی

دو سے تین ہری مرچیں، باریک کٹی ہوئی
ایک انڈہ

... مزید پڑھیے

چیز بھرے خستہ مرغی کے پراٹھے

 

اجزاء

مرغی کا مصالحہ بنانےکےلیے

بغیر ہڈی کاباریک کٹاہواچکن۲۵۰ گرام
ادرک لہسن کاپیسٹ ایک کھانےکاچمچ
پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

... مزید پڑھیے

بلاگ

علامہ اقبال کی 150ویں سالگرہ پر فکری و علمی نشست (بلاک)

رپورٹ: اشعر عالم عماد

شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان حضرت علامہ محمد اقبال کے 150ویں یومِ ولادت کے سلسلے میں دانش گاہِ اقبال کے زیرِ اہتمام، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی

... مزید پڑھیے

کیا ہم انسان کہلانے کے لائق ہیں؟ (ام حسن )


ام حسن

آج کل غزہ کے حالات دیکھ اور سن کر دل میں ایک ہی سوال اٹھتا ہے، کیا ہم واقعی انسان کہلانے کے لائق ہیں؟

... مزید پڑھیے

نسلوں کی تعمیر اور ہماری ذمہ داری ( بنت اسماعیل)

 بنتِ اسماعیل

 دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا تا ہے۔ کہیں بچوں کے حقوق کی بات ہوتی ہے، کہیں ان کی تعلیم و صحت کے لیے آوازیں بلند کی جاتی ہیں مگر ایک

... مزید پڑھیے